نتائج تلاش

  1. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    ۔ لو کرلو بات، ابھی بھی ساری باتیں نہیں ہوئیں محب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ہی کر بیٹھے تھے۔۔۔۔پیش دستی ایک دن دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہ تھا ۔ کیوں جویریہ ؟ :lol: :lol: :lol: ۔
  2. F@rzana

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ۔ ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کبوتر پکڑ رہے ہیں یا کبوتریاں؟؟؟ :lol: :lol: :lol:
  3. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ منزل نہ رستہ نہ کوئی سفر بہت مختصر ہے فسانہ ہمارا مقدر میں شاید لکھا ہے یہی شب ہجر کو تیرے قصے سنانا ۔
  4. F@rzana

    ‘ ماورہ

    ارے بھول گئیں ، ہم دونوں ایک جگہ تھیں اسی لئے تو دونوں کی دعوت ہاتھ سے گئی، اب کیا خیال ہے اگلی دعوت ہم دونوں کی نہ ہوجائے؟ :wink:
  5. F@rzana

    پورے چاند کا جادو

    ‘‘پورے چاند کا جادو‘‘ پوچھ لو ہواؤں سے یا ندی کی لہروں سے خواہشیں مچلتی ہیں دل میں دھڑکنیں بن کر کورے تن کے سائے میں تتلیوں کا ڈیرا ہے گنگناتے جذبوں کا بھی ادھر بسیرا ہے نیلے نیلے ساحل پر چاندنی تھرکتی ہے ناریل کے پیڑوں پر ملگجے خیالوں کا حرف حرف رستا ہے بوند بوند پانی کی کوئی گیت...
  6. F@rzana

    آواز دے کہاں ہے؟

    نوشاد کی کہانی بھارتی فلمی صنعت کا درخشاں ستارہ اور موسیقی کی دنیا کے شہنشاہ کہلانے والے عظیم خالق نوشاد علی پچیس دسمبر کو اپنی زندگی کے چھیاسی برس پورے کر رہے ہیں اور یہ ان کی ستاسیویں سالگرہ ہے۔ شاہجہاں ، دل لگی ، دلاری ، انمول گھڑی ، مغل اعظم ، بیجو باؤرا، انداز ، آن ، امر ، داستان ، جیسی...
  7. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    میرے نیناں ساون بھادوں پھر بھی میرا من پیاسا بات پرانی ہے ایک کہانی ہے اب سوچوں تمہیں یاد نہیں ہے اب سوچوں نہیں بھولے وہ ساون کے جھولے رت آئے رت جائے دے کے جھوٹا ایک دلاسہ پھر بھی میرا من پیاسا برسوں بیت گئے ہم کو ملے بچھڑے بجری بن کر گگن پہ چمکی بیتے سمے کی ریکھا میں نے تم کو...
  8. F@rzana

    آواز دے کہاں ہے؟

    شکریہ اعجاز صاحب ، دنیائے موسیقی کے شہنشاہ کو جتنا خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے، مزید تفصیل حاضر خدمت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف موسیقار نوشاد علی جمعہ کی صبح نو بجے ممبئی میں انتقال کرگئے۔ نوشاد دو برسوں سے علیل تھے اور انہیں دل کا عارضہ بھی تھا۔ نوشاد کے بڑے بیٹے رحمٰن...
  9. F@rzana

    پتھر کی لڑکی

    قیصرانی۔۔۔۔۔ میں نے آپ کاجواب پڑھ لیا ہے اور فی الوقت میری آنکھوں کو آپ نے بھی کانچ کی نازک بوندوں سے بھر دیا ہے،نظم‘ کی گہرائی میں آپ اتر چکے ہیں بڑی بات ہے بڑی بات۔۔۔۔۔شکریہ ۔ ۔
  10. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    گھٹا چھا گئی ہے بہار آگئی ہے یہ رت ہم پہ یوں مہرباں ہوگئی ہے محبت میری اب جواں ہوگئی ہے میں پیاسا راہی تو پنگھٹ کی رانی بجھا پیس میری تری مہربانی ۔ “ن“
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    تم آگئے ہو نور آگیا ہے نہیں‌تو چراغوں سے لو جارہی تھی جینے کی ہم کو وجہ مل گئی ہے بڑی بے وجہ زندگی جارہی تھی “تھ“
  12. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    قسمت لکھنے والے پر ذرا بس جو چلے ہمارا اپنے حصے میں لکھ لیں ہم سارا پیار تمہارا “ر“
  13. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    “ڈرائی کلینر“۔۔۔۔چہ مطلب؟ کیا یہ اردو فورم نہیں ہے شمشاد بھائی؟ اور جب آپ اشروں پر اتر ہی آئے ہیں تو کھل کر بھی سامنے آجائیں۔۔۔۔ کیا تھا اس کتاب میں کچھ لائنیں عطا کر ہی ڈالیں :) ۔
  14. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    میں انے الکھ نگری پڑھ رکھی ہے، مزید فرمائیے۔۔۔۔۔! کیا آپ دھوبی گھاٹ پر بیٹھے ہیں؟؟؟ ۔
  15. F@rzana

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم صاحب، خوش آمدید چشم ما روشن دل ما شاد لگتا ہے آپ کو علم الغیب سے بھی شدھ بدھ ہے! ۔ کل ہی میری بہن نے ایک مسئلہ بتایا اور اس کا دیسی علاج تلاش کرنے کو کہا، میں نے سوچا کہ فورم کے گھریلو نسخے والے سیکشن میں جاکر مدد مانگی جائے اور آج آپ نے اپنی خدمات پیش کردیں، بہت خوب۔ “اس دھاگے کا...
  16. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ہائے اللہ اعجاز بھائی جان آپ نے مجھے میرے ابوجان کی یاد دلادی، وہ اس گیت کو ہمیشہ گنگناتے تھے(اللہ پاک جنت الفردوس میں ان کو بلند درجات عطا فرمائے-آمین) ، ، ، کہتا ہے تم سے پل پل ہوکے دل یہ دیوانہ اک پل بھی جان جاناں ہم سے دور نہیں جانا پیار کیا تو نبھانا، پیار کیا تو نبھانا “ن“
  17. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    خدا کا شکر ہے مجھے ان امراض سے دور کا بھی واسطہ نہیں، اللہ بچائے ایسے خیر خواہوں سے جو تیمارداری کے بہانے ایسے “زہر بہ ہدف“ نسخے بتانے لگ جاتے ہیں۔
  18. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    مجھ کو اپنے گلے لگالو اے میرے ہمراہی تم کو کیا بتلاؤں میں کہ تم سے کتنا پیار ہے “ے“ ۔
  19. F@rzana

    دعا

    اڑی بھی نہ تھی کہ پر گن لیئے گئے۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
  20. F@rzana

    دعا

    محترم آپ کا حکم سر آنکھوں پر، جو جی چاہے کیجئے آپ کو اختیار ہے۔ میں نے واقعی آپ کا پیغام نہیں دیکھا تھا معذرت خواہ ہوں، سرخ پھولوں کے جنگل سے نکلنا اب میرے بس کی بات نہیں رہی۔
Top