نتائج تلاش

  1. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    ہمممممممم ۔ لگتا تو اقبال ہی کا ہے
  2. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ارے وہاں میں کب فٹ کیا تھا۔۔۔۔ ایں خیال است و محال است و جنوں
  3. جیہ

    نصیر الدین نصیر یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں - نصیر الدین نصیر

    یہ شعر بھی کچھ کم نہیں اک تری آرزو سے ہے آباد ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں
  4. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ میرے سارے پوسٹ نہیں پڑھتے
  5. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    اس لیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو من را حاجی بگو من تو را حاجی بگویم:)
  6. جیہ

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    احمد صاحب محفل پر خؤش آمدید در اصل اردو ان پیج سے یونی کوڈ‌ میں تبدیل کرنے کا ایک پروگرام شارق صاحب نے بنایا تھا جو کہ اس محٍفل کے ڈان لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔ میں نے ان سے پشتو کنورٹر بنانے کی فرمائش کی تھی۔ کیا آُپ یہ پروگرام بنا چکے ہیں؟
  7. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ہاں آپ تو مجھے پسند نہیں البتہ چن چن بھیا مجھے بہت پیارے ہیں، یہ اور بات کہ دوبئی جاکر ہمیں بھول گئے ہیں۔ اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی آپ اور ہم سے عمر میں زیادہ ہیں۔ ان کے بارے ایسے نا زیبا محاورات سے پرہیز کرنی چاہیے ۔ ناراض نہ ہونا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    نام چھوڑیں کام دیکھیں
  10. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ایسی بات نہیں۔ بعض ارکان ایسے بھی ہیں جو مجھے قطعا نہیں پسند:)
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کسی کا بھی ہو مگر ہے خوش نصیب بقول غالب ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  12. جیہ

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    آپ دو حضرات کا شکریہ کہ مجھے پسندیدہ ارکان میں شامل کیا۔ مجھے تو سارے اراکین پسند ہیں۔ دو ایک کا نام لے کر میں دوسروں کی دل شکنی نہیں کرنا چاہتی۔۔۔۔۔۔ تاہم بابا جانی اور شمشاد بھائی سے مجھے اور انہیں مجھ سے جتنی محبت ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    فرق نہیں پڑٹا شمشاد بھائی
  14. جیہ

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    نہیں جناب یہ ظفر کا شعر نہیں میں نے دیکھا تھا دیوان ظفر میں۔ پچھلے دنوں میں نے ، آب حیات، اردو ادب کی تاریخ، اردو کے 10 بہترین شعرا، اردو ادب کی تاریخ از فرزانہ سید، کتابیں یکے بعد دیگرے پڑھین۔ ان میں سے ایک کتاب میں یہ شعر دیکھا تھا۔ مگر اب یاد نہیں کہ کونسی کتاب تھی
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شمشاد بھائی پشتو کہاوت ہے۔ بھرا پیٹ‌فارسی بولتا ہے
  16. جیہ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مجھے بھابی سے ہمدردی ہے
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ۔۔۔۔ وضاحت کا میں نے جو تین سال فارسی پڑھی تھی سکول میں آں دفتر را فراموش کردہ ایم
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    دختر سوات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے واہ۔۔۔۔۔ اچھا لگا
  19. جیہ

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    آپ انہیں جانتے ہیں محمود بھائی۔ ذرا تعارف تو دینا
Top