نتائج تلاش

  1. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    میں نے نہیں اداس کیا بلکہ آپ لوگوں نے مجھے اداس کیا ہے “امیوں“ کا تذکرہ کر کے، میری امی اللہ میاں کے پاس اس وقت سے ہیں جب میں اکدم ننھی منھی چھوٹی سی گڈی تھی۔ :cry:
  2. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    (قیصرانی تصحیح کر رہی ہوں) “شاید پھر اس “جنم“ میں ملاقات ہو نہ ہو کاش آپ نے “ل“ سے وہ گیت لکھا ہوتا جو میرے ذہن میں تھا لیکن یہ بھی بہت خوبصورت ہے۔
  3. F@rzana

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مرے گھر میں محبت خوبصورت شام آنے دے سنہری ریت کے صحراؤں کا پیغام آنے دے طواف اس پر بھی تو واجب ہے نیناں کعبہء دل کا ٹہر جا تُو اُسے بھی اِس طرف دو گام آنے دے
  4. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    قیصرانی صاحب میری جانب سے بھی اظہار افسوس ہے،ویسے تو ماں باپ کی جدائی کو چاہے کتنا ہی عرصہ گزر جائے، غم تازہ ہی رہتا ہے، جنوری گزرے تو کچھ ہی عرصہ ہوا ہے یعنی کہ آپ کا غم بھی تازہ ہے، اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو والد کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائیں۔۔۔آمین ثرید کو آسان اردو میں “ٹکڑے“...
  5. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    قسم کی قسم ہے قسم سے ہم کو پیار بہت ہے تم سے ۔۔ اب “ل“ سے (ایک گیت ل سے یاد آرہا ہے دیکھیں ماورا وہی گیت لکھتی ہے یا نہیں؟)
  6. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    سب کی باجیاں امیاں ساسیں آتی رہیں۔۔۔آمین رونق لگی رہے اطلاعیں ملتی رہیں بڑامزا آتا ہے،تصور میں ہم بھی سب سے مل رہے ہوتے ہیں اطلاعاََ عرض ہے کہ میری چھوٹی بہن بھی پاکستان سے آئی ہوئی ہیں کل واپسی ہے اس لیئے کچھ اداس سی ہورہی ہوں :( ۔
  7. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کھلی ہے کاغذی پھولوں کی شادابی درختوں پر چھپی ہے میرے اندر کی خزاں فرضی بہاروں میں کبھی ہم نیل کے پانی میں اس انداز سے ڈولیں کہ اپنی داستاں لکھ دیں اسی دجلہ کے دھاروں میں نیناں ۔۔۔ ۔
  8. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاہاہا :lol: :lol: :lol: یعنی 3 کتابیں خریدی گئیں اور باقی ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔wow
  9. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    میرا من دیکھے سپنا یہی سپنا جیون میرا بیتے سارا سنگ سنگ تیرے سجنا رے تو سانسوں میں ہر پل ڈولے من مدھوبن میں تو ہی گائے لیکے تیرا پریم سندیسہ موسم آئے موسم جائے میرے من کے اس درپن میں سب رنگ تیرے سجنا رے یہ جگ والے کیا جانیں گے تیری میری پریم کہانی تو جنموں سے میرا دیوانہ میں جنموں...
  10. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یا مسیحآئی اسے بھول گئی ہے محسن یا پھر ایسا ہے مرا زخم ہی گہرا ہوگا
  11. F@rzana

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    ظفری آپ کی تحریر عمدہ ہے، لیکن مایوسی کے بجائے آپ ذرا ولولوں اور خوش آئند تحریروں کی جانب توجہ دے کر دیکھئے نا!
  12. F@rzana

    کام کی تلاش

    اگر ہم میں سے کوئی صاحب کتاب ہو تو کیا اس کی کتاب یہاں شامل ہوسکتی ہے؟ یا فقط بڑے نام ہی کام کے ہیں!
  13. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    خوش آمدید جویریہ، محفل میں آپ کی شمولیت خاص طور پر ہم بہنوں کی حوصلہ افزائی ہے۔ واقعی یہاں کا ماحول بہت دوستانہ ہے کوئی مرعوبیت والی بات نہیں، ماشاءاللہ آپ کے پاس دو ہزار کتب کا ذخیرہ اعلان کر رہا ہے کہ آپ خود بڑی قابل ہستی ہیں، ہمیں بھی اس سمندر سے مسفید کیجئے گا، ڈیجیٹل لائبریری میں اپنا حصہ...
  14. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    روشنی سے شبیں چراتی ہوں روز دکھ کے دیئے بجھاتی ہوں چاند چاہت کے لکھتی رہتی ہوں خواہشیں لفظ سے بناتی ہوں عشق ہے شکوہ سنج ویسے بھی میں کہاں تم کو آزماتی ہوں پاگلوں کی طرح نہیں روتی کھل کے آنسو کہاں بہاتی ہوں بات رہ جاتی ہے ادھوری سی اس کے لہجے میں ڈوب جاتی ہوں دھیرے دھیرے اترتی...
  15. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا توں پیار کیوں اینا پایا وے بابلا اب “ ذ“ سے
  16. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ثناء اللہ اگر آپ پچھلی پوسٹ پر نظر ڈالیں تو ڈاکٹر صاحب کی ڈاکٹری کا نسخہ مل جائے گا۔۔۔۔ باقی رہا ماوراء کی خاص اور پھر بقیہ محفل کی باجو کا تذکرہ تو بھئی وہ اتنی بھی خوفناک خطرناک نہیں ہیں جیسی کہ آپ سب لوگ ظاہر کر رہے ہیں، ابھی تک پاکستان میں ہیں ذرا واپس آجائیں تو سب کی بولتی بند کروادیں...
  17. F@rzana

    تعارف زوہا علی

    محب اگر آپ کو عربی سیکھنے کا اتنا شوق ہے تو اس محفل کے بہت سے ارکان اس میں طاق ہیں، کبھی ان سے بھی فرمائش کر دیکھئے۔۔۔ زوہا تو لگتا ہے نیو کلیئر سائنس کی بیچلر ہیں واپس آکر دھماکہ کردیں گی :wink:
  18. F@rzana

    تعارف I'm new here

    شاید اردو کی تلاش میں گئی ہوں، واپس آکر سب کے چھکے چھڑوانا چاہتی ہوں :lol:
  19. F@rzana

    تعارف جناب

    بچ کے رہیئے گا شمشاد شاک بھی لگ سکتا ہے۔۔۔۔۔ قیصرانی صاحب بقول شمشاد ہم سب آتے جاتے رہتے ہیں۔۔۔۔ کبھی صبح سویرے تو کبھی اندھیرے اندھیرے :lol: جیسے اس وقت آپ ندارد ہیں ۔۔۔۔کیا خبر مخفی ہوں!
Top