شمشاد، یہ تو آپ جان چھڑانے والی بات کر رہے ہیں، جو میں کہنا چاہتی تھی وہ آپ کے جواب سے مل جاتا ، خیر آپ کی مرضی!
اور جویریہ بہن زیادہ ہمدردی بھی اچھی نہیں ہوتی،
آپ تو بہت سیانی لگتی ہیں
لگتا ہے دیوان غالب ایک ایک شعر آپ کی پوسٹ میں بٹتے بٹتے پورا ہوجائے گا۔
محب کے علاوہ بھی غالب کے بڑے...