نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ہاہاہا۔ ہاں کچھ ایسا ہی ہے۔۔لیکن کچن کا رخ کرنے سے پہلے ہی ہو گیا تھا یہ بخار اور سر درد۔۔لارا کو بہت کہا کہ مدد کر دے۔ لیکن اس نے بھی مدد نہ کروائی۔:(
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ تو ملتان اور فن لینڈ والوں کو ہی معلوم ہو گا۔ کیا سوال کبھی ختم نہیں ہو سکتے؟
  3. ماوراء

    عجیب لوگ ہیں!!

    میری بھی پسندیدہ نظم ہے۔ بہت خوب فرحت۔
  4. ماوراء

    مبارکباد ہندوستانی کو دوسری سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!
  5. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہاہاہاہا۔ تعریف ذائقے کی ہوئی۔ ویسے اب اتنی بھی کھچڑی نہیں بنی تھی۔ اصل میں چاول اور روٹی یہ دو کام میرے بس کے نہیں ہیں۔:confused:
  6. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں تو اس خوراک کے بارے میں جانتی بھی نہیں۔مطلب کہ میں بہت ہی چھوٹی ہوں۔ :confused:
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اوپس۔۔۔اب سارہ نے مجھے چھوڑنا نہیں۔۔۔۔بچو بچو۔۔۔ابھی ایسی کوئی بات نہیں۔ اس لیے سارہ والی بات کو بھول جائیں۔:p:grin:
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    نہ سمجھاؤں کیا؟ میں تو کچھ دنوں میں اعلان کرنے والی ہوں۔:p
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ویسے ہونا تو تمھیں وہیں چاہیے تھا۔:grin: میں ذرا آج کچھ کام کر رہی تھی۔ اور سوچ رہی تھی کہ چیٹنگ کم کر دوں۔ لیکن تم نے رہنے نہیں دیا ۔۔۔ اور آ گئی۔:(
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    او اچھا۔۔۔۔میں بس ابھی آئی۔ جانا نہیں۔۔ دوسرے پی سی سے آن ہوتی ہوں۔
  11. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہاں۔ یہ بھی ٹھیک ہے کہ دو ہو جائیں گی تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن جمال نے شاید ابھی سکین کرنا شروع بھی نہیں کی۔ کافی دن سے میرا ان سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
  12. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    باجو، شگفتہ شاید ڈائل اپ یوز کرتی ہیں۔ اور اس پر سپیڈ واقعی سلو ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے سپیس کھلنے میں زیادہ وقت لیتی ہے۔
  13. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شگفتہ نے لغت سکین کرنی تھی کیا؟اور وہ جو جمال اعظم کو کہا ہوا ہے؟؟:confused:
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    aww ۔۔۔ تو تم میری باتوں میں آ جاتی ہو کیا؟lol چلو، اب نہیں مسینجر پر آؤں گی۔:(
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    عباس بھیا۔۔۔ آپ بالکل ٹھیک سمجھے۔:p:grin:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    یااللہ خیر۔۔۔وہاں۔۔۔جہاں۔۔۔۔بندے کو اپنی خبر بھی نہیں رہتی۔ وہ تو کوئی خاص جگہ نہیں۔ ویسے وہاں سے واپسی کا ارادہ کب ہے؟:grin: اور مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میری بات سچ ہو گئی۔ دانش کدہ پر میں کل یہی لکھا تھا کہ لگتا ہے سارہ اور سجل دونوں شاپنگ پر گئی ہیں۔ :grin:
  17. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    کرکٹ۔۔۔؟:eek: اس سے بہتر کھمبی بننا تھا۔:grin: ------------------------------------------- کیونکہ یہ جھوٹ کی دنیا ہے۔ سچی بات یہاں کسی کو برداشت نہیں۔ یہاں امریکہ کو کیوں اور کس خوشی میں اتنا یاد کیا جا رہا ہے؟:eek:
  18. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    لو اتنا برا منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ کام کرنا ہی تھا تو ہنسی خوشی کر دیتی۔:p ۔ بس اب میری دعائیں لو۔ جیتی رہو۔ خوش رہو۔
  19. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    تو پھر کس کو کہہ رہے تھے۔ :confused:
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    تمھاری نظریں کہیں اور جو ٹکی ہوتی ہیں۔ یہاں کیسے نظر پڑتی۔:p
Top