نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانچ دس منٹ میں پہنچ جاتی ہے۔ ان لوگوں کا بھی کمپیٹیشن ہوتا ہے نا تو جلد از جلد پہنچاتے ہیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو کچھ نہیں کہا۔ آپ کی ہی کہی ہوئی بات کو آگے بڑھا رہا ہوں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو تو ایک بار ہی کہنا کافی ہو گا کہ وہ خود چائے بناتی ہے۔ لیکن وہاں مارکیٹ میں آرڈر کوئی لے کر جاتا ہے اور چائے کوئی بناتا ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں رہنا محال نہ ہو جائے آپ کا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے والے بھی بیچارے تنگ ہی ہوں گے مجھ سے۔ بار بار کہتا ہوں کہ چینی کم پتی تیز رکھنا اور پتلی ہونی چاہئے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیلولہ کرنے کے بعد کہتے ہیں تو میں بھابھی سے کہہ دوں کہ لاتوں کے بھوت جوتے سے کہا قابو میں آتے ہیں؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کی دعا قبول فرمائے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کرو بھائیو۔ یہ جوتے بھی نصیب والوں کو پڑتے ہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر لگ جاتا ہے نیچے فرش پر بھی جوتیوں کا۔ اتنا رش ہوتا ہے کبھی کبھار
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے۔ آپ کو تو معلوم ہو گا
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رش کے وقت ہمیں بھی سمجھ نہیں آتی کہ کون سا کسٹمر کیا مانگ رہا ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بھائی م حمزہ کو کسی ایک سے ہی جوتے پڑے ہوئے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کی سمجھ میں ایک ہی بات کئی طرح سے آتی ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید وہ جوتے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جو پڑتے ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے۔ میری باتیں سمجھ آنے لگ گئی ہیں لوگوں کو۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ بھاری جوتے نہیں ہوتے ہمارے پاس۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ اس لڑی میں بھی بات کو آگے بڑھائیں۔ سیدھی الف بے کی لڑی میں ایک ہی ساتھ مراسلے ہونے لگ گئے ہیں۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تفصیل سے بتانے کی کیا ضرورت ہے۔ عورتوں کے جوتوں کی دوکان ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر گیا تھا میں کہ کہیں کراچی والے 'بھائی' کا ذکر تو نہیں۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوکان پر آج نہیں جانا۔ آج چھٹی ہے کھانا ہم بنائیں گے۔
Top