نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو مت بتانا کہ آپ کی غلطی تھی
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپ کو گجریلا بھی پسند ہو گا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک لگا کر تو نہیں دیکھنا پڑا؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر تو صرف دال ہی کہہ لیتے ہیں ہمارے یہاں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ترتیب خراب ہو گئی تھی ہم سے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا مجھے بھی بھجوا دیتے۔ اس کو تو سوہن حلوہ کہتے ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ایک فالتو کالین تھا وہ دوکان میں جا کر بچھا دیا تھا۔ کرسی نہیں کچھ بینچ ہیں جن پر فوم چڑھے ہوئے ہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ بھی کھایا ہے کبھی؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق یہ پڑتا ہے تب کہ کھڑے ہو کر پینا پڑتی ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھانے کا موڈ ہو رہا ہے؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھار کسٹمرز کی وجہ سے بہت زیادہ ٹھنڈی بھی ہو جاتی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب مجھ سے ت رہ گئی تھی۔ اور آپ نے بھی نہیں پکڑا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن وہ اتنی زیادہ ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ بس ذرا بہت زیادہ گرم سے کم ہوتی ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طرح سے پہچان نہیں پایا۔ میں سمجھا انٹرنیٹ نہیں ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ایسی بھی گئی گزری چائے نہیں ہوتی۔ صرف ہلکی سی ٹھنڈی ضرور ہو جاتی ہے آتے آتے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی دعاوں کے لیے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو عادت ہو گئی ہے دوکان پر ایسی چائے پینے کی۔ گھر میں بندہ نخرے وغیرہ کر لیتا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات ہے تو مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ سوری کہیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا تو نہیں ہوتا۔ بھاپ وغیرہ رستے میں ہی اڑ چکی ہوتی ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی؟ کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ لاتوں کے بھوت جوتے سے کہاں مانتے ہیں؟
Top