نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اوہ بابا جانی آپ کتنے اچھے ہیں:) شمشاد بھائی فاطمہ قدسی نظر نہیں آتی ۔ محفل پر نہیں آ رہیں کیا؟
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام زین ۔ الحمد للہ سب خیریت ہے۔ آپ کیسے ہیں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    مجھے تو یویقین ہی نہیں آتا
  4. جیہ

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ!

    ہر سال پاکستان میں اتنی شجر کاری ہوتی ہے کہ اب تک تو پاکستان کم از کم 50 فی صد رقبہ جنگلات ہونا چاہیے تھا مگر واقعہ اس کے بر عکس ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو شجر کاری ہوتی ہے اس کی پوری دیکھ بھال کی جائے۔
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ شگفتہ۔۔۔ سب خیریت ہے ۔ جی خیریت سے آئے صبح 5 بجے پشاور سے نکلے 11 بجے گھر پہنچ گئے۔ ڈھائی مہینوں کی غیر حاضری سےگھر کا برا حال تھا۔ آتے ہی صفائی میں لگ گئی رات گئے تک فراغت نصیب ہوئی۔ گھر میں سب کچھ ٹھیک تھا۔ البتہ کوئی صآحب چھت سے ڈش بمعہ ایل این بی لے اڑا تھا۔ بقول شخصے ۔۔بلائے بود ولے...
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام شگفتہ ۔۔۔آپ کیسی ہیں؟ سب خیریت ہے نا؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ظلم نہ کریں مجھے ام گبین کہہ کر، عمر زیادہ لگتی ہے، جیہ کہیں تو لوگوں کو میری عمر کم لگے گی;) اچھی ہوں اللہ کے فضل سے۔
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ضرور ۔۔۔۔بلکہ دوڑے گا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہیں۔۔۔۔۔ یہ بڑا کس کو کہا، ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ سب خیریت سے ہیں فہیم! آپ سناؤ‌کیسی گزر رہی ہے؟ شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    شمشاد بھائی "سلامونہ"
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    سلام کیا ہوتا
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم سلام
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    رہ نہیں سکتے آپ بیچ میں بغیر بولے:nailbiting:
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    دیکھا ہے ہم نے ، بہت سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں
  15. جیہ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    یہ پہلی بار پڑھی :( در اصل میرے پاس نسخہء مہر موجود نہیں ہے ۔ نوائے سروش ہے مگر جیسا کہ وارث صاحب نے بتایا کہ اس میں قادر نامہ موجود ہی نہیں ۔
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    حق بات کہوں تو برا مانتے ہیں :(
  17. جیہ

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    یہ مخمصہ تو حل ہو گیا۔ ظفر کی اس غزل کو ظفر ہی کے فرمائش پر ذوق نے مصرعے لگا کرمثلث‌ بنائی تھی۔ دیکھئے محمد حسین آزاد کی "آب حیات" میں تذکرہء ذوق۔۔۔
  18. جیہ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    بہت خوب وارث ۔ نہایت قابل قدر اور لائق تحسین کارنامہ ہے۔ اس کو دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ہے ناں؟
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں! لا حول سے تو شیطان بھاگتے ہیں ;)
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم سلام نبیل بھائی ۔ الحمد للہ عبد اللہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ انشا ء اللہ امید تو ہے کہ حالات ٹھیک ہوجائیں گے ویسے آپ کو اس دھاگے میں دیکھ کر خوشی ہوئی :)
Top