شکریہ ذاکر بھائی۔ بچہ ہے روپیہ پیسہ کیا جانے۔ رنگین چیزیں بچوں کو اپیل کرتی ہیں اسی وجہ سے شاید۔۔۔
شکریہ ملائکہ بہن۔۔ نظر کیوں لگی گی جی۔۔۔۔ آپ اس کی دشمن تھوڑی ہیں
شکریہ سارہ۔ نظر اتارنے کے ٹوٹکے تو مجھے پسند نہیں۔ البتہ ایۃ الکرسی پڑھ کر دم کرنا میری پرانی عادت ہے
شکریہ زونی سسٹر۔ یہ آُپ کہاں چلی جاتی ہیں بہت کم آٹی ہیں۔
شکریہ ۔۔۔۔ زیک
کمال کا مشاہدہ ہے آپ کا۔۔۔۔۔ بھئی مجھے تو ایک آنکھ نہیں بھاتا سرمہ۔ یہ تو میری نانی کو شوق ہے۔۔۔۔ جب بھی لے جاتی ہے سرمے سمیت واپس کرتی ہیں۔ بالکہ مجھے ڈانٹتی ہیں کہ میں سرمہ نہیں لگاتی
اسلام آباد کی وہ بات نہین رہی ، سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ، دھول مٹی ۔ ہم بنی گالا میں مقیم تھے ، بالکل گاؤں والا ماحول تھا۔ ہاں البتہ ڈوپلیمٹک انکلیو کافی خوبصورت ہے۔ حکمران جو رہتے ہیں وہاں