نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے شعر و شاعری

    فرحت کیانی : 4 ووٹ حجاب : 1 ووٹ سارہ : 1 ووٹ ضبط : 1 ووٹ
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    مہوش : 5 ووٹ کالا پانی : 2 ووٹ اظہرالحق : 1 ووٹ ابوشامل : 1 ووٹ پاکستانی : 1 ووٹ محب علوی: 1 ووٹ
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

    میرا ووٹ حجاب کو ہے۔ گو کہ یہاں ریسیپی کا ایوارڈ تھا لیکن زیادہ نے حجاب کو ایوارڈ دیا ہے۔ اس لیے اس ایوارڈ کا حجاب کی ساری تراکیب کے لیے ہے۔ حجاب : 5 ووٹ سارہ : 1 ووٹ
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین لکھاری(آپ کی تحریریں)

    میرا ووٹ بھی تفسیر بھائی کو۔ تفسیر: 6 ووٹ ظفری: 1 ووٹ
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    فاتح صاحب، زمرہ "محفل کی سالگرہ" میں تقریباً تمام تھریڈز ایوارڈز کی ووٹنگ کے لیے ہی کھلے ہیں۔ لیکن ایک دو تھریڈز کے علاوہ باقی تھریڈز میں آپ نے صرف ممبرز کا نام دینا ہے۔ تھریڈز کے شروع میں کچھ نام دئیے گئے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے کوئی اس ایوارڈ کا حقدار ہے تو اس کا نام لکھ دیں۔
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح)

    رضوان: 2 ووٹ ظفری: 1 ووٹ تفسیر: 1 ووٹ اظہرالحق: 1ووٹ
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    نبیل : 8 ووٹ زکریا: 4 ووٹ آصف: 2 ووٹ
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    محب علوی : 4 ووٹ (لگتا ہے پڑھنا ہی پڑے گا۔:p) فرزانہ : 2 ووٹ زکریا: 2 ووٹ شمشاد: 1 ووٹ امن، اب تم بتاؤ کہ تمھیں ان چاروں کے انٹرویو میں سب سے زیادہ کس کے ساتھ مزہ آیا؟ فیصلہ تمھارے ہاتھ میں ہے۔
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    السلام علیکم، ایوارڈز کے کام نے تو حد سے زیادہ ہی وقت لے لیا۔ اس لیے اب اس سلسلے کو ختم ہو جانا چاہیے۔ جس جس نے ووٹ دینے ہیں، جلدی سے دے دیں۔ اگر کسی کو کہیں کوئی شکایت ہے یا کوئی رائے دینا چاہتا ہے ، تو ضرور دیں۔ لیکن جب کام مکمل ہو جائے اس کے بعد کسی کی کوئی بات نہیں سنی جائے گی۔
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    اب تک جس کو ووٹ کو جتنے ووٹ مل چکے ہیں۔ (کتنی بار بولا کہ سب نے ایک کو ووٹ دینا ہے پر پتہ نہیں کوئی سنتا کیوں نہیں۔:confused:) شمشاد : 10 ووٹ ماوراء : 2 ووٹ بوچھی: 2 ووٹ شمشاد بھائی یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    ہممم۔۔۔امن، جہاں تک مجھے یاد ہے۔ میں نے اس ووٹنگ کی کوئی آخری تاریخ مخصوص نہیں کی تھی۔ :rolleyes:
  12. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    خوش آمدید ساجد صاحب۔ ویسے آپ باتیں بہت زیادہ کرتے ہیں۔
  13. ماوراء

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    وہ سُمن ہیں اور یہ سَمن تھیں۔
  14. ماوراء

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    شکرہے فرحان نے مجھے جنابہ نہیں لکھا، ورنہ ساجد مجھے جناب بنا دیتے۔( جیسے ضبط کو صاحبہ بنا دیا۔):p
  15. ماوراء

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    ہاں باجو۔۔پکا پتہ ہے۔ یہ وہ سمن نہیں ہیں۔ ان سمن کا تعلق تو کینیڈا سے تھا اور وہ ڈاکٹر تھیں۔ لیکن اب معلوم نہیں کہاں ہیں۔:rolleyes:
  16. ماوراء

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    فرزانہ سسٹر۔۔۔یہ تو کوئی اور سمن تھیں۔ جو کافی عرصے سے محفل پر واپس نہیں لوٹیں۔سمن شاہ کے لیے تو الگ سے تھریڈ کھلا ہے۔:grin:
  17. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    ہاں، امی نے چاول ابال کر دئیے تھے۔ چاول کبھی مجھ سے ٹھیک نہیں بنتے۔ یا کھچڑی یا کچے۔ مانیں گی کیوں نہیں؟:( کھانا بنانے میں ماشاءاللہ ایکسپرٹ ہوں۔ بس ذرا کام چور ہوں۔ سبھی بہت مزے کا بنا تھا۔ اور سویٹ میں فالودہ بنایا تھا۔ وہ بھی بہت مزے کا بنا تھا۔
  18. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اف۔۔۔پھر۔۔۔؟ اب کیا کریں گی؟ آپ نے کہنا تھا کہ آپ اپنی بہن کی طرف جا رہی ہیں۔ اور دو، تین دن وہیں رہنے کا ارادہ ہے۔ ادھر مجھے بھی پریشانی ہو رہی ہے۔ جو پچھلی بار آپ کے گھر کا حال ہوا تھا۔ اب ایک بار پھر۔۔۔:confused: کچھ بہانہ بنائیں۔۔۔اور جان چھڑا لیں۔:grin:
  19. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    بہت شکریہ فرحت۔ لیکن آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کی ڈریسنگ کیسی تھی؟ مجھے آپ کے بارے میں اندازہ بھی نہیں تھا۔ لیکن کچھ دن پہلے ہی پتہ چلا کہ آپ کا تعلق پنجاب سے ہی ہے۔ تو میں نے کچھ ایسا ہی لکھ لیا۔ اور باجو کے جگانے کا طریقہ میں نے ایک ڈرامے سے چرایا ہے۔ آجکل ایک ڈرامہ چل رہا ہے۔ اس میں یہ...
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    امن، تم نے ووٹ نہیں دیا اوپر؟
Top