تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
شاید۔۔ اس لئے کہ اگر ایک آدھ بار کھائی بھی ہوں تو اب یاد نہیں۔ اور غمناک تو ہے۔
یاز
Post #1,470
مئی 16، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آپ شاید سن کر حیران ہوں کہ ہم نے آج تک پھینیاں نہیں کھائیں شاید۔
یاز
Post #1,467
مئی 16، 2018
فورم:
گپ شپ
سیاسی منظر نامہ
ہم بھی کچھ ملتی جلتی بات ہی کر رہے ہیں بھائی۔
یاز
Post #81
مئی 16، 2018
فورم:
سیاست
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
سحری میں انشاء اللہ چند پراٹھے اور دالِ مونگ کھانے جا رہے ہیں۔ نیز چائے تو ہو گی ہی۔
یاز
Post #1,465
مئی 16، 2018
فورم:
گپ شپ
یا صرف یہ سمری بنوا لیں کہ کس کس نے شراکت فرمائی ہے۔ نفسِ مضمون خود ہی علم ہو جائے گا۔
یا صرف یہ سمری بنوا لیں کہ کس کس نے شراکت فرمائی ہے۔ نفسِ مضمون خود ہی علم ہو جائے گا۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 16، 2018
سیاسی منظر نامہ
جیتنے دے گی بھائی۔ یہ ہماری بھول ہے کہ اگر کسی کو واضح اکثریت مل گئی تو وہ قابو نہیں آئے گا یا من مانی کرے گا۔
یاز
Post #79
مئی 16، 2018
فورم:
سیاست
سیاسی چٹکلے اور لطائف
بار بار سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانا اچھا نہیں لگتا بھئی، ورنہ اس پہ بھی۔۔۔۔۔ ویسے اس انٹرویو کا زیادہ تشویشناک حصہ اس کے علاوہ ہے۔
یاز
Post #2,658
مئی 16، 2018
فورم:
لطائف
شہر کا نام بتائیں!
سوال: طویل ترین بازار دریا کنارے بٹ صاحب
یاز
Post #198
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گلگت بلتستان کے سفر کا پلان
ایسے ہی تو بھائی "ناگفتہ بہ" تخلص نہیں کرتے جناب۔
یاز
Post #173
مئی 16، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
مزید کوششوں کا خیرمقدم کیا جائے گا جناب۔
یاز
Post #373
مئی 16، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
گلگت بلتستان کے سفر کا پلان
زمانۂ طالب علمی میں سنہ 2001 میں فیئری میڈوز کی زیارت کی تھی۔
یاز
Post #172
مئی 16، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تیرہویں سالگرہ
خوش خطی اور اردو محفل
:thinking:
یاز
Post #122
مئی 16، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
یہ رہ گیا جی۔
یاز
Post #371
مئی 16، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سیاسی چٹکلے اور لطائف
جب سے میاں صاحب نے چن چڑھایا ہے، سارا میڈیا و سوشل میڈیا انہی کے پیچھے پڑا ہے۔ ادھر کپتان بیٹھا لمبی لمبی ٹویٹیں دے رہا کہ او مرو میری طرف بھی دیکھو ۔۔ میرا نواں پاکستان۔ میری شیروانی، میں وزیراعظم۔ وغیرہ وغیرہ پی ایس: بس لطیفہ ہے بھئی۔
یاز
Post #2,655
مئی 16، 2018
فورم:
لطائف
شہر کا نام بتائیں!
شہر کا نام: ممبئی :hot:
یاز
Post #195
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
ممبئی کی جیت کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پہ کھچڑی پک گئی ہے۔
یاز
Post #977
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
آخری بال پہ 8 رنز درکار۔
یاز
Post #975
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
یووی جی آؤٹ۔ پھر چھکا۔
یاز
Post #973
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
یووراج کے بال مس کرنے کے جواب میں وائیڈ کا تحفہ۔
یاز
Post #970
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
شہر کا نام بتائیں!
آپ بھی تو حدود سے باہر ہی ہیں، بلکہ قیود سے بھی۔ :biggrin:
یاز
Post #193
مئی 16، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top