نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اس کا مطلب ہے یقیناً آپ کو چاند مل گیا ہو گا۔ چاند کا کیا مطلب ہے؟
  2. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    مہندی [youtube] جمعہ ٢٣ فروری ایک بہت ہی خاص دن تھا۔ صبح سے ہی ہر طرف گہما گہمی تھی۔ کہیں سے ہنسی کی آواز آ رہی تھی تو کہیں گانے بجنے کا شور تو کہیں کچھ لڑکیاں اپنی تیاری کے لیے شور مچا رہی تھیں۔ بچے ادھر ادھر بھاگ رہے تھے۔ بڑے آج کے دن کے لیے خصوصی انتظامات کا بندوبست کر رہے تھے۔ جیہ کا...
  3. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    دوبارہ سے اپلوڈ کریں۔ شاید چل جائے۔
  4. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    زبردست۔۔۔یہ تو صحیح مہندی کا ماحول بن گیا ہے۔ میں تو بہت Excited ہو رہی ہوں۔:laugh: زبردست باجو۔:grin:
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کیونکہ بالکل انہی الفاظ میں مجھے ڈانٹ پڑتی ہے۔:(
  6. ماوراء

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید فرحان۔ یہ وفا کس بازار میں بکتی ہے؟:rolleyes:
  7. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    زبردست باجو۔ اور وہ تصویر تو بہت ہی زبردست ہے۔ ہمارا تھریڈ ہی سج گیا ہے اس سے تو۔ اور آپ کی تصویر تو نظر ہی نہیں آ رہی؟ امن، میں نے ابھی کچھ نہیں لکھا۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ :grin: ایک تو میں نے آج تک کوئی شادی، مہندی اٹینڈ ہی نہیں کی۔ کوئی اندازہ بھی نہیں...
  8. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کوئی بات نہیں شہزادیوآ! ہماری بات تقریباً مکمل ہو چکی تھی۔ امن بھی تھوڑی دیر بعد چلی گئی تھی۔اور میں بھی۔
  9. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    میری طرف سے جیہ کے لیے! سننے کے لیے یہاں کلک کریں بنو رانی تمھیں سیانی ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا ایک راجہ کی تمکو رانی ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا بنو رانی اک دن تمکو بنے راجہ کے گھر ڈولی میں جا کے ہم سکھیوں سے یوں انجانی ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا ہونا ہی تھا...
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    بات تمھاری ٹھیک ہے۔:(
  11. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    السلام علیکم اہلِ محفل، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کچھ عرصہ پہلے 24 فروری 2007 کو ہماری ایک پیاری سی دوست جویریہ مسعود کی شادی بخیر و خوبی انجام پائی۔ لیکن اس بات کا ہمیں بہت دیر بعد 7 جولائی کو معلوم ہوا۔ اس کا عذر جیہ نے یہی پیش کیا کہ وہ ان دنوں محفل پر...
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہائے، کتنی چالاک ہو، میرا نقصان کر کے کہہ رہ ہو کہ تمھارے فائدے کو اپنا فائدہ سمجھوں۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔۔ابھی میں اپنا نقصان پورا کرنے کا بندوبست کر رہی ہوں۔:grin:
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    گڈ باجو۔:grin: سارا، میں نے تو فائدہ ہی سوچ کر بتایا تھا۔:grin:
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آپ کو میل کی تھی نہ؟؟ دیکھی نہیں آپ نے؟:rolleyes:
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سارا نے میری بات نہیں مانی تھی تو اب آ کر یہی کہنا تھا نا۔:p مشورہ سب کو یہی دیا تھا جو تمھیں دیا تھا۔:grin:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    یاداشت۔۔؟؟ یاداشت ہوتی تو مجھے اور کیا چاہیے تھا بھلا۔ ویسے کون تھا یہ تیسرا؟:confused:
  17. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ہاں، میں تو بیماری کا بہانہ بناتی ہوں، تو امی کہتی ہیں ریسٹ کرو جا کر۔ میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ جاتی ہوں۔ پھر امی کے پوچھنے پر یہی کہتی ہوں۔ اس کے سامنے بیٹھ کر ہی آرام آتا ہے۔:p چلو کام چور۔۔۔مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔ کچھ دن کام کیا کرنا پڑ گیا۔ شور ہی مچا دیا۔ کچھ دن بعد فارغ ہو جاؤ گی۔...
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ سب سے زیادہ عمر رسیدہ رکن مرد - رکن عورت

    اعجاز انکل، آپ شمشاد بھائی کو تو بھول ہی گئے۔ انہوں نے کبھی اپنی عمر بتائی نہیں۔ اسی بہانے ان کی عمر بھی معلوم ہو جائے گی۔
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    مجھے بھی تینوں ہی پسند ہیں باجو۔ لیکن ووٹ تو کسی ایک کو ہی دینا ہے نا۔:( ایسا کریں تین پرچیاں بنائیں۔ تینوں کا نام لکھیں۔ اور آنکھین بند کر کے ایک پرچی اٹھا لیں۔ جس کا نام نکل آئے اس کو ووٹ دے دیں۔ سمپل۔ :p
  20. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    رات کے ایک بجے۔:(
Top