نتائج تلاش

  1. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    رات بھیگتی ہے جب آرزو کے ڈیرے پر کیسی کھنکھناتی ہے تیری یاد کی جھانجھن ۔ ۔ ۔
  2. F@rzana

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    واہ واہ شفقت، آپ بھی ماشاء اللہ بہترین ذوق کے مالک نکلے، (“بھی“ کا مطلب محب کی جانب اشارہ نہیں ہے موصوف کہیں خوش فہمی کا شکار ہوجائیں ویسے بھی شکار کرنا ممنوع ہے) بابا بلھے شاہ پر آپ کی تحریروں کے منتظر رہیں گے۔
  3. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    گائے گی دنیا گیت میرے سریلے رنگ میں نے نرالے رنگ میں نے بھرے ہیں ارمانوں کے ۔ ۔ ۔ اب “ ی“
  4. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ہاتھیوں پر کوئی اعتراض نہیں حقیقت سے کیا منحرف ہونا :lol: وہ تو آپ لوگ زیادہ جانتے ہیں۔۔۔۔ہاہاہا میں نے تو یہ پڑھ کر لکھا تھا“مردوں کا بھی تذکرہ “شریف“ کر دیا جائے“ آپ خود ہی بتائیے اس سے کیا اندازہ ہوتا ہے؟
  5. F@rzana

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    ظفری ، میں تو آپ کی تحریر سے بہت متاثر ہوئی اور آپ کی ہمت افزائی کررہی تھی جو شاید کسی اور سمت لے گئی، میرا کچھ اندازہ سا تھا کہ آپ ابھی کافی کم عمر ہیں اس لیئے میں نے جوش اور ولولے کی بات کی، ورنہ جیسے کہ نبیل بھائی نے فرمایا انسانی جذبات و احساسات کے تو صد ہزار رنگ ہیں جن کی ترجمانی کرنا...
  6. F@rzana

    نیٹ نامہ

    بہت خوب محب، آپ نے زبردست لنک دیئے ہیں، یہ ہوئی نا کام کی بات، شکریہ :lol:
  7. F@rzana

    عام سی کڑاہی

    ہاںںںںں ایسی کڑاہی، جس میں صرف مرغی ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلا جاتا ہو :lol: :lol: :lol: یہ تو اچھا مزے کا سوال ہوگیا بھئی کہ کڑاہی میں کیا کیا تلا جا سکتا ہے سوائے------کے؟
  8. F@rzana

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    خوش آمدید شفقت کیا آپ بھی محب“ جیسے“ ہی ہیں؟
  9. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    قیصرانی،آپ نے کہا کہ سن کر لکھیں گے، چیٹنگ کی اجازت نہیں، فوراََ لکھنا ہوتا ہے جو یاد آئے، ورنہ کھیل ہی کیا! ۔ ۔ آنکھوں کے ساگر ہونٹوں کے ساغر لے ڈوبے ہمیں پلکوں کو ایسے پلکوں سے چھولیں کہ جب دل ملے تو منزل ملے تم بھی نہ بھولو، ہم بھی نہ بھولیں کہ جب دل ملیں تو منزل ملے تڑپنا میرا،...
  10. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    اوکھلی میں سر دیا تو موسلوں سے کیا ڈرنا :lol:
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    جی ہم نے بھی یہ نہیں کہا کہ آپ کو ایک “اسٹورک“ ( معذرت کے ساتھ،مجھے اس کا اردو نام نہیں آتا ) نرم گرم پوٹلی میں دروازے پر چھوڑ گیا تھا۔ اوہ، سوری سوری سوری، یاد آگیا،“ بگلا “ بگلا کہتے ہیں اسٹورک کو، اگر غلط ہوں تو پلیز کوئی بتادے! ۔۔۔ اف لفظ بتانا تو پھر بھول گئی، اس کا مطلب ہے اب مجھے لاگ...
  12. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ کہیئے تفشیشی ٹیم کا مزا آیا نا! تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو رابطہ رکھئے، میں آپ سے زیادہ واقف نہیں، لیکن آپ کی دھوم مچی ہوئی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ سب جانتے ہیں سوا میرے :lol:
  13. F@rzana

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    رات چپ چاپ دبے پاؤں چلی جاتی ہے صرف خاموش ہے روتی نہیں، ہنستی بھی نہیں کانچ کا نیلا سا گنبد بھی اڑا جاتا ہے خالی خالی کوئی بجرا سا بہا جاتا ہے چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیں چاند مصری کی ڈلی ہے کہ گھلی جاتی ہے اور سناٹوں کی اک دھول اڑی جاتی ہے کاش اک بار کبھی نیند سے اٹھ کر تم...
  14. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ارے اتنی جلدی تپ گئے مرد و زن۔۔۔۔۔۔۔ہوں :roll:
  15. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جن بچوں(جن کے بچوں کی نہیں، انسانی بچوں کی بات کر رہا ہوں) جن کے بچے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا کہیں آپ تو نہیں؟
  16. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    Ah.....so sweet اب پ نے اتنے پالے پالے انداز میں تسلی دی ہے کہ کیا لکھوں، اداسی بھی بھاگ گئی اور ہنسی بھی آگئی، مجھے پتہ ہے کہ اجازت نہیں لیکن پھر بھی “ شکریہ“ اللہ اپ کو خوش رکھے۔۔۔۔آمین
  17. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    یہ سب کچھ “کافی“ سے بھی زیادہ نہیں ہوگیا؟؟؟ :lol: :lol: :lol: میرا جواب آپ کو سب کچھ بتاگیا ہے ایک لفظ میں پوری دنیا سمائی ہے، جتنا لکھا جائے کم ہوگا کیوں ٹھیک ہے نا؟ :roll:
  18. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ہاہاہا آپ بھی کمال کے ہیں “بیبی“ کوئی برائی نہیں قطعی برائی نہیں دیر مت کیجئے ہاں۔۔۔۔۔ فرق ہے یہ وہ نہیں جو ماورا نے لکھنا تھا :lol: :lol: ۔ ۔ ۔ اگلا گیت آپ نے “ع“ دیا تھا آپ کی باری تھی اور لکھا بھی نہیں!!!!
  19. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    آپ بھی تو بتائیے کہ “فِن لینڈ“ میں “فَن“ پہلے آپ کا گاؤں یا شہر کون سا تھا یعنی اس دنیا میں کون سی جگہ قدم رنجہ فرمایا گیا ! :lol:
  20. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے اتنے شکریئے جمع ہوگئے ہیں کہ میں سب کے “بی ہاف“ ایک شکریہ قبول کرہی لوں(حالانکہ سب لوگ آپ کو مسلسل تنبیہات کئے جارہے ہیں) آپ کام ہی ایسے کر رہے ہیں نا :lol:
Top