تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
ارے آپ نے اتنی زحمت کیوں فرمائی ہم گھر سے کھانا کھا کہ آئے ہیں۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #34
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
نہیں نہیں ابھی ہماری نوبت آنے ہی والی ہے۔۔۔۔ ہم تفتیش کیے بنا نہیں جائیں گے۔۔۔۔ در اصل ٹماٹر بہت مہنگے ہیں اور میں یہ نہیں چاہتا کہ مجھ پر ان کو اصراف کیا جائے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #33
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
ہاتھ نہ لگایا جائے لیکن ٹماٹر کی تفتیش ضرور کر لی جائے۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #31
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
گپ شپ حصہ تین
ان میاں کا صرف گوشت ہمیں پسند ہے۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #944
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
مشکور تو ہم ہیں جناب آپ کی نظمت کے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #29
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
گپ شپ حصہ تین
ہمیں منہ میاں مٹھو بننے کی عادت نہیں
مہدی نقوی حجاز
Post #942
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
گپ شپ حصہ تین
نہیں اتنا اچھا بھی نہیں جتنے جذبے سے آپ فرما رہی ہیں
مہدی نقوی حجاز
Post #940
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
آپ کو نگار کی "تذکیر" کو "تانیث" سے بدلنا ہوگا۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #58
جولائی 10، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
کافی وقت بعد آپ کی زیارت ہوئی ہے۔۔۔۔ خوب ہے اب ہمیں تو یہاں تقریبا صرف انتظار کا کام ہی کرنا ہوگا۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
مہدی نقوی حجاز
Post #23
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
گپ شپ حصہ تین
اس حساب سے تقریبا 500 میٹر ایک قدم میں طے کرے گا۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #937
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کا مشاعرہ
بہتر یہ ہوگا کہ میں غالب کی نصیحت پر عمل کرتے اپنا جام الٹا کر انتظار ساغر کھینچوں۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #10
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
گپ شپ حصہ تین
یہ مجھے آپ کا تکیہ کلام معلوم ہوتا ہے کہ ہم پر بھی کئی مرتبہ آپ نے یہ بہتان باندھا ہے :ROFLMAO:
مہدی نقوی حجاز
Post #935
جولائی 10، 2012
فورم:
گپ شپ
اردو محفل کا مشاعرہ
یہ تو درست ہے لیکن فی الوقت مشاعرہ رکا رکا سا لگ رہا ہے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #8
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
عمدہ نظم ہے بلال صاحب روانی کی جتنی داد دی جائے کم ہے ایک مقطع کی کمی نظر آ رہی ہے۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #20
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
لیکن کس دھاگے میں شروع ہوا ہے یہ اب تک ہمیں معلوم نہ ہو سکا۔۔۔:confused:
مہدی نقوی حجاز
Post #16
جولائی 10، 2012
فورم:
بزم سخن
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
محمد بلال اعظم صاحب ہمیں گمان ہے کہ آپ اب ہم سے کبھی متفق نہ ہوا کریں گے÷ :donttellanyone2:
مہدی نقوی حجاز
Post #56
جولائی 10، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
یہیں کہیں ہونگے میں بلا لیتا ہوں۔۔۔۔ شمشاد صاحب آپ کی مدد کے منتظر ہیں یہاں محفلین۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #55
جولائی 10، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
ضعف ڈھا سکتا ہے قصر افسرو اورنگ کو۔۔۔۔۔ آبگینے توڑ سکتے ہیں حصار سنگ کو۔
ضعف ڈھا سکتا ہے قصر افسرو اورنگ کو۔۔۔۔۔ آبگینے توڑ سکتے ہیں حصار سنگ کو۔
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
جولائی 10، 2012
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
آپ شمشاد بھائی سے گذارش کریں وہ ترمیم کیے دیں گے ناظم جو ٹھہرے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #52
جولائی 10، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
آپ کی محبت ہے ورنہ "من آنم کہ من دانم"
مہدی نقوی حجاز
Post #45
جولائی 10، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top