نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تعلیم سب کے لیے ۔۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بہترین مواقع

    http://www.ted.com/ If you have never logged on to TED, you are missing out on something special. The website gets its name from Technology, Entertainment, Design and brings together the world’s most fascinating thinkers and speakers to give inspirational talks in 18 minutes or less.
  2. کاشفی

    Do u Know

    ڈو یو نو دا مینگ آف ایویں۔۔؟ ا سے امبڑی ی سے چھوٹی ی و سے وی آؤ (سیف علی خان والا) ی سے یکہ دھم دھڑکہ ں سے نون غنّا بغیر نقطے والا تو جب ان سب کو جمع پلس جمع کیا جائے تو بنتا ہے ایویں۔۔
  3. کاشفی

    تعلیم سب کے لیے ۔۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بہترین مواقع

    http://ocw.mit.edu/index.htm OCW offers free digital publication of high quality college and university-level educational materials. These materials are organized as courses, and include course planning materials, thematic content and evaluation tools. Accessible to anyone, anytime via the...
  4. کاشفی

    تعلیم سب کے لیے ۔۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بہترین مواقع

    https://www.khanacademy.org/ In 2004, Salman Khan (no, not the actor) began giving his cousin Nadia and her brothers math lessons via telephone, YouTube and Yahoo Doodle. This is how Khan Academy was created. Armed with the motto “free world-class education for anyone anywhere”.
  5. کاشفی

    تعلیم سب کے لیے ۔۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بہترین مواقع

    تعلیم سب کے لیے Courses at a click If you have a computer and an internet connection, knowledge is literally at your doorstep https://www.coursera.org Coursera’s aim is to offer people great online education so that anyone around the world can learn without limits. This website partners with...
  6. کاشفی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    یعنی کے طنزیہ باتیں شروع ہوگئی آپ کی طرف سے بھی۔:)۔خوش رہیئے۔۔
  7. کاشفی

    یو آر رائیٹ

    یو آر رائیٹ
  8. کاشفی

    بہزاد لکھنوی گھِر گھِر آئے بادر کارے - برسے آکر اُن کے دُوارے - بہزاد لکھنوی

    گھِر گھِر آئے بادر کارے - برسے آکر اُن کے دُوارے بارد نے آنسو برسائے بھید محبت کے سمجھائے ان سے کئے خاموش اشارے گھِر گھِر آئے بادر کارے پانی کی ہر بوند اک دل تھی ان کے جلوؤں کی محفل تھی ان تک آئے اُن کے مارے گھِر گھِر آئے بادر کارے بادل گرجا بجلی چمکی بن گئی صورت اس جیون کی جو جیتا ہے اُن کے...
  9. کاشفی

    بہزاد لکھنوی تجھ بن سجنی جگ اندھیارا - بہزاد لکھنوی

    تجھ بن سجنی جگ اندھیارا (بہزاد لکھنوی) ناؤ پڑی ہے میری بھنور میں دنیا ہے تاریک نظر میں سوجھت ناہیں موہے کنارا تجھ بن سجنی جگ اندھیارا نالے کرنا آہیں بھرنا جی جی کر اس پریم میں مرنا پریت کی ریت نے موہے مارا تجھ بن سجنی جگ اندھیارا تونے بھی تو آنکھ چُرائی آنکھ چُرا کر سُدھ بسرائی تجھ سے تھا بس...
  10. کاشفی

    درد گُل سے بھی ہو سکی نہ گریباں کی احتیاط

    عمدہ انتخاب! داغوں کی اپنے کیوں نہ کرے درد، پرورش ہر باغباں کرے ہے گلستاں کی احتیاط
  11. کاشفی

    بہزاد لکھنوی موہے پیت کی ریت بتا سجنی - بہزاد لکھنوی

    موہے پیت کی ریت بتا سجنی (بہزاد لکھنوی) میں رنگِ محبت کیا جانوں آغاز کو کیوں کر پہچانوں اس گتھّی کو سلجھا سجنی موہے پیت کی ریت بتا سجنی کیا پریم میں رونا ہوتا ہے کیا جیون کھونا ہوتا ہے یہ بات مجھے سمجھا سجنی موہے پیت کی ریت بتا سجنی کیا پریم میں مستی ہوتی ہے کھوئی ہر ہستی ہوتی ہے یہ بھید بھی...
  12. کاشفی

    نظر انداز کرنا

    جس کے لیئے لکھا ہے وہ اس طرح کی بات کو اگنور کررہا ہے۔۔کسی کے مشورے کے بعد سے۔۔:) اس طرح کی باتیں اسے بھی آتی ہیں۔۔لیکن اس طرح کی باتیں غیرمناسب ہیں۔۔کیونکہ تکلیف ہوگی۔۔۔ خوش رہیئے۔۔۔
  13. کاشفی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 9,759 تاریخ: 15 دسمبر، 2013 الموافق 12 صفر، 1435 ھ بروز سن ڈے الموافق اتوار مقامی وقت: 14:08 مراسلے بھیجنے کا فرق: 9,759
  14. کاشفی

    بہزاد لکھنوی شہِ دین خُسرو امیرِ طریقت - بہزاد لکھنوی

    شہِ دین خُسرو امیرِ طریقت (بہزاد لکھنوی) عجب ذاتِ اقدس تھی دُنیا میں اُن کی نہیں جس کی تمثیل ممکن کہیں بھی تھی مشہور محبُوب الہی پرستی تھی محبُوبِ الہٰی سے ان کو محبت شہِ دین خُسرو امیرِ طریقت فقط ذاتِ مرشد سے تھا کام ان کو تھا یکساں غرض ننگ اور نام ان کو بلا پیر کے دن بھی تھا شام ان کو غرض تھی...
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    سامنے جب کبھی بہزاد وہ آجاتے ہیں چُپ تو رہتا ہوں پر آنکھوں سے گلا کرتا ہوں (بہزاد لکھنوی)
  16. کاشفی

    بہزاد لکھنوی بیہوش ہوں کہ ہوش میں اب آرہا ہوں میں - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) بیہوش ہوں کہ ہوش میں اب آرہا ہوں میں ہر چیز میں جہاں کی، تمہیں پا رہا ہوں میں پروردگار اب مری توبہ کی خیر ہو کالی گھٹا کو دیکھ کے تھرّا رہا ہوں میں رکھ کر کسی کے پائے حسیں پر جبینِ عجز دل میں عبودیت کی تڑپ پا رہا ہوں میں میری فضائے ہوش پہ چھا جا جمالِ دوست اپنے کو آج ہوش...
  17. کاشفی

    مخمور دہلوی :::: تِیرہ بختی کو کسی طرح چُھپایا نہ گیا :::: Makhmoor Dehlvi

    لله الله ، مِرے دل میں سمانے والے وُسعتِ کون و مکاں میں بھی سمایا نہ گیا واہ۔ بہت ہی عمدہ جناب!
  18. کاشفی

    بہزاد لکھنوی اگر میں جبینِ محبت جھکادوں - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) اگر میں جبینِ محبت جھکادوں تو ہر گام پر ایک کعبہ بنادوں بتا اے محبت بھری چشمِ نازک تماشا بنوں یا تماشہ بنادوں اگر حکم دو تو بھروں آہ دل سے اگر تم کہو تو تماشہ بنادوں مقدّر میں میرے یہ لکھا ہوا تھا ترے واسطے اپنی ہستی مٹادوں تصوّر سے گر کام لوں میں ذرا بھی تو تنہائیوں کو...
  19. کاشفی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    سبحان اللہ۔ آپ کے لیئے۔۔ جو دل میں حُبّ علی بےحساب رکھتے ہیں وہ ہر سوال کا زندہ جواب رکھتے ہیں جزاک اللہ خیر
  20. کاشفی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    آپ سب کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں۔۔جو مجھے سمجھ نہیں آتیں۔۔ گنا تو کسی کا بھی نہیں ہوتا۔۔۔میرے ایک ٹیچر ہیں۔۔۔اللہ انہیں لمبی حیاتی عطافرمائے۔۔آمین وہ اریگیشن پڑھاتے تھے۔۔۔تو ایک مرتبہ گنےّ کے متعلق پڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ گنّے کے کھیت میں رات میں نہ جانا۔۔۔لوگوں نے پوچھا کہ کیوں نہیں...
Top