نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پیدل چلنے والوں کے لیے ٹریفک کا انتہائی دلچسپ سگنل @عثمان
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک عمارت کی دیوار پر بنے ہوئے مجسمے
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شہر کے وسط میں ایک آرائشی حوض پر بنے مجسمے
  4. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایڈورڈ کریسگ ایک مشہورِ زمانہ سول انجیئنر تھا جس نے 1864 سے 1896 تک مائینز شہر کی تعمیر میں قابلِ قدر کردار ادا کیا تھا۔ اس کی یاد میں اس کا ایک اعزازی مجسمہ ایک بڑی سڑک کے کنارے نصب ہے۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹیشن کے قریب ہی بیسویں صدی کےآغاز میں تعمیر ہونے والے ایک پرونسٹنٹ چرچ کی عمارت
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اس بینک کی عمارت جہاں جاتے ساتھ ہی اپنا اکاؤنٹ کھولا تھا۔ چوں کہ جرمن زبان نہیں آتی تھی، میرے ریسرچ گروپ میں ایک جرمن رفیقِ کار، مائیکل، میری مدد کو ہمراہ تھا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، مائیکل سے اچھی گپ شپ ہونے لگی۔ مائیکل اکثر جرمن زبان کی مشکلات میں میرے بہت کام آتا۔ لیکن جس وجہ سے مائیکل...
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ریلوے سٹیشن سے گھر کو جانے والی سڑک
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز کا ریلوے سٹیشن
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پیلے رنگ کی ٹرام جس کو دیکھتے ساتھ ہی ایک اپنائیت کا احساس ہوا
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مخالف سمت کا ٹرام سٹاپ
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز میں ہمارے اپارٹمنٹ کے نزدیک ہی ایک ٹرام سٹیشن تھا۔ روز یہاں سے ٹرام لیکر میکس پلانک جانا ہوتا تھا۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رات کے بڑھتے ہوئے اندھیروں میں گاڑی تیز رفتاری سے جرمنی کی ہائی ویز پر مائینز کی جانب دوڑ رہی تھی۔اور اس سے زیادہ تیز رفتاری سے میرا ذہن ماضی کے اوراق پلٹ رہا تھا۔ سیاحتی اعتبار سے مائینز شاید کبھی جانا نہ ہوتا۔ لیکن مائینز کے ساتھ وابستہ ڈھائی سال کی بے شمار یادیں سات سال بعد دوبارہ ہمیں...
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فنٹازیا لینڈ میں سارا دن مختلف جھولے، رائیڈز اور تھیم ٹاؤن کی سیر کرتے کراتے رات کے آٹھ بج چکے تھے۔ اور اب یہ پارک بند ہونے جارہا تھا۔ سارا دن یہاں گزارنے کے بعد بھی ابھی شاید آدھا پارک ہی دیکھ پائے تھے۔ تاریخی مقامات کی ہفتہ بھر کی سیاحت کے بعد فنٹازیا لینڈ ایک خوش گوار تبدیلی تھا۔ قریبی شہر سے...
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عید کی پارٹیوں اور گھر مہمانوں کی پے در پے آمد کے بعد اب کچھ اوسان بحال ہوئے ہیں۔ اب دھکا سٹارٹ کرتے ہیں۔
  16. عرفان سعید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہے تو یہ پکی پکی یازدتی لیکن ہو سکتا ہے مدیرِ اعلی کے نزدیک یہ Suffer نامہ ہو!
  17. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    حضور میں پہلے ہی برأت نامہ داخل کر چکا ہوں کہ سیاست میں دلچسپی اور معلومات برائے نام ہیں۔ اس لیے میرے بچگانہ سوالات پر چیں بہ چیں نہ ہوں۔ میں صرف اپنا ذہن صاف کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ نے جس تقریر کا حوالہ دیا وہ 1944 میں کی گئی۔ 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار بھی...
  18. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    قائداعظم کی سوچ کیا اسلامی ریاست تھی؟ ان کی تقاریر سے کیا اس کی نشاندہی ہوتی ہے؟
  19. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    ایک بات کبھی پلے نہیں پڑی تمام پاکستانی خود سے زیادہ پاکستان کو مسلمان دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو کہ قانونِ فطرت کی رُو سے ناممکنات میں سے ہے۔
Top