نتائج تلاش

  1. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ماوراء میں اتفاق سے ریئل پلیئر پر یہی گیت سن رہی تھی چونکہ آپ نے “ت“ لکھا تھا لہٰذا مجھے دوسرا گیت چننا پڑا اور میں نے “ہم“ لکھا، بھئی آپ نے “ک“ سے کمال کر دیا۔ کون ہو تم جو دل میں سمائے جاتے ہو پہلی نظر میں اپنا بنائے جاتے ہو اب “و“ سے
  2. F@rzana

    ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    بھئی واہ قیصرانی صاحب، آپ کے دم سے ڈیجیٹل لائبریری جلد ہی ترقی کرے گی، محب نے مجھ سے ابن انشاء کی کتاب ہتھیانے کی بڑی کوشش کی مگر میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: پھر ان کے اکسانے پر کچھ اقتباسات لکھے بھی۔۔۔۔۔ اب تک ادھورے ہیں، لوڈ کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی، چلیئے آپ نے کام آسان کردیا۔۔۔۔۔بقول آپ...
  3. F@rzana

    تعارف جناب

    بس تو اب اچھے لگتے رہنا چاہیئے :lol:
  4. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    فری بی بی کا تذکرہ زوروں پر ہے لیکن بی بی ہیں کہاں؟ ڈاکٹر صاحب سے ہر آنے والے کو اسی طرح ڈرایا جاتا ہے لیکن وہ بہت سویٹ ہیں اور ان کے دلچسپ سوالوں کے جوابات بھی ویسے ہی دیئے جائیں تو اور اچھا لگتا ہے، پہلے اپنا بھی یہی حال تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔خیر، ڈاکٹر صاحب آپ آخر ہیں کہاں؟؟؟
  5. F@rzana

    تعارف جناب

    خوش آمدید قیصرانی صاحب، ماوراء نے سچ لکھا ہے کہ آپ تو آتے ہی چھاگئے ہیں، بہت خوب۔ اس محفل میں آپ کی وجہ سے رونق لگ گئی ہے :lol:
  6. F@rzana

    تعارف I'm new here

    ویلکم زائرہ خوش آمدید اردو میں لکھنے کی کوشش کیجئے تو زیادہ لطف آئے گا۔
  7. F@rzana

    تعارف زوہا علی

    زوہا۔۔۔۔خوش آمدید ماشاءاللہ بہت سمجھدار ہیں آپ یعنی تیل دیکھیں گی پھر تیل کی دھار اور پھر جوابات دیں گی،بہت خوب،سلسلہ قائم رہے۔
  8. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں‌آنکھیں آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں‌کھلتی انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں ساحر لدھیانوی
  9. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    بات تو آپ کی وزن دار ہے۔۔۔ اب دیکھئے ان پر کیا اثر ہوتا ہے!
  10. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    چہرا میرا ہو نگاہیں اس کی تو یادیں باتین سب کچھ گڈ مڈ ہو جاتی ہیں، واہ رے خوش فہمی :lol: لیجئے “یہ“ بھی حاضر ہے یہ جان کر بھی کہ دونوں کے راستے تھے الگ عجیب حال تھا جب اس سے ہورہے تھے الگ یہ حرف و لفظ ہیں دنیا سے گفتگو کے لئے کسی سے ہم سخنی کے مکالمے تھے الگ
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ۔ تم ہی ہماری ہو منزل مائی لو یہ آواز دیتا ہے دل مائی لو ایسا نہ جانو ہم کو اچانک تم پہ یہ پیار آگیا بیتی رتوں کا یہ رنگ ہے جو بن کے بہار چھاگیا تم کو دیکھا پیار آگیا تم ہی ہماری ہو منزل مائی لو ۔ ۔ ۔اب “ہم “ سے
  12. F@rzana

    کند سے کندن

    بہت خوب اگر یہ آپ کی تحریر ہے تو آپ ستائش کے لائق ہیں اور اگر نہیں بھی ہے تب بھی۔ تعمیری سوچ اور اس جانب دوسروں کو راغب کرنا بھی قابل تحسین عمل ہوتا ہے، جن باتوں کی جانب توجہ دلائی گئی ہے کاش کہ ان سے وابستہ افراد سنجیدگی اختیار کرکے کوئی مثبت قدم اٹھائیں۔
  13. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تم یاد آتے ہو تصور میں تمہارے سنگ بیتی بارشیں اکثر تمہیں آواز دیتی ہیں نگاہوں میں تمہاری دھوپ کا اک دیپ جلتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو کسی فٹ پاتھ پر بازار میں باغات میں یا پھر کسی دریا کنارے پر بہت خوش ہوکے جب کوئی کسی کے ساتھ چلتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔
  14. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    گھ کہاں تک یہ من کو اندھیرے چھلیں گئے اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے کبھی دکھ کبھی سکھ یہی زندگی ہے یہ پت جھڑ کا موسم گھڑی دو گھڑی ہے ۔ ۔ اب۔گھ۔ سے
  15. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ شمشاد۔۔۔۔آپ نے محکمہ سراغرسانی کب سے سنبھالا؟
  16. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید خوش آمدید جی آیاں نوں اھلا و سہلا مرحبا بھلی کرے آیا کیم چھو؟ ویلکم اور بہت کچھ لکھتی مگر فی الحال اسی پر اکتفا کیجئے، امید ہے اب اس محفل میں باقاعدہ حاضری لگائیں گے :lol:
  17. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ۔ طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوگئی تم سے مل کے زندگانی ہائے کتنی سہانی ہوگئی ملتے ہی نظر ہوا ایسا اثر میں فقیرے کی رانی ہوگئی طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوگئی ۔ ۔ ۔ اب ٰ گٰ سے
  18. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ اور ان رازداروں میں آپ کا مقام؟
  19. F@rzana

    احمد فراز اور دہلی کی بزم آرائیاں

    نام بڑے اور درشن چھوٹے وجہ نزول کی تو مت پوچھیں احمد فراز کو ہم نے اپنے شہر میں مدعو کیا۔۔۔ بہت بیتابی تھی ان کو بنفس نفیس ملنے اور کلام سننے کی۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔ جو حال تھا کہ بے حال ہیں اب تک۔۔۔ بس جی کہا نا کہ۔۔۔ مت پوچھیں!
  20. F@rzana

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ۔ وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں سلگتے دن تھے مہکتی راتیں وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر محبتوں کے پیام لکھنا گلاب چہروں سے دل لگانا وہ چپکے چپکے نظر ملانا وہ آرزوؤں کے خواب بننا وہ قصہّ ناتمام لکھنا حسن رضوی
Top