نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    قطر میں ویلی سٹی، جسے تجدید اور ماسٹرپلاننگ کا انعام ملا۔
  2. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    دفتر کے زمرے میں ٹرائی جی نامی عمارت کو اول قرار دیا گیا۔ اس عمارت کے بارے میں کہا گیا کہ یہاں رات اور دن دونوں میں عمدگی سے کام ہو سکتا ہے۔
  3. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں آرٹ میوزیم کو ماضی اور حال کا متاثر کن مرقع قرار دیا گیا۔
  4. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    برازیلی شہر ریو ڈی جنیرو میں مشہور فٹ بال سٹیڈیم کی ازسرنو تزئین کو خاص طور پر سراہا گیا۔
  5. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    ملے جلے استعمال کے زمرے میں جے ایس ٹی پراڈکٹ کمپلکس کی عمارت، جسے اوسامو موریشیتا نے تخلیق کیا۔
  6. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ٹینس سٹی سٹیڈیم کے بارے میں ججوں نے کہا: ’فنِ تعمیر کا ایک مثالی نمونہ جو ماحولیاتی حکمتِ عملی اور انجینیئرنگ کا امتزاج پیش کرتا ہے۔‘
  7. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    تفریح کے زمرے میں ڈی ہوٹل کو انعام دیا گیا جو بھارت کے شہر لکھنؤ میں واقع ہے۔
  8. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    سی تھری ہاؤس کو ماحولیاتی خودانحصاری کے شعبے میں فاتح قرار دیا گیا۔
  9. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    استنبول میں واقع یینی کاپی ٹرانسفر پوائنٹ اینڈ آرچائیو پارک ایریا کو بڑے شہری منصوبے کے زمرے میں انعام دیا گیا۔
  10. محسن وقار علی

    فنِ تعمیر میں جدت طرازیاں

    ایم آئی پی آئی ایم کے آرکیٹیکچرل ریویو فیوچر پراجیکٹ کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس مقابلے ان زیرِ تعمیر یا ناتعمیر شدہ عمارتوں کے ڈیزائن شامل کیے جاتے ہیں، اور اس کا مقصد تخلیقیت کو اجاگر کرنا ہے۔ ان ایوارڈز کا مجموعی فاتح چین کے شہر ووجیانگ میں واقع ’سانس لیتے مینار‘ نامی 75 منزلہ...
  11. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    آن لائن ڈیٹنگ کا فروغ۔2013 آج دنیا میں آن لائن ڈیٹنگ کے لیے 1000 سے زائد ویب سائٹس مخصوص ہیں۔ انشااللہ ڈاٹ کام مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کی دوسری مقبول ترین اور شادی ڈاٹ کام بھارت کی سب سے مقبول ویب سائٹ ہے۔ انٹرنیٹ انٹیلیجنس کمپنی کام سکور کے مطابق پلنٹی آف فش برطانیہ اور اویسس ڈیٹنگ نیٹ ورک...
  12. محسن وقار علی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    شروع ہوتے ہی ختم بھی ہو گئی تھی اس نے ایک کتاب پر تبصرہ ایسا کیا تھا کہ مجھے لگا کہ وہ کتاب میں انٹرسٹیڈ ہے سو میں نے اسے آفر کر دی کہ اگر اسے کتاب کی پی ڈی ایف چاہیے ہو تو میں اسے لنک بھیج دوں گا مکالمے میں۔ان دنوں میں قیصرانی بھائی کو "دیوتا" کے لنک بھیج رہا تھا اس نے پتہ نہیں کیا سمجھا کہ...
  13. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    کروڑ پتی امریکی کا اشتہاری بورڈ۔2012 کیلیفورنیا کے لکھ پتی مارک پیسکن کی کرسمس کی خواہش تھی کہ ان کو لاطینی لڑکی ملے۔ وہ لونلی ہارٹس کو ایک قدم آگے لے گئے جب انہوں نے سین ڈیاگو موٹر وے پر ایک بڑے بورڈ پر اشتہار لگایا۔ ان کو پندرہ ہزار جواب آئے۔
  14. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    اگر آپ ہی وہ ہیں۔2010 چین کا مقبول ترین ڈیٹنگ گیم شو فی چنگ وو راؤ جنوری 2010 میں شروع ہوا۔ اس میں ایک شخص چوبیس خواتین سے خود کو متعارف کرواتا ہے۔ اگر تمام خواتین اس میں دلچسپی ظاہر نہ کریں تو وہ شخص ہار جاتا ہے۔ یہ پروگرام آسٹریلوی شو ٹیکن آؤٹ اور برطانوی شو ٹیک می آؤٹ سے ماخوذ ہے۔
  15. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    گرائنڈنگ۔2009 دو ہزار نو میں ہم جنس پرست افراد کے لیے ایپ (Grindr)گرائنڈر ریلیز کی گئی۔ یہ ایپلیکیشن ایک مخصوص علاقے میں موجود ہم جنس پرست افراد کو ملنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ 2012 میں گرائنڈر نے بتایا کہ دنیا کے 192 ممالک میں اس کے چالیس لاکھ صارف ہیں جن میں سے گیارہ لاکھ روزانہ آن لائن ہوتے ہیں
  16. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    ابھی ملنا چاہتے ہو؟۔2006 بیڈو ایسے افراد کے لیے بنائی گئی ایپ ہے جو ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن سمارٹ فونز ایپس کی مدد سے ربط رکھنا چاپتے ہیں۔ اس سروس کے مطابق اب ان کے پاس 180 ممالک میں سترہ کروڑ رجسٹرڈ صارف ہیں۔
  17. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    آن لائن ڈیٹنگ ایک بڑا کاروبار ہے۔2003 جیایوان ڈاٹ کام کا آغاز 2003 میں ہوا اور اب یہ چین کی سب سے بڑی آن لائن ڈیٹنگ ویب سائٹ ہے۔ کام سکور کے مطابق ہر ماہ اس پر نوے لاکھ مخصوص صارف آتے ہیں
  18. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    دل ربا جزیرہ/ ٹیمپٹیشن آئی لینڈ۔2001 ٹیمپٹیشن آئی لینڈ امریکی ٹی وی کا ایک ریئلیٹی شو ہے جس میں جوڑے ایک جنت نظیر جزیرے پر رہتے ہیں جہاں ان کے تعلق کی پائیداری جانچی جاتی ہے۔ یہ شو دنیا کے سترہ ممالک میں دکھایا جاتا ہے
  19. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    باغات میں رشتے کی تلاش۔2000 چین میں والدین باغات میں اپنے بچوں کے بارے میں اشتہارات چسپاں کرتے ہیں جن میں ان کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دیگر والدین ان اشتہاروں کو پڑھیں اور اگر ان کی اولاد سے مطابقت ہو تو بات آگے بڑھ سکے۔
  20. محسن وقار علی

    ڈیٹنگ کے لیے کیا طریقے استعمال کیے گئے

    سائنسی ساتھی۔2000 ماہرینِ نفسیات کے مطابق آن لائن ڈینٹنگ کی دوسری نسل 2000 میں ای ہارمنی ڈاٹ کام کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی۔ ای ہارمنی سائنسی بنیاد پر ساتھی کی تلاش کا نظام پیش کرنے کی دعویدار ہے۔
Top