نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد تراب بھیا کے ایک ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو تراب اور بڑی تیزی سے ترقی کی ہے ماشاءللہ ۔
  2. محب علوی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    امام غزالی والا قول تو لاجواب ہے فرحت کیانی امام غزالی کو جتنا پڑھتا ہوں اتنا ہی زیادہ پرستار ہوتا جاتا ہوں۔
  3. محب علوی

    رُوبرُو

    تو پھر اتنے دھاگے ایک ہی وارث کو ڈھونڈ رہے ہیں اور اپنے منہ آپ اپنی یتیمی کا اشتہار بھی ہیں مع سسپنس کے . :)
  4. محب علوی

    رُوبرُو

    شگفتہ کہیں وہ سسپنس سے بھرپور دھاگے ختم تو نہیں کر دیے جو اتنے وثوق سے ثبوت مانگ رہی ہیں. :)
  5. محب علوی

    کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے

    کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے
  6. محب علوی

    ہیں کچھ ایسے ہی حالات جو چپ ہوں :)

    ہیں کچھ ایسے ہی حالات جو چپ ہوں :)
  7. محب علوی

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک ۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو زین سالگرہ اور کیا دن چنا ہے آپ نے سالگرہ کے لیے ;)
  8. محب علوی

    رُوبرُو

    بہت پرانا دھاگہ تازہ کر دیا فرحت کیانی . اب شگفتہ اکثر سسپنس سے بھرپور دھاگے شروع کرتی ہیں. :)
  9. محب علوی

    انٹرنیٹ کی مختصر تاریخ

    جی میں نے بہت ہی مختصر تاریخ لکھی ہے.
  10. محب علوی

    فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے دھلائی :)
  11. محب علوی

    فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔

    کیا بات ہے ، فرمائشی دھلائی تو پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔ تو دھلائی کے بعد کی روداد کون لکھے گا؟
  12. محب علوی

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    بہت شکریہ وارث ۔ یہ تو آپ نے ایک تشنہ خواہش پوری کر دی میری اور یہ اچھا طریقہ ہے اس نئے فورم پر بھی کہ نام سے متعلقہ پوسٹس تک رسائی کا۔
  13. محب علوی

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    نقوی صاحب ، ذرا دھیان سے۔ فرحت نہ صرف صاحبہ ہیں بلکہ "کیانی" بھی ہیں اور آپ جانتے ہیں نہ کہ آج کل کیانی کس عہدے پر فائز ہیں :) ۔
  14. محب علوی

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    جمال احسانی کی شاعری بہت کم ملتی ہے اور میں نے بھی بہت کم ہی پڑھی ہے مگر جتنی پڑھی ہے متاثر کن ہے۔
  15. محب علوی

    فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔

    کیا کپڑے دھونے اچھے سے نہیں آتے یا سکھانے نہیں آتے اور عائشہ کی دھلائی تو اچھی بات بالکل نہیں ، اس کام کے لیے ناعمہ کیا کم ہے :)
  16. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    میرے خیال میں ذوالقرنین صاحب خاموشی کی بجائے تجاویز اور تبصروں کے ساتھ اس دھاگے پر تشریف لائیں۔ اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز
  17. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    سب سے پہلے تو میں اس بات کا اعتراف کر لوں کہ یہ منصوبہ بہت مدت سے میرے ذہن میں تھا مگر بے انتہا خوشی ہوئی کہ ایک نئے محفلین نے اسے عمدہ طریقے سے شروع کر دیا ہے اور سب کو موقع دیا ہے کہ وہ اپنا حصہ ڈال سکیں۔
  18. محب علوی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    نعیم ارشد صاحب نے ایک بہت عمدہ دھاگہ شروع کیا ہے مگر میرے خیال میں وہاں تبصرے مناسب نہیں ہوں گے اس لیے میں نے سوچا یہ دھاگہ شروع کر دوں تاکہ سب لوگ یہاں تبصرے و تجاویز دے سکیں۔
  19. محب علوی

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    غلط جگہ ہو گئی وارث :) منتقل کر دیں ازراہ مہربانی ۔
  20. محب علوی

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا یہ سانحہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل وہ فاصلہ تو زمین و آسمان میں بھی نہ تھا جمال پہلی شناسائی کا وہ اک لمحہ اسے بھی یاد نہ تھا میرے دھیان میں بھی نہ تھا (جمال احسانی )
Top