نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادتی اگر سمجھتے ہیں اسے یا ایسا کرنا تو پھر انسدادِ بے رحمیِ حیوانات بشمول چرند پرند کو رپورٹ کریں
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرط یا جواز ہی ہے "صلح جوئی" پہلے غلط ہونے پر کام شروع سے وہی صحیح جس سے یہ کرنے کی نوبت نہ آئے لیکن ایسا کرنا یعنی صلح جوئی ہر ایک کے بس کی بات بھی نہیں :):)
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے بھائی چارہ اور محبت انسان بلکہ ہر جاندار کے لئے
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے جب کچھ ، گاڑھا زیادہ لگے تو اس میں پانی ڈال دینا چائے ، کہ شوربہ بنے
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیتر اور بٹیر میں بہت فرق ہوتا ہے ، نجانے کیسے بھُول گیا عالم لوہار غلطی سے لکھ دیا مقصد، مطلب یا منشا عارف لوہار سے تھا آپ لوگوں کی خواہشوں کی تکمیل میں کچھ سعی ہو بھی تو کیونکر کہ چمٹے کا حصول ہی نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے چمٹے پر مفصل لکھنا کسی اور وقت کے لئے اٹھائے رکھتے ہیں فی الحال...
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبار خواہ کسی اور کے لئے ہی کیوں نہ ہو ، بصورتِ نفرت رہتا اپنے سینے میں ہی ہے اور اس کی حدت اور شدت، قربت کی وجہ سے خود اپنے لئے ، بہ نسبت جس سے کی جائے کے ، بہت زیادہ مضر ہوتا ہے کیونکہ یہ خود کردہ یا خود اختیاری ہے، اس سے خود اپنی ذات تباہ کرنے والے پر قانونی چارہ جوئی کا کیا جواز ہے
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی ابھی آئے ہو ابھی چلے جاؤ گے اگر عالم لوہار چِمٹے کے ساتھ گائے تو کیسا لگے ، بلکہ کیسا رہے ؟
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا خوب کہا آپ نے گرمی یا حدّت ، جب شدّت یا عروج پر ہو، تو ہر چیز ہی جلا دیتی ہے سوجھ بوجھ ، عقل و دانشمندی بھی اور جب یہ ہی نہیں بچا تو ، باقی بچانے کی سبیل کیونکر
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانے بھر میں کہیں بھی لگی عدالتِ عشق پُکارے جاؤگے تم ہی خلش سزا کے لئے شفیق خلش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب نظر آ ، کہ تھک رہا ہوں میں کب سے آئینہ تک رہا ہوں میں آئینہ سا ، وہ رُو بہ رُو ہے مِرے اور پلکیں جھپک رہا ہوں میں آگئی ہے زباں میں لکنتِ عشق بات کرتے اٹک رہا ہوں میں وہ گلِ شاخِ یاسمین و سمن سوچ کر ہی مہک رہا ہوں میں احمد نوید
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں تو دھر اور بھر ہم قوافی لگے دھرنا اور بھرنا ابھرنا ، جھرنا ، قافیوں کو رہنے دیں یاد آیا کہ عباسی صاحب کے دھرنے بڑے مشہور رہے تھے ، اب ان دھرنوں پہ کسے کیا بھرنا پڑا یہ نہیں معلوم ہمیں
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاوا پھٹ نکل کر اپنی حدت اور دباؤ سے زمینی سطح سے 1900 فٹ (فوارے کی صورت) اونچائی تک ریکارڈ کیا گیا ہے کیا انسانی سینے میں لاوا پھٹ نکلنے کا واقعہ اور اس کی اونچائی کا کچھ پتہ ہے ؟
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری مری سوات کاغان ایبٹ آباد کے علاوہ بلوچستان میں بھی شاید (کوئٹہ ، زیارت وغیرہ) میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کنکریاں مارے کر کے اشارے ویسے کنکری اشارے سے پہلے کا عمل ہے ، اشارے کے لئے توجہ ضروری ہے اور توجہ حاصل کرنے یعنی متوجہ کرنے کے لئے کنکریاں کیا خیال ہے صحیح کہا میں نے یا نہیں ؟
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی جواب کیا ہوا 1971 کی مشرقی پا کستانیوں (بنگالیوں) کی جنگ جنگ آزادی یا غدر ؟ (وہی مطالبہ تو بلوچستان کے بلوچ بھی کر رہے ہیں ، اس کے متعلق ؟)
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاشا مرفا والوں کا کام صرف شادی بیاہ میں ہی گانا بجانا نہیں بلکہ یہ لوگ تو ، انڈیا پاکستان میں ہر مزار اور درگاہ پر بھی ہوتے ہیں کوئی لکڑی سے اور کوئی ہاتھوں سے ڈھول پیٹتا ہے کچھ عرصے بعد ان میں سے وہ کچھ (سب نہیں ) جن کی شادی میں ڈھول پیٹا گیا سر پیٹتے نظر آتے ہیں الله سب پر اپنی...
  16. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: حالِ مجبوریِ دل کی نِگراں ٹھہری ہے :::: Hasrat Mohani

    بہت متشکر اور ممنون ہوا آپ کے اس اظہار خیال پر خوشی ہوئی جو انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں :):)
  17. طارق شاہ

    جو ہوتی دیس میں عزت ہنر کی

    وعلیکم السلام جناب ! ویسے ہی پڑھ کر جو باتیں یا خیال ذہن میں آئیں، وہ لکھ دیتا ہوں دیکھ لینے میں کوئی قباحت نہیں ، اور آپ کا اتفاق بھی ضروری نہیں باہمی ربط صاف اور واضح کرنے اور رکھنے پر توجہ دیں بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں :):) ۔۔۔۔۔۔ جو ہوتی دیس میں عزت ہنر کی نہ کھاتے ٹھوکریں ہم در بدر کی...
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور اسے، اسی تناظر میں دیکھا گیا ہے فریقین کے مابین اب یہ کہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں یہی کچھ : بنگالیوں کی جنگ آزادی یا غدر ؟
  19. طارق شاہ

    غالب غالب کی ایک غزل پنجابی ترجمہ کے ساتھ

    بہت سے داد اور تشکّر اس انتخاب پر یقیناّ بہت اچھی ہوگی ، کاش آپ سب سمجھنے والوں کی طرح میں بھی سمجھ سکتا بہت خوش رہیں سید صاحب :):)
  20. طارق شاہ

    ماہر القادری کراچی نامہ - ماہر القادری

    الله مرحوم کو اپنی رحمتوں سے نوازے ۔ تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
Top