ایسی بات نہیں ہے، کھیر نہ ملی تو کچھ نہ کچھ تو مل ہی جائے گا کھانے کو۔
کھیر ابھی بنا رہی ہوں


بھانجے آجائیے ، ابھی کھیر بن رہی ہے ۔۔ اور سارے گھر میں صرف میٹھا کھانے کی میں ہی اکلوتی کیڑی ہوں اور کوئی چکھتا بھی نہیں ۔، اسلئے میں رکھ دیتی ہوں آپ دونوں کے حصے کی ۔

