نتائج تلاش

  1. ت

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    ماورہ کوشیش کرو ، چائے سارے دن میں دو کپ پئوں اس سے زیادہ اجھی نہیں ہے :shameonyou:
  2. ت

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    میری آنکھ تو سئیٹرڈے ، سنڈے فون سے کھلتی ہے ، ناں منہ دھویا ، نا باتھ گئی ، بس میں ، بیڈ ، اور گود میں فون ، جب تک دو ، تین پاکستان ، ناروے ، فن لینڈ ، فون نا کرلوں ، میری آنکھ نہیں کھلتی ، البتہ زبان کھلتی ہے :chatterbox: گھنٹوں گھنٹوں جب تک فون نا کروں ، آنکھ نہیں کھلتی...
  3. ت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    میں صرف صبح تیار ہوتے ہوئے دیکھتی ہوں ، بال بنانے کو ، لپ اسٹک لگانے کو ، اور کپڑے پہن کر جائزہ لینے کو ، ۔۔۔ سارے دن میں ایکبار ، مگر پرابلم یہ ہے ، میرے بیڈ کے دائیں بائیں اک قدآور قسم کی وارڈروب ہے شیشیوں والی ، تو مجھے بیڈ پے لیٹ کر کروٹ بھی بدلنی ہو تو اپنی شکل نظر آ ہی جاتی ہے ۔ لیٹے...
  4. ت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    وہ لڑکی کیا کرتی رہی :idontknow: کچھ ٹھیک سے بتا تو جاتیں ناں ۔ ۔ ۔، مجھے بہت چڑِ ہوتی ہے ایسی خواتین سے ، جو ہر جگہ شیشہ دیکھکر ،چپک جائے :chatterbox: :hiro:
  5. ت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں :chatterbox: مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے :tongue:
  6. ت

    کم یا زیادہ

    کم ، کم ، کم ، زیادہ ، زیادہ ، زیادہ ،
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اچھا جب آپ کھول چکے تو میرا میک اپ کردیا کریں :battingeyelashes: میں نے آجتک میک اپ نہیں کیا کیونکہ کرنا آتا ہی نہیں :chatterbox: بس آئیندہ سے آپ سے کروایا کروں گی ۔ :notworthy:
  8. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اپینڈکس کا سرجری تو ہوئے بھی سال گزرا :grin: آپکو اب دیکھائی دیا ۔ :chatterbox:
  9. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اوہو ،، میں ہوں ناں خبر دینے کو :battingeyelashes: چھوٹے بھا جہاں ہیں ۔، جیسے ہیں سب خیر خیریت ہے ۔ خود بھی خیریت سے ہیں ، مصروفیت ، اور صرف مصروفیت :notworthy: میرے سے رابطہ تو رہتا ہی ہے ، فیس بکُ پے بھی ایڈ ہیں ، اور فون ،پے بھی رہتے ہیں ، سب خیریت ہے ۔
  10. ت

    موُڈ ،

    :party: آہا ، شگفتہ :happy: ، آپ کیسے اِدھر کو آن نکلیں آج ۔۔؟ کہئیے کیسی ہیں ؟ کیوں ہیں ؟ کب ہیں ؟ کہاں ہیں :chatterbox: اور مُوڈ کیوں خراب کرنے میں لگیں ہوئی ہیں :worried: ؟ پہلے ہی کئی مہینوں سے آپ نے اپنا جارحانہ :grin: اپنا رکھا ہے ۔ اب مزید کتنا اور کونسا خراب کرنا ہے ۔؟...
  11. ت

    موُڈ ،

    جی ہاں پھر وہی چاند سی بہو انکو چڑیل نظر آنے لگتی ہے ، ڈائن جو انکے بیٹوں کو کھا رہی ہوتیں ہیں
  12. ت

    سویٹرز

    نائس :party: ان میں سے کافی میں پہن چکی ہوں ۔۔۔ اور کچھ پہن رہی ہوں ، سبھی اچھے ہیں ،، ماورہ تمھیں کونسا زیادہ پسند آیا ہے ؟
  13. ت

    شیروانی سوٹس

    نو پرابلم تعبیر ،، جس وقت دل ہے کریں ، مین نے کونسا ابھی شاپنگ پے نکل کھڑا ہونا ہے :grin: ، ابھی آپ آرام سے لگائیے ۔ پھر جب سب لگ گئے تو یہاں سے دیکھا لوں گی سبھی کو گھر میں :battingeyelashes:
  14. ت

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    :grin: :grin: ، وہ کیوں بھلا ۔ :worried: ؟ ضرورت ہی سب سے زیادہ ان گولیوں کی سسرالیوں کو ہے :battingeyelashes: اور آپ ڈبی پے وارننگ لکھوا رہے ہیں :chatterbox: میرے پاس ڈبیاں ہوں تو میں تو ساری کی ساری سسرالیوں کے حلق میں انڈیل کے منہ بند کرڈالوں، جبتک گولیاں حلق سے نیچے نا اتر جائیں ۔
  15. ت

    شک

    سلام ، جی میں اس تھریڈ میں :happy: کیونکہ فرمائش کرکے یہ شک والی شاعری میں نے لکھوائی ہے ۔ مجھے ضرورت تھی ۔ اسلئے میں یہاں اس تھریڈ میں ہوں آپکے سامنے :battingeyelashes: آپ کہئیے کیسی طبعیت ہے آپکی ۔؟ اور آنٹی صابرہ کیسی ہیں ؟ سلام کہئیے گا میرا ۔ :happy:
  16. ت

    بریکنگ نیوز

    :drooling: یہ آج کی بریکنگ نیوز دیکھیں پڑھیں تو ، ایک خاتون ڈرائیونگ ٹیسٹ 775 ٹائم فیل ۔ ۔۔ ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اُففف ، http://uk.news.yahoo.com/22/20090221/tod-oukoe-uk-korea-driver-116e0fe.html ماورہ کہاں ہو ؟ :rollingonthefloor:
  17. ت

    تعارف رئبیکا افتخار

    :battingeyelashes: سلام ، کہاں ہیں آپ ؟ رئبیکا جی ، آج مجھے ایسے یاد آئی آپکی کہ ، ہم آرہے ہیں اٹلی :battingeyelashes: ، میں ، اور بچے ، ویسے سٹے تو وہاں ہمارا وینس میں ہی ہوگا ، مگر سوچا آپکو خبر کرتی چلوں ، انشااللہ، بہت جلد ہم وینس میں پائے جائے گے ایکبار پھر سے ،...
  18. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    :worried: خاص کچھ کہنا :worried: فرحت ، اب کے تو حلیم ، اور کریم لے کر ہی واپس لوٹئیے گا ،
  19. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) 2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی 3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت...
Top