نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    چل جویریہ شامت آگئی ۔۔۔ در اصل توضیح لکھنا چاہ رہی تھی شفٹ کی بر وقت دبا نہ سکی
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    آپ کی اس سادگی و پر کاری پر قربان ہو جاؤں
  3. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    ویسے مشکور وہ ہوتا/تی ہے جس کا شکریہ ادا کیا جائے ۔ شکریہ ادا کرنے والا شکر گزار کہلاتا ہے
  4. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    دانت نکال کر مشکور ہونا اب دیکھا:)
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    فہیم کی تو آج خوب کچھائی ہو رہی ہے
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ثمر لائے گی آپ کی آشفتہ بیانی ایک دن:)
  7. جیہ

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    لو جی یہ تو بقول غالب وہ ہم سے بھی زیادہ خستہء تیغِ ستم نکلے آپ سے کچھ امید تھی کہ شاعر کا نام آپ بتا دیں گے۔۔۔۔۔۔
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    توجیح نہیں ہو پا رہی مجھ سے آپ کے کلام بے لگام کی
  9. جیہ

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    خوش آمدید فارقلیط
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شکریہ زینب ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہو؟ کوئی مصروفیت تو نہیں پال رکھی آپ نے؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    وہ کیا ہے کہ سمجھنے کے لئے اوپر والے خانے میں کچھ ہونا ضروری ہے بالوں کے سوا
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    میں مر کیوں نہ گئی لسوڑؤں کے ذکر سے پہلے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم صآحبان
  14. جیہ

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔ بس اس وقت ذہن منتشر ہے۔ تبصرہ بھی کروں گی۔۔۔۔۔ اور مزاحیہ تشریح بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر گستاخی میں شمار نہ ہو:)
  15. جیہ

    پروین شاکر نظم - زود پشیماں - پروین شاکر

    یہ جنوں کا ذکر کہاں سے نکل آٰیا؟؟
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    چل گیا ہے میرا دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیمہ کو ہم پشتو میں خیمہ کہتے ہیں نا تو جلدی میں خیال نہیں رہا یعنی قیمہ بھرے کریلے :)
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ثریا کے خیال میں گم تھی بنانا کیا ہے بنا چکی ہوں۔۔۔۔۔ یعنی خیمہ بھرے کریلے
Top