نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    اگر کبھی ہم میں سوچنے کی صلاحیت پیدا ہو بھی گئی تو بر روئے چشم ہم ایسا نہیں سوچیں گے۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    میں مزاحاً کہہ رہا تھا دل پر نہ لیجے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    کلیک را بر روی کامنت ببرید و ببینید کہ دو گزینہ موجود است "تدوین" و "رپورت" بر روی تدوین کلیک نمایید و پیغام را اصلاح کردہ دوبارہ ارسال نمایید۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی جی بالکل لگے رہیں گے لیکن یہاں جو احباب ہیں وہ شاید گوگل سے اور ہماری فارسی سے کچھ نا خوش ہیں۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ایشون خواہر عزیز ہستن نہ برادر عزیز،،،،:chatterbox:
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی اتفاق سے ایک اردو کی ٹانگیں توڑ چکے ہیں اور دوسرے فارسی کی سو نہ تین اور نہ تیرہ کے رہے ہیں۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    اب تو ہمیں خوب بہانہ مل گیا۔۔۔۔۔8) فارسی کو ڈنکے کی چوٹ پر بجانے کا کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ پیغامات محض نگار ف کے لیے ہیں :rollingonthefloor:
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    تو ٹھیک ہے ہماری اردو کمزور ہے۔۔۔۔ یہاں احباب بہت نالاں رہتے ہیں ہم سے۔۔۔ ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ آپ ہماری اردو کم فارسی کا سلیس ترجمہ احباب کو کر دیا کریں۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ

    حاضر ہیں جناب۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    تو لیجئے ہماری جانب سے بھی آپ کو ایک صمیمانہ خوش آمدید۔۔۔۔ اور محمداحمد صاحب دیکھیے اب ہمیں بھی کوئی مترجم مل ہی گیا کہ اب آپ کو میرے فقروں کے ترجمے کے لیے "گوگل" نہیں کھولنا پڑے گا۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    عقل ہر بار دکھا تی تھے جلے ہاتھ اپنے۔۔ دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لےلے
  12. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    حاضر ہیں
  13. مہدی نقوی حجاز

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    یہ اقل قلیل سے لیا گیا ہے جناب لیجے ہم نے خود ہی بتا دیا۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    یہ وہ مشاعرہ ہے جع چائے خانوں میں ہوا کرتا ہے
  15. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطر اپنے بندوں سے تو پندار خدائی لے لے
  16. مہدی نقوی حجاز

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    جناب حد اقل آنکھ کھول لیجے گر نہ پڑیے گا۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    وہ اب پابند زمین و زمان نہیں رہے سو اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟؟:LOL:
  18. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    کیا بات ہے۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    آپ کافی واقف کار معلوم ہوتے ہیں جناب
Top