نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    لا حول و لا قوۃ
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم سوات سے آن لائن ہوں۔ 18 کو اسلام آباد سے پشاور اور 20 جولائی کو سوات واپسی مکمل ہو گئی ۔ حالات پر سکون ہیں۔ مگر شہر اب بھی خالی ہے۔ جگہ جگہ ناکے ہیں دن کو کرفیو میں نرمی ہوتی ہے مگر بازار بند ہوتے ہیں۔ فون ، موبائل کام نہیں کر رہے سوائے پی ٹی سی ایل وائرلیس فون کے۔ اسی سے آن لائن ہوں
  3. جیہ

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    اچھا ہے ، بھلا چنگا ہے، میرے پاس ہے اس وقت، ٹائپنگ کرنے نہیں دے رہا :)
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم سلام بھائی۔ آپ کو تو پتا ہوگا ہم نے بھی اوروں کے ساتھ سوات کو چھوڑا تھا۔ دو مہینوں سے یہاں اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ گھر پر کمپیوٹر نہیں ، تو کبھی کبھار نیٹ کیفے آکر محفل میں جھانک لیتی ہوں۔
  5. جیہ

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    شکریہ مغل بھائی ، عابد بھائی۔ مصروفیت کی وجہ سے موقع نہیں ملا نیٹ کیفے آنے کا۔ آج وقت نکال کر آ ہی گئی
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    شاہ صاحب ۔ بھوت سے نہیں بھوتنی سے باتیں ہو رہی ہیں :) کیسے ہیں آپ؟
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    لٹل اینجل میں ٹھیک ہوں ۔ انشاء اللہ 17 جولائی کو واپسی ہوگی۔ سنائیں آپ کیسی ہیں؟
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم زین کہاں تھے آپ؟
  9. جیہ

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت خوب وارث! کمال کی مثنوی ہے۔ میرے بارے میں مبالغہ کیا ہے پر مجھے اچھا لگا :)
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وعلیکم السلام شگفتہ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟ سنتے ہیں 95 فی صد سوات کلیئر ہو گیا ہے ۔ 25 سے بتدریج واپسی ہے۔ پہلے کیمپس والوں کی واپسی ہوگی۔ 27 کو شاید ہم واپسی اختیار کر لیں
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    انشاء اللہ 26، 27 جون کو۔
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    صابر بھائی میں ٹھیک ہوں ۔ شکریہ اور اسلام آباد میں ہوں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اور آپ دونوں کے بعد میں السلام علیکم
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اچھا جی چلتی ہوں ۔ نیٹ کیفے میں ہوں۔ باہر ڈاکٹر صاحب بور ہو رہے ہین۔ گبین بھی ان کو تنگ کر رہا ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    معاف کریں بابا غلطی ہوگئی ۔ آج کل میرا دماغ ٹھکانے نہیں۔
  16. جیہ

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    سچ پوچھیں تو مجھے تو پسند ہی نہیں آیا۔ غزل کا مزا کر کرا ہو گیا۔ نول کشور والوں کا کام تو معیاری ہوتا ہے۔ پتہ نہیں انہیں مثلث کہاں سے مل گیا۔۔
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    بھائی آپ کی میل سمجھ ہی نہیں آئی تھی موبائل نیٹ میں اردو پڑھی نہیں جا سکتی
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اس کو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے کو مارے شاہ مدار جی شمشاد بھائی۔ ہم اکٹھے ہی رہتے ہیں بنی گالہ اسلام آباد میں گھر لیا ہے۔
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    صبر کے سوا چارہ ہیں نہیں
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ابھی گئی تھی اڈیالہ ایک رشتہ دار کے گھر ۔ 3 دن وہاں رہ آئی ہوں ۔ کتابیں بھی خوب پڑھیں مگر مزہ نہیں آ رہا۔ گھر بہت یاد آتا ہے۔ دو جوڑوں میں نکلی تھی بھرا گھر چھوڑ کر۔ پتہ نہیں کہ گھر کا کیا حال ہوگا۔
Top