نتائج تلاش

  1. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    عمارت بھی کہیں "ڈیڑھ اینٹ" کی تو نہیں؟
  2. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ہمارے ایک دوست کے 27 بھی ہوئے تھے۔ رمضان کاآغاز لاہور میں کیا تھا اور اختتام بنوں یا خیبر پختونخواہ کے کسی شہر میں۔
  3. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    میرے والد صاحب اسی دور کا واقعہ سناتے ہیں کہ سحری کھا کر سوئے ہوئے تھے کہ صبح لوگ عید ملنے گھر آ پہنچے تو ہی علم ہوا کہ عید ہو گئی تھی۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سفرنامے کو مزید آگے بڑھاتے ہیں شاردہ سے کیل کی جانب ابتدائی آٹھ نو کلومیٹر کی نسبتا بہتر (یا کم خراب) سڑک کے بعد خراب والا حصہ شروع ہوا تو زیادہ صدمہ اس لئے نہیں ہوا کہ مناظر بھی مزید حسین تر ہوتے گئے۔
  5. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ہمیں بھی!
  6. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    یہ رہ گیا
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لطائف سے قطع نظر، بہت شاندار تصویر ہے۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    واہ جی واہ۔ کیا بھاپ ہے آپ کی۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    آپ نے ہماری بھاپ کو بیچ میں ہی ٹوک دیا بھائی۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    بھاپ تو سچ ہے مگر بھاپ ہے رسوائی کی
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    ہر ایک "بھاپ" پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہی کہو۔۔۔۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    عدنان بھائی بھی سوچتے ہوں گے کہ بھاپ کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تری محفِل کبھی ایسی تو نہ تھی
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    بھاپ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا
  14. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    بجا فرمایا بھائی۔ جرمنی میں فاشزم کی ابتدا اور عروج کی داستان بہت دلچسپ ہے۔ ہم نے بھی ایک کتاب میں اس کا سب احوال پڑھا تھا۔ پڑھ کر ہمیں کچھ کچھ محسوس ہوا کہ ہمارے ہاں بھی بہت سے معاملات و نظریات میں تقریباً فاشزم ہی در آیا ہے۔
  15. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    بصد احترام عرض ہے کہ میں ایسا ہرگز بھی نہیں کہنا چاہ رہا۔
  16. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے پاکستان میں ماچس بھی جلے تو اس کے ساتھ ضرور شریفوں کی کرپشن کا ریکارڈ بھی جل جاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ اس ریکارڈ کا ہمارے جغادری صحافیوں کو آگ لگنے کے بعد علم (بلکہ الہام) ہو پاتا ہے۔
  17. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    آسان تر کہہ لیں جناب۔ ٹی وی چینلوں اور واٹس ایپ پر لمبے لمبے میسج لکھنے والے فرشتوں کی وجہ سے مزید سہولت ہو گئی ہے۔
  18. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    برسبیلِ تذکرہ، غداری کا ٹیگ لگانا کتنا آسان ہو گیا ہے ہمارے ہاں۔
Top