نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غمِ دُوری نے کشاکش تو بہت کی لیکن ! یاد اُن کی دلِ حسرت سے بُھلائی نہ گئی حسرت موہانی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تبدیل روزِ وصل سے فرقت کی شب ہُوئی آئی ہُوئی بلا ٹلی ، صدقہ اُتاریے خواجہ حیدر علی آتش
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری جانب سے مخاطب خاص کر وہ چشمِ ناز اب تو کرنی ہی پڑے گی دل کی قربانی مجھے حسرت موہانی
  4. طارق شاہ

    اللہ ہُو ۔۔۔

    دل اور سحْرِ رنگ و خوشبُو، اللہ ہُو مٹّی اور مٹّی کا جادُو، اللہ ہُو نس نس میں سو سو چنبیلی کِھلتی ہے دھڑکن دھڑکن قولِ باہُو، اللہ ہُو اِس جانب اُس جانب، سب تیرے سجدے وہ محراب ہو، یا پھر ابرو، اللہ ہُو وصل کی ایک لَلَک بھی دل میں اور تُو بھی ایسی پیاس اور دامانِ جُو، اللہ ہُو حس کی شعبدہ...
  5. طارق شاہ

    جنون دل نہ صرف اتنا کہ اک گل پیرہن تک ہے (مجروح سلطانپوری)

    کہاں بچ کر چلی اے فصلِ گُل، مجھ آبلہ پا سے مِرے قدموں کی گُلکاری بیاباں سے چمن تک ہے نہ آخر کہہ سکا اُس سے مِرا حالِ دلِ سوزاں مہِ تاباں ، کہ جواُس کا شریکِ انجُمن تک ہے بہت ہی خوب انتخاب صاحب ! تشکّر ہم سے شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    اتنے چپ چاپ کبھی رات کے تارے بھی نہ تھے - وزیر آغا

    کیسی عجلت میں کیا اپنوں نے اقرارِ شکست ہم ابھی پوری طرح جنگ تو ہارے بھی نہ تھے ۔۔۔۔ وزیر آغا صاحب کے خوب مربوط کلام شیئر کرنےپر تشکّر بہت خوش رہیں صاحب! :)
  7. طارق شاہ

    یوں تو کیا کیا حسیں نہیں ملتا ۔۔۔

    گیلانی صاحب ! تشکّر جواب کے لئے، آپ کی غزل اتنی بری بھی نہیں ۔۔ سینکڑوں مثالیں مشہور شعرا کے کلام سے دے سکتا ہوں جاوید اختر کی تحریر کردہ غزل جو یہاں پیش ہو چکی ہے ، دیکھیں تعقید لفظی ، "میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا " کیا پرکھنا ہے خود کو ، بغور پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگل...
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نظیر ناجی کو نظیر باجی پڑھنے والے حضرت کو پچھلے ہفتے نیکسٹ ڈور نیبر کی طرف سے لال آنکھ کا تحفہ ملا ۔ سنا ہے ناجی کو باجی پڑھنے والے نے ہرجانے کے لئے وکیل بھی کر لیا ہے قصہ لال آنکھ ، یعنی آنکھ پھوٹتے پھوٹتے بچنے کا کچھ یوں ہے کہ انہوں نے یونین کے ممبر ہونے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رعایتی نرخ پر...
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کچھ ایسا ہی ہوا ہوگا، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں پڑوسی کے گھرجب ہم چھوٹے تھے اور جب کچھ دے کر بھجوایا جاتا تھا تو ہمیں یہی کہا جاتا تھا کے مرحوم کے گھر دے آؤ ، مرحوم کے گھر ہی دینا وغیرہ وغیرہ ، ایک دن جب یہ سنا کے مرحوم گھر آرہے ہیں تو تمام گھر والوں کی ذہنی حالت پرتشویش سی ہوئی ،...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانہ دیکھتا ہُوں میں ، دُنیا کا خلق کو آتش پری کا رکھتی ہے یہ بیسوا مزاج خواجہ حیدر علی آتش
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو تو دل کی چاہ نے مجبُور کردیا پھیرے مگر بُتوں کی طرف سے خُدا مزاج خواجہ حیدر علی آتش
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امرو پرست ہے تو گُلِسْتاں کی سیر کر ہر نو نہال رشک ہے یاں خُرد سال کا خواجہ حیدر علی آتش
  13. طارق شاہ

    درد کو اعتبار دل کم ہے - نظر امروہوی

    درد کو اعتبارِ دل کم ہے ہر تمنّا فریبِ پیہم ہے جانے کیا چیز کھوگئی ہے نظر یہ جو اِک جستجو سی ہر دَم ہے کیا کہنے بہت خوب اور مربوط غزل ہے ، یعنی ایسی غزل کہ جس میں مجھے ایسے کو بھی ڈھونڈھنے پر کچھ ایسا نہیں ملا کہ جو مضمون، اسلوبِ بستن و گفتن ، الفاظ کی نشت و برخاست پر شاعرکے کسی قسم کی...
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی بات اپنی شادی کی تو خاک مزہ آیا ہوگا جمعہ کو دعوت اڑانے یا پیٹ بھر کھانے کا تشکّر تفصیلی لکھنے کا :) کبھی کبھی کے ، چھوٹے موٹے جمعہ تو ہم بھی رہے ہیں اصل والا جمعہ زندہ ہے اب تک یا ؟
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری زندگی تو برف میں! کہ ہماری رہائش جہاں برف گرتی ہے کبھی کبھی اولے بھی ہاں جی
  16. طارق شاہ

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    جناب عبید (الف عین) صاحب! سالگرہ مبارک ہو الله کرے زندگی کا یہ سال نو ، نئے سال کے ساتھ آپ اور آپ کے تمام اہل خانہ کے لئے خوشیوں اور شادمانی کا پیامبر ہو ، دلی دعا ہے کہ الله تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی کی دولت سے بھی مالا مال رکھے بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)

    بڑوں کی بات ماں لینی چاہیئے
  18. طارق شاہ

    یوں تو کیا کیا حسیں نہیں ملتا ۔۔۔

    یوں ہی اسے پڑھتے ہوئے خیال یا باتیں ذہن میں آئیں شیئر کر رہا ہوں غزل زمین اور بستن خیال میں بہت ہی خوب ہے سو داد قبول کیجیے تاہم تفاہیم اشعار راست بستن کے متقاضی ہیں دیکھ لیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں تو کیا کیا حسیں نہیں ملتا کوئی تیرا قرِیں نہیں ملتا اچھا ہے ذرا صاف اور واضح کچھ یوں...
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت یا تجسس کہیں ہے کہ جمعہ جنگ نال روزِ جحمہ کے لئے کہا گیا ہے، یا کسی کا جمعہ نامی کا ذکر ہے یہاں؟
  20. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر طوطے یا کسی اور پرندے کا، اگر ہمیں لگا کہ بہت ہورہا ہے تو ہم ضرور رپورٹ کردینگے
Top