باجو “ہرا“
اب دیکھئے گا،
شمشاد وہ پتلی گلی میں ککڑی کے پیچھے بھاگے ہیں کل ان کو اسکول کا ٹرپ لے جانا ہے، پڑوسی کی مرغ بریانی تیار کر کے ہضم کر تے ہی لوٹ آئیں گے۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔“شی“ فکر ناٹ ، ذکر ناٹ
8) 8) 8)
ارے بھئی ہمارے لیئے نا۔
ہم یعنی عا لم ارواح والیاں، پچھل پیریاں، پریاں ، ماورا ہستیاں “ بشمول ماورا۔۔۔محب کو تو ابھی سے بہت ڈر لگنے لگا ہے۔
اچھا ہے ، الیکشن تو کم از کم آرام سے ماورا جیت جائے گی نا!
8)
باجو کے لیئے
آئے بھی وہ گئے بھی وہ۔۔۔۔
اب میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ لو ختم فسانہ ہوگیا
کیونکہ باجو کو ہمارے جوابات کھینچ رہے ہیں
اسی لیئے گلی کا موڑ کاٹ ہی لیا
فکر مند مت ہوں ابھی آئیں گی چھانے کے لئے
پھر قیصرانی بغلیں جھانکتے نظر آئیں گے
ہاہاہاہاہاہا
:lol:
ایک تو میں قیصرانی کی چٹخارے دار طبیعت سے عاجز ہوں، ہر روز نت نئی کھانے پینے کی چیزیں لے آتے ہیں اور وہ بھی خوب مرغن، میں تو پڑھ پڑھ کر ہی موٹی جاؤں گی، خود دھان پان ہیں نا اس لیئے انھیں کیوں پرواہ ہو!
:cry: :cry: :cry:
طبیعات کے ماہرین نے پانی کو نیچائی سے اونچائی کی طرف بہانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پانی کے قطرے ایک دھاتی شیٹ جس پر برابر برابر ابھار بنے ہوئے تھے خود بخود اوپر کی طرف بہنے لگے۔
امریکی سائنسدانوں نے یہ تجربہ یہ بات ثابت کرنے کے لیے کیا کہ پانی کے ’مالیکیول‘ کو بھاپ کی صورت میں کسی ایک سمت...
اس بات کا مجھے تو کوئی علم نہیں ، ایک مرتبہ ہدایت ملی تھی کہ کاپی رائٹ کی بنا پر،لنک، ضرور بتلایا جائے :roll:
خبر پوسٹ کرنے کا مقصد دلچسپی اور ابلاغ ہے، محفل کے سب ممبران بی بی سی پر تو نہیں جاتے ناں!
:lol: :lol: :lol:
میں نے کون سا اپنے کھاتے میں ڈال لیا جو!!!