نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    صفحہ : 28 ایک حبشی جوان خوب صورت ایک پھینٹا طرح دار سجے ہوئے باہر نکل آیا۔ اگرچہ رنگ سانولا تھا پر گویا نمام نمک بھرا ہوا۔ میرے ہاتھ سے خط لے لیا، نہ بولا نہ کچھ پوچھا۔ انھیں قدموں پھر اندر چلا گیا۔ تھوڑی دیر میں گیارہ کشتیاں سر بہ مہر زربفت کی تو رہ پوش پڑے ہوئے غلاموں کے سر پر دھرے باہر آیا۔...
  2. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ایک مہینہ تو گزر بھی گیا، اور پتہ بھی نہیں چلا۔ کیا بوچھی اور زکریا الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں؟؟
  3. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    لگتا ہے حسن علوی سے ووٹ دلوانے کے لیے ان کو پہلے سے ہی تیار کر لیا گیا ہے۔:)
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    میرے پاس ٹوٹل 60 صفحات کی فائلز ہیں۔ (باقی صفحات سکین کرنا ہوں گے) اب تک جو لکھے یا بانٹے جا چکے ہیں۔ صفحہ: 1 - 17 = ماوراء (مکمل) صفحہ: 18 - 21 = محب علوی (ابھی تک نہیں لکھے) صفحہ: 22 - 25 = سیدہ شگفتہ (مکمل) صفحہ: 26 - 29 = ماوراء (مکمل) صفحہ: 30 - 33 = فرحت کیانی (مکمل) صفحہ: 34 -...
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    میں سوچ رہی ہوں کہ اعجاز کو بھی کچھ کام دیا جائے۔ اعجاز کیا آپ کچھ مدد کروانے کے لیے تیار ہیں؟ :p
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    یقین جانئے فرحت مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے۔ کہ میں یہ تھریڈ پہلے کیوں نہ دیکھ سکی۔:confused: میں آپ کو کچھ صفحے بھیج دیتی ہوں۔ آپ بے شک آرام سے لکھیں، کوئی جلدی نہیں۔:)
  7. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    باجو، میک اپ نہ آنے سے بھی کوئی بدنام ہوتا ہے؟؟:grin: مذاق میں لکھا ہے سب۔ اور سارہ کا حال تو میں بھی نہیں جانتی تھی۔ کوئی بھی کسی کا نہیں جانتا۔:p
  8. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اب کیا کیا جا سکتا ہے۔ :confused: امن، تم نے کچھ زیادہ تعریف نہیں کر دی؟؟:rolleyes: اب اتنا زیادہ شکریہ کرنا مجھے آتا نہیں ہے ورنہ تمھارا اس سے بھی زیادہ شکریہ ادا کرتی۔ ایک لفظ سے کام چلے گا نا؟ بہت شکریہ امن، اور سوچنے کا انداز ملتا ہے تو تبھی تو جیہ کی شادی کے لیے تم بھی رپورٹنگ کا ہی سوچ...
  9. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ عمار۔ اور سارہ سے دشمنی۔۔۔؟؟ اب دیکھیں نہ میں دشمنوں کے ساتھ تھوڑا ہی ایسا مذاق کروں گی۔ اصل میں باجو کے بعد سارہ مجھ سے کلوز ہے۔ اب باجو تو مجھ سے بڑی ہیں اس لیے ان سے ایسا مذاق نہیں کر سکتی۔ اور بقول سارہ کے کہ کبھی لڑتی نہیں ہے۔ اور میرا بھی یہی خیال ہے کہ وہ اتنی میچور ہے کہ میرے کسی...
  10. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    میری شرارت تو تب ہوتی جب میں شرارتی بچی ہوتی۔ آپ خود ہی جلدی میں بھول گئے تھے۔:rolleyes:
  11. ماوراء

    باغ و بہار

    اوپس۔۔۔۔یہ تھریڈ تو میں آج دیکھ رہی ہوں۔ :eek: فرحت، بہت معذرت۔ میں اس وقت دیکھ نہ سکی۔ اگر آپ آجکل فارغ ہیں تو بھیج دوں کیا؟ محب علوی، آپ کو صرف چار صفحے دیئے تھے میں نے۔ کیا اب تک مکمل نہیں ہوئے؟ اور باقی کوئی مدد کروانا چاہتا ہے تو وہ بھی ضرور بتائے۔:(
  12. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    گانے کے کچھ الفاظ میں اس لیے کھا گئی کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی ان کی۔:eek: ڈالی سے ناطہ توڑ کے اپنا رس رنگ نچوڑ کے سونی ہتھیلی پہ کھل جائے گی مہندی تو مہندی ہے رنگ لائے گی ہلکی گلابی مہندی رچی تو دلہا ملے گا حسین گہری رچی تو آئے گا ایسا ہو گا جو من کا رنگیلا بابل کا آنگن چھوڑ...
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    امن، کیا انٹرویو ختم کروانے کے لیے میں تمھاری مدد کرواؤں؟:p
  14. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    جیسے قینچی چلتی ہے۔ کم از کم ویسے نہیں چلتی۔ اتنے سوال کیوں کرتے ہیں آپ لوگ؟:(
  15. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    سموسے کھا رہی ہیں؟:( رات میں سوچ رہی تھی کہ ولیمہ پر کیا کیا ہو گا، تو یہ بھی ذہن میں آ گیا۔ مجھے سارہ کے مسکارے والی بات پر اور اس بات پر خود بھی بہت ہنسی آئی۔ اگر سوچا جائے کہ ایسا حقیقت میں ہوا ہے۔ تو بہت ہنسی آتی ہے۔:grin:
  16. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تم فکر نہ کرو۔۔۔جیہ بالکل کیسے چھوڑ سکتی ہے ہمیں۔:grin:
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام فیصل بھائی۔ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔ میں تو شکر کرتی ہوں آپ کچھ عرصے بعد آ جاتے ہیں۔ جس سے آپ کی خیر خیریت کا معلوم ہو جاتا ہے۔
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں تو سب کے موڈ دیکھ دیکھ کر ہی خوش ہو رہی ہوں۔:grin: اب کوئی اللہ کا بندہ۔
Top