نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ربط تو یاد نہیں۔۔۔ انہیں دھاگوں میں لکھا تھا۔۔۔۔ کل تفصیل سے لکھتی ہوں اب تو چلتی ہوں ۔ اللہ حافظ
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذکر ضروری تھا
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بقول شاعر ۔۔۔ عمر کی جان جوان، جوانی کی ہیں یہ جان سولہ سے بیس تک جو بھی ہو سال اچھا ہے اب آئی سمجھ؟
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہاں نا بالی عمریا نکلی جائے
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اس کا دوسرا مصرع ہے یا الہی یہ ماجرا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شمشاد بھائی آپ کا اشارہ جس مشتاق کی طرف ہے۔۔۔۔۔ اسی کی نظر غالب کا یہ شعر جان تجھ پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے :blushing:
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کل کچھ لکھا تو تھا ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ کل تفصیل سے کچھ لکھتی ہوں کیوں فاطمہ ناراض ہیں کسی سے؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دعائیں پڑھ کر نانی اماں یاد آتی ہے وہ بھی مجھے اسی طرح دعائیں دیتی ہیں :)
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    خربوزہ چھرے پر گرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    غالب ہی کا مصرع ہے ۔۔۔چیل کے گھونسے میں ماس کہاں:grin:
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    جی جی بلکہ ثمرین کی بھی
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہ کسی اور مغل کا شعر ہے۔۔۔ یعنی غالب کا
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اس کا دوسرا مصرع میں لکھتی ہوں ۔۔۔۔ کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہاں جسمانی خوبصورتی کی بات نہیں ہو رہی
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اب کیا بولوں ۔۔بقول غالب نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو منہ میں زباں کیوں ہو
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے میں نہیں غالب نے کہا ہے
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    اب میں کیا کہوں ؟
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سوات میں بھی شاید نا ملے۔۔۔۔۔ ہم جیسا کوئی کہاں؟
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔ بقول غالب ۔۔۔ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بقول محسن حجازی این چہ چکر است؟ یار فہیم اب شادی کر ہی لیں ۔ کوئی اچھی لڑکی دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جیسی
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    واہ واہ کروں آپ کی بات پر؟ عجیب منطق ہے
Top