نتائج تلاش

  1. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    “وہ والی“ کون سی؟ گلابی آنکھیں جو تیری دیکھیں شرابی یہ دل ہوگیا ۔ “ا“ ۔
  2. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    میں تو تم سنگ نین ملا کے ہار گئی سجنا “ن“ ۔
  3. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوچکی تم سے مل کے زندگانی ہائے کتنی سہانی ہوگئی ۔ “س“
  4. F@rzana

    یادگار لمحات

    ٹھیک بابا ٹھیک، اب آگے بھی تو بولو ناں، اسٹامپ پیپر بھیجنا پڑے گا کیا!
  5. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    تمہارے آنے کی خبر سن کر ڈر نہیں لگے گا تو اور کیا؟ آنکھیں کھول کر صفحے پلٹو، کیا تحفے میں چشمہ چاہیئے؟ 8)
  6. F@rzana

    کوئی اگر مر جائے تو؟

    کڑی دھوپ میں چلتے چلتے سایہ اگر مل جائے۔ ۔ ۔ تو! اک قطرے کو ترسے ترسے پیاس اگر بجھ جائے۔ ۔ ۔ تو! برسوں سے، خواہش کے جزیرے ویراں ویراں اجڑے ہوں اور سپنوں کے ڈھیر سجا کر کوئی اگر رکھ جائے ۔ ۔ ۔ تو! بادل، شکل بنائیں جب نیل آکاش پہ رنگوں کی ان رنگوں میں اس چہرہ آ کے...
  7. F@rzana

    الگ زباں

    محبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے محبت سے خرد مندی اگر مشروط ہوتی تو نہ مجنوں دشت میں جاتا نہ کوئی کوہکن، عشرت گہ خسرو سجانے کو کبھی تیشہ اٹھاتا اور۔ ۔ ۔ نہ کوئی سوہنی کچے گھڑے پہ پار کرتی۔ ۔ ۔ ۔ چڑھتے دریا کو! نہ تم برباد کرتے اس طرح۔ ۔ ۔ میری تمنا کو! نہ میں الزام دیتا...
  8. F@rzana

    “میں“

    فکر ناٹ محب، میرا بھی یہی ارادہ ہے، تم کچھ مزید کہو، کیا کہتے ہو اس بارے؟ پھر میں بڑھاتی ہوں، او کے :wink:
  9. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    لکھنے کا جواز بھی تو پیش کردیا تھا، آپ وہیں اٹک کر رہ جاتے ہیں :roll:
  10. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اس جملے کی وجہ تسمیہ؟؟؟
  11. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    ارے، یہ تو بڑا مزیدار دھاگہ ہے :wink: میں نے ابھی ابھی دیکھا، جوابات بھی پڑھے :lol: لیجئے شروعات بھی ہوگئی، واہ واہ واہ قیصرانی، ڈوئی اچھی گھماتے ہیں آپ :wink: محفل کے تمام ممبران مہذب اور شائستہ ہیں اس لیئے شمشاد بھائی جمع خاطر رکھیں، امید ہے کوئی آپے سے باہر نہیں ہوگا،جی! 8)
  12. F@rzana

    عالمگیریت

    تھامس فریڈمین انٹرویو سوال: یہ واضح ہے کہ اس سے امریکی ٹیکس کمپنیوں کو فائدہ پہنچے گا یا ٹیکس گزاروں کو مالی فائدہ ہو گا جنہیں اپنے کے قانونی گوشوارے بھروانے کے لئے کم قیمت ادا کرنا ہوگی لیکن انڈیا کی کمپنیوں کو کام دینے کے خلاف امریکہ میں بہت شور مچ رہا ہے اور لوگ اب عالمگیریت کو امریکہ کے لئے...
  13. F@rzana

    عالمگیریت

    عالمگیریت ایک جاری عمل ہے درج ذیل تحریراس انٹرویو کا متن ہے جو امریکہ کی ییل یونیورسٹی کے ’سینٹر فار دی سٹڈی آف گلوبلائزیشن‘ کے رسالے کے ایڈیٹر نین چندانے نیویارک ٹائمز کے مشہور کالم نگار، مصنف اور عالمگیریت کے حامی تھامس فریڈمین سے کیا۔...
  14. F@rzana

    دنیا چپٹی ہے

    نیو یارک ٹائمز کے کالم نگار تھامس فریڈمین نے تقریباً ساڑھے چار سو صفحوں پر مشتمل اپنی اس تازہ کتاب میں معاشی عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کے مختلف پہلوؤں کی تفصیلات بتائی ہیں اور دنیا پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ فریڈمین گلوبلائزیشن کے زبردست مداح ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ دنیا ٹیکنالوجی کی ترقی نت...
  15. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ابھی لیجئے جناب لوگ باگ ڈراتے بہت ہیں، کاپی رائٹ کے حوالے سے۔ 8)
  16. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ۔۔ آپ کا بھی خیر مقدم ہے محترمہ :lol: اچھی ہوں، بلکہ بہت ہی اچھی ہوں :lol: بٹیا کی سالگرہ مبارک، میرا پیار دیں اسے،تہنیتی پیغام لکھ آئی ہوں۔ پچھلی پوسٹ پر نظر ڈالی تو پتہ چلا کہ شمشاد ابھی تک خودساختہ میچ کھیل رہے ہیں، نہ کھلاڑیوں کا اتہ پتہ نہ کسی اور کو دلچسپی،اوپر سے زبر دستی کی...
  17. F@rzana

    یادگار لمحات

    باقی آئندہ۔۔۔ :lol:
  18. F@rzana

    یادگار لمحات

    پچھلے کچھ صفحات کی وقر گردانی کی، خیر سے قیصرانی کے شاعر ہونے کا انکشاف بھی ہوا، مبارک، اب تو آپ کو ہر حال میں وہ نظم “بدلی جیسی استانی“ یہاں شیئر کرنی پڑے گی، نہیں تو :twisted: دوسری بات “صاحب دھاگہ“ کی شکوہ ہے، مقصد کچھ ہوتا ہے اور ہمارے سب چلبلے ممبران کسی اپنی ہی سمت چل پڑتے ہیں۔...
  19. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ایپمائر ہے کون؟ کس نے اسے منتخب کیا؟ خودساختہ ایمپائر کا فیصلہ کسی کو قبول نہیں :shock: :roll: اور پھر جو بھی ایمپائر ہے جب اس کو ابھی تک یہی نہیں معلوم کہ کھیل میں کیا ہورہا ہے تو بس، اس کا تو اللہ ہی حافظ! ابھی تک سوال ہورہا ہے کہ “ری پلے“ کا کہوں، توبہ ، اس دوران کھیل کہیں کا کہیں پہنچ...
  20. F@rzana

    “میں“

    ًھب، رونق تو بہت بخشی جاسکتی ہے لیکن کیا کیا جائے اس مصروف زندگی کا! میں اس موضوع پر کافی غور و فکر میں مبتلا رہتی ہوں، مگر لکھوں کب؟ قیصرانی کا جواب دل کو لگا، واقعی اگر ہم لوگ اپنے آپ کو دوسرے کی جگہ لے جاکر انہی حالات و ماحول اور جذباتی انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے عمل کیا کریں تو “ًمیں“...
Top