نتائج تلاش

  1. F@rzana

    سرخ پھولوں کا فسوں

    سرخ پھولوں کا فسوں جانے اس وحشت کدے ميں ميرا چہرا ہے کہاں بدلياں جب کھٹکھٹاتی ہيں مرے ديوار و در منہ لپيٹے سوئی رہتی ہوں ميں اک انجان سی جاگ جاؤں گی تو پھر لے جائيں گی جنگل مجھے آگ جيسے پھول اب کے راکھ کرديں گے مجھے اور مجھے جنگل نہيں جانا ہے بستی سے پرے وہ بھی جنگل تھا جہاں پر سرخ...
  2. F@rzana

    شہزادے کی دیوانگی

    شاہ گیانندرہ کے ہاتھ میں اقتدار کی باگ ڈور کیسے آئی؟ اس کے پیچھے ایک شہزادے کی دیوانگی کی کہانی ہے۔ اگر نیپالی سیاست اس دیوانگی کی تاریخ سے نہ گزری ہوتی تو شاہ گیانندرہ آج بھی اپنے بھائی شاہ بریندرا کے سایے کی آڑ میں رہ رہے ہوتے جنہیں ملک بھر میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔...
  3. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    دل تک پہنچ کے تونے کیا سوئے کعبہ رُو اے مصحفی تو چھوڑ کے منزل کہاں چلا غلام صمدانی مصحفی
  4. F@rzana

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ڈبے میں :lol: :lol: :lol:
  5. F@rzana

    دعا

    پسندیدگی کا شکریہ مجھے جدید شاعری کا چسکا ہے، جبکہ یہاں ماشاء اللہ استادوں کو پڑھنے والے باذوق محفل جماتے ہیں، استادوں کومیں بھی پڑھتی ہوں، بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے لیکن نئے ڈکشن میں لکھنا اور غیر شاعرانہ الفاظ کو شاعرانہ طور پر برتنے کا لطف کچھ اور ہی ہے۔
  6. F@rzana

    دعا

    تو سیدھی طرح کہہ دیجئے نظم اچھی ہے، پھر چاولوں اور دیگوں کا قصہ چھیڑ دیا ، کوامخواہ ہی آپ کے “شیف“ ہونے کی تصدیق ہوتی جارہی ہے :lol: :lol: :lol:
  7. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی تیری میری یوں ٹٹ گئی سوہنڑیا جیویں ٹٹیا امبر توں تارا wow what song ,outclass. “ٹ“ “جی میل“ ندارد “یاہو“ ندارد ؟؟؟
  8. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    اس نے تو ہم دونوں کو مل کر “ کٹنا“ ہے :lol: :lol: :lol: :lol: کیا پھر بھی پوچھنا چاہیں گے؟
  9. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    تیرے میرے ملن کی یہ ریناں نیا کوئی گل کھلائے گی جبھی تو چنچل ہیں تیرے نیناں دیکھو ناں دیکھوناں “ن“ جناب ،آپ جو بھی ارسال کریں گے ہم تو اسی پر بھیجیں گے نا!
  10. F@rzana

    گیشا

    طوائف جو جاپان میں ’گیشا‘ کے نام سے معروف ہیں انہیں موسیقی، رقص اور پروفیشنل انداز میں بات چیت کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔ جاپان میں ان کی خدمات خصوصًا امیر ترین افراد حاصل کرتے ہیں۔ بانڈ فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مشعل یی ہو کا کہنا ہے کہ ناول پڑھنے کے بعد فورًا ہی آپ پر یہ بات...
  11. F@rzana

    بھارتی مصنفہ کا اعتراف

    انیس سالہ بھارتی نژاد مصنفہ کا ناول اشاعت کے کچھ ہفتے بعد ہی تمام دکانوں سے واپس منگا لیا گیا۔ کاویا وسواناتھن نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے ناول میں کئی پیراگراف ایک دوسری مشہور مصنفہ کے ناول سے ملتے جلتے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں سال دوئم کی طالبہ کاویا وسواناتھن اس وقت مشہور ہوئیں جب انہیں صرف...
  12. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاں جی، :lol: :lol: :lol:
  13. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    جی یییییییییی غلطی قبول کی دراصل گیت کے سحر میں مبتلا ہوگئی تھی، میرے پاس یقینا ہے لیکن آپ کو کیسے بھیجا جائے، ای میل سے ایم پی 3 کی فائل اگر آپکا پی سی قبول کرتا ہے تو بھیج دوں گی، نو پرابلم۔ ۔ ۔ “ق“
  14. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    وہ تو کہنا ہی پڑے گا کم از کم سوال جواب کا سلسلہ ہی چلتا رہے، ہے نا!
  15. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    جا رے جا رے اڑ جا رے پنچھی بہاروں کے دیس جارے یہاں کیا ہے میرے پیارے کہ اجڑ گئی بگھیا میرے من کی (بے حد پیارا گیت ہے نہیں سنا تو کہیں سے ڈھونڈ کر ضرور سنیں، لتا کی آواز اور فلم کا نام ہے “مایا“ )
  16. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    لیجئے آپ آگیا صیاد اپنے جال میں یعنی کہ آپ دیوانے ہیں؟
  17. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے “غ“
  18. F@rzana

    دعا

    اوئی اللہ،،،،،،،،،،،،،،، یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی :?
  19. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    تیرے بنا سے زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں شکوہ نہیں شکوہ نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں زندگی نہیں زندگی جی یہ چاہتا ہے تیرے دامن پہ سر جھکا کے ہم روتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے قدموں میں بیٹھے رہیں تم جب ساتھ ہو منزلوں کی کمی تو نہیں “ش“
  20. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    اور دیوانوں سے؟ ۔ شکر ہے آپ نے مجھے “فرزانہ“ تو مانا :lol: :lol: :lol:
Top