نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ہمسفر ہی تو ہیں بھائی۔۔۔۔ بذریعہ لڑیء ہٰذا
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بالآخر کیل میں ڈرائیونگ سے جان چھوٹی اور ایک ہوٹل کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی۔ اور فوراً رخ کیا اڑنگ کیل کا۔ کچھ اڑنگ کیل کے بارے میں: اڑنگ کیل کا جنت نظیر گاؤں کیل سے دریائے نیلم کی دوسری جانب اور لائن آف کنٹرول کے انتہائی نزدیک کافی بلندی پہ واقع ہے۔ کیل کی بلندی 2100 میٹر کے قریب ہے جبکہ اڑنگ...
  3. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    کوئی ایک کمیٹی ہو گی جو ان سب کمیٹیوں کو دیکھتی ہو گی۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں بھی پہاڑوں کی ڈھلانوں پہ مختلف رنگوں کی چھتوں والے مکان بکثرت موجود تھے۔
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ رہا کیل سے بائیں جانب کے پہاڑوں کا سورج زدہ منظر
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پہاڑوں کی اسی قوس کا دائیں جانب کا حصہ سورج کی جانب تھا
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    زوم کر کے
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کیل شہر یا قصبہ بذاتِ خود کافی ناگفتہ بہ حالت میں تھا۔ ایک انچ سڑک بھی سلامت نہ تھی، بلکہ گلیاں اور سڑکیں کیل تک کے راستے سے بھی زیادہ ناہموار تھیں اور یہاں گاڑی چلانا زیادہ مشکل محسوس ہوا۔ ہمیں اس پہ کافی غم و غصہ محسوس ہوا۔ تمام کیل کی سڑکوں کی مجموعی لمبائی ڈیڑھ دو کلومیٹر سے زائد نہ ہو گی...
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور کیل کی پہلی جھلک
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور کیل آیا ہی چاہتا تھا اب۔ یہ کیل سے پہلے دکھائی دینے والا آخری گلیشیئر
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کراچی والی عمودی کٹی ہے، جبکہ یہ افقی۔
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر ایک شاندار پسِ منظر لئے ہوئے آ گئی وادیء نیلم کی مشہور "کٹی پہاڑی"۔
  13. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    سوئے سوات چلا مسافر
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ایک اور گلیشئر دریا سے گلے ملتے ہوئے
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کہیں کہیں راستہ کچھ خطرناک وغیرہ بھی تھا، تاہم وہ بھی زیادہ نہیں
  16. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    راستہ اب مکمل پتھریلا ہو چکا تھا، تاہم ایک حد سے زیادہ ناہموار نہیں تھا۔
  17. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ایک گلیشئر بھرا منظر ختم ہوا تو دوسرا سامنے آن کھڑا ہوا۔ لیکن اس میں سورج بالکل ہی سامنے تھا۔
  18. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آبشار اور گلیشیئر کا کلوز اپ
  19. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    برف پوش پہاڑ، ملٹی کلر سبزہ، آبشار، گلیشیئر، دریا۔۔۔ سب کچھ ایک ہی منظر میں سورج کی پوزیشن ایسی تھی کہ مزے کی تصویر نہ بن سکی، جس کا افسوس رہے گا۔
Top