نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    چل یا ہے ان کا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دماغ
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اوہو موچ کیسی آئی؟ کہیں آپ بھی میری طرح بوکھلائی بوکھلائی تو نہیں چلتی نا۔۔۔۔۔۔ اب کیسی تکلیف؟ اور یہاں کے موسم کا کیا کہنا؟‌ 3 دن پہلے بارش ہوئی تو ہیٹر چلنے لگے۔ پرسوں اور کل پنکھا لگایا تھا ۔ آج پھر بوندا باندی ہوئی تو موسم پھر خوشگوار
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    تیتر کا یہ اور بات ہے کہ مغل بھائی نے تیتر کا گوشت چکھا ہی نہیں
  4. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب یہ تو عجیب بات بتائی آپ نے۔۔۔۔ مشکور مفعول کے وزن پر اسم مفعول ہے ۔ اور اس کا مفعوم وہی ہے ۔۔۔جس کا شکریہ ادا کیا جائے
  5. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    تو ہم کیا کسی سے کم ہیں شمشاد بھائی;)
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ہائے ہائے ۔۔۔۔۔ میں والک آؤٹ کرتی ہوں لسوڑؤں کے خلاف
  7. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    مگر جوش کی سنتا کون ہے؟ وہ تو "تیار" کو "طیار" لکھنے پر مصر تھے
  8. جیہ

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    واضح‌کریں مغل بھائی حقوق کن کے محفوظ ہیں؟ محترم کے یا تصاویر کے؟ :)
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    لو جی یہاں تو کوئی مذاق بھی نہیں سمجھتا
  10. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    مشکور غلط العوام ہے اور غلط العوام غلط ہی ہوتا ہے۔ حیرت جوش کے ٹوک دینے پر نہیں ، حیرت تو اس بات پہ ہے کہ آزاد جیسے شخص نے کیسے مشکور کہہ دیا۔ ویسے جس نے جوش کی یادوں کی بارات پڑھی ہے وہ جوش کے14 معاشقوں کے بیان میں ایسا کھوگیا ہے کہ باقی باتیں بھول جاتا ہے ;)
  11. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    شکریہ ماسٹر جی۔ کون سے سکول میں پڑھاتے ہیں آپ؟:grin:
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    غریب جیہ کو کوئی نہ پوچھے ہیں :(
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ یہ فہیم کیا کہہ رہا ہے؟
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم سلام شگفتہ ۔ کیسی ہیں آپ؟
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    رہنے دیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ غالب تو بقول اس کے شاعر تو وہ اچھا پہ بدنام بہت ہے
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ذکر نہ کریں اس وقت غالب کا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    حلق خشک ہو گیا تھا میرا نظامی کے نکتہ آفرینی پر
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    چلیں جی قربان ہونا ملتوی
Top