نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف سمن شاہ ،

    سمن شاہ۔۔۔محفل پر۔۔۔؟:cool: سمن صاحبہ، آپکو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔آپ کی کتاب کی تعریف بہت سنی ہے۔ لیکن میں اب تک آپ کی کتاب پڑھ نہیں سکی۔ امید ہے کہ فرزانہ سسٹر کی کتاب کی طرح آپ کی کتاب کو بھی ہم اردو ویب کی لائبریری میں برقیا سکیں گے۔ :welcome:
  2. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ڈانٹتے ہوئے جو غصے کے تاثرات نبیل کے چہرے پر ہونے چاہیں تھے۔ وہ آپ کے چہرے پر تھے۔ اور نبیل ڈانٹتے ہوئے بھی ہنس رہے تھے۔ کیونکہ ان کو ڈانٹنا بھی ٹھیک سے نہیں آتا۔ گھورنے والی آنکھیں(کھا جانے والی) دیکھ کر تو بندہ چپ چاپ اٹھ ہی جاتا ہے۔ lol
  3. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شرم کس بات کی جیہ؟؟:grin:
  4. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    درمیان کے سارے گانے مجھے ختم کرنے پڑے۔ دو حصوں میں پوسٹس کرتی تو تسلسل نہ رہتا۔ مجھے دکھ کے ساتھ ساتھ غصہ بھی آ رہا ہے۔:(:confused:
  5. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    کتنے دنوں سے ہم جیہ کی شادی کا انتظار کر رہے تھے۔ اور جب یہ دن آیا تو پلک جھپکنے میں گزر بھی گیا۔ جیہ بابل کے گھر کو چھوڑ کر پیا گھر سدھار چکی تھی۔ جیہ کے جانے سے گھر میں کیسی یکدم خاموشی چھا گئی تھی۔ سارہ تو رونے بیٹھی ہوئی تھی۔ اور ماوراء اس کے پاس کھڑے اسے طعنے دے رہی تھی کہ تم تو بیسویں صدی...
  6. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ولیمہ جیہ مسعود ڈاکٹر مشتاق محلوں کا راجہ میرا کہ رانی بیٹی راج کرے گی خوشی خوشی کر دو وداع تمھاری بیٹی راج کرے گی کہ رانی بیٹی راج کرے گی گلیوں گلیوں دھوم مچے گی کاندھے کاندھے ڈول چلے گی گوری سسرال چلی ڈولی سج گئی شگنوں والی دیکھو جی دیکھو گوری سسرال چلی بندیا...
  7. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    میری پوسٹ ہی نہیں ہو رہی۔ صرف دس ہزار الفاظ کی اجازت ہے۔ اور میرے ساڑھے دس ہزار ہیں۔:confused::eek:
  8. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    فہیم، اپنا حلیہ بیان کرنے کا شکریہ۔ ورنہ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ رپورٹ میں لڑکوں کو کیا کیا پہنواؤں۔:p :grin: آج ولیمے کا دن ہے۔ ابھی صبح ہوئی ہے۔ میں ذرا ناشتہ کر آؤں۔ پھر آ کر لکھتی ہوں۔ سارہ۔۔۔تمھیں میں ولیمے پر پوچھتی ہوں۔ باتیں کر لو۔:p
  9. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ۔ ۔ ولیمے کا فنکشن آج شام کو ہو گا۔(میرے وقت کے مطابق) ۔ ۔
  10. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اف۔۔جیہ اپنی پوسٹ سے پہلے میں تمھاری رپورٹ پر ہی تبصرہ کر رہی تھی۔ لیکن پتہ نہیں رات کو شاید نیند میں تھی۔ وہ بھول ہی گئی اور اپنی پوسٹ کر دی۔ :mad: میں نے یہی کہنا تھا کہ دلہنیں ایسے موقعوں پر خاموش رہتی ہیں۔ اتنا بولنے کو کس نے کہا تھا۔:p۔ نہیں مذاق کے علاوہ تم نے اتنی جلدی اتنا اچھا لکھا۔...
  11. ماوراء

    مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

    اصل میں یہ سوال میں نے سب محفل والوں سے کیا تھا۔ اور سب نے منہ لٹکا کر:( جواب دیا۔ "نہیں"۔:( :p
  12. ماوراء

    مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

    السلام علیکم، فضہ کاظمی کو کوئی جانتا ہے؟؟ نہیں۔۔۔۔۔:( تو یقیناً آپ سب سیدہ شگفتہ کو تو جانتے ہی ہوں گے۔ جی بالکل۔۔۔فضہ، شگفتہ کی بہن ہیں۔ اور وہ محفل کی رکن بھی ہیں۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے۔ کہ فضہ کی کل شام نسبت طے ہو گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے شگفتہ یا باجو سے رجوع کریں۔ میری...
  13. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    :laugh: :laugh:
  14. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    ہاہاہاہا۔ زبردست۔ یہ لطیفہ میں نے بہت پہلے پاکستان میں کسی رسالے میں پڑھا تھا۔ لیکن بھول گئی تھی۔ دوسرے نمبر پر یہ لطیفہ آیا تھا۔ :grin:
  15. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    lol ۔۔۔ لڑنے میں بہت مزہ آتا ہے۔ اور وہ بھی تم سے۔۔۔:grin: مجھے پہلے بتاتی۔۔کہ تم نے بیوٹیشن کا کورس کیا ہوا ہے۔ میرے تخیل کے مطابق تو تمھیں ٹھیک سے لپ گلوس یا لپ اسٹک ہی لگانے آتی ہے۔:grin: تم یقین کرو۔۔۔یہ لکھتے ہوئے میں اتنا ہنسی تھی۔ ذرا سوچو کہ اگر واقعی ایسا ہو رہا ہو تو۔۔۔:grin: باقی...
  16. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    امن امن۔۔۔ویڈیوز تو دیکھنے والی ہیں۔۔ بس کسی طرح تم ان کو ضرور دیکھو۔ :grin: اور تعریف کا شکریہ۔
  17. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ باجو۔۔۔بہت مشکل سے ویڈیوز ڈھونڈی تھیں میں نے۔:grin:
  18. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ عمار، میرا خیال ہے کافی لوگوں نے کبھی بھنگڑا نہیں ڈالا ہو گا۔ لیکن سب سے ہی ڈانس کروایا ہے میں نے۔ ہائے، پنجابی نہیں ہو نہ آپ۔ ورنہ خوب بھنگڑا ڈالنے کی پریکٹس ہوتی۔
  19. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    زبردست امن۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ مجھے تو بہت ہنسی آ رہی ہے۔ :laugh: شادی والے دن بھی ہمیں آزادی سے نہیں رہنے دیا۔ :( ہاہاہا۔ یہ تو بہت برا ہوا۔ ایک تو آجکل کے لڑکے بھی نہ۔ صرف انھی ہی کی وجہ سے ہم سب لیٹ ہوئے تھے۔:eek: کھانے کا حال پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ :grin: امن، کیا کہہ رہی ہو؟؟ ابھی تو...
  20. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میرا تو آج فالودہ بن گیا ہے۔کوئی اور کام نہیں کیا۔ صبح کے چار بج گئے ہیں۔ جب تم چھوڑ کر گئی تھی تب شروع ہوئی تھی۔:grin: باقی جھوٹی رپورٹنگ تو میں نے کرنی نہیں تھی۔ جو دیکھا وہی لکھا ہے۔ حالانکہ تم نے مہندی پر برا کیا میرے ساتھ۔ :eek::grin:
Top