نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    معجزات پیر صاحب

    واقعہ معجزہ ہے یا نہیں یہ تو بعد کی بات ہے، لیکن سامعین کی تالیاں واقعی پاکستانی معجزہ ہے جو صرف اور صرف پاکستان اور بالخصوص کراچی میں ہوتا ہے۔
  2. خورشیدآزاد

    مشکل سے مشکل تر۔

    آپ لاگ ان کرتے ہوئے "مجھے یاد رکھیں" کو چیک کر دیں تو مسئلہ ہوجائےگا۔
  3. خورشیدآزاد

    جنگل کا قانون اور تماشائی قوم!

    انتہائی شرمناک عمل ہورہا ہے اور وہ بھی کھلم کھلا بیچ چورائے پر۔۔۔۔۔کہاں ہے عدل؟؟ ان نوجوانوں کے بنیادی انسانی حقوق کو پامال کیا جارہا ہے۔ ویسے یہ اسلام آباد پولیس نہیں ہے۔۔۔۔یہ پنجاب پولیس ہےجس میں سیاسی برتیوں کی وجہ سے جاہل اور مجرم ذہنیت کے غنڈوں نے پولیس کی وردیاں پہن کرپولیس غنڈہ گردی...
  4. خورشیدآزاد

    جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں

    بہت اعلیٰ جناب۔ ویسے کیا ہی اچھا ہو اگر باقی دوست بھی آپ کے ساتھ شامل ہوکر ایک یوٹیوب مشاعرہ کا اہتمام کریں۔
  5. خورشیدآزاد

    جی میل اکاونٹ بند کرنے کی وارننگ

    یاد رکھیں دنیا کا کوئی بھی ادارہ آپ سے ای میل کے ذریعے آپ کی ذاتی معلومات نہیں مانگے گی۔
  6. خورشیدآزاد

    میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

    چےوزیرستان دا پختنووطن دے ، نو کراچی دے چا وطن دے، لاہور دے چا وطن دے؟ یار ذا خو بہ وام پورا پاکستان دے پختنو وطن دے۔
  7. خورشیدآزاد

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں۔ خاص طور پر فاطمہ بٹیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ان کی تمام خوشیاںدیکھنا نصیب کرے آمین۔ وارث بھائی یہاں‌میری آپ سے ایک التجاہ ہے بالکہ دہ ہیں۔ پہلی۔ آپ نے اردومحفل اور اپنے آپ سے وعدہ کرنا ہوگا کہ آج کے بعد آپ کبھی بھی اگر بچے آپ کے قریب ہوں تو سگریٹ نہیں پہیں گیں،...
  8. خورشیدآزاد

    ایزی لوڈ - ایک لطیفہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ویسے یار کلائمکس اگر کاٹنے والا ہوتاتو مزہ دوبالا ہوجاتا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  9. خورشیدآزاد

    میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

    میرابےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےحد پسندیدہ گانا۔
  10. خورشیدآزاد

    پچھلا سال

    ہماری امی جان کو بھی اس برفباری سے بے انتہا کوفت ہوتی ہے ، پچھلی دفعہ فون پر بات ہوئی تھی توبھائی کا مسجد جاتے ہوئے گرنے کا واقعہ سناتے ہوئے ہنس بھی رہی تھیں اور برفباری کو کوس بھی رہیں‌تھیں، ویسے پچھلے ہفتے ویسٹ یارکشائر کی طرف تو حالات اور بھی خراب تھے۔ ویسے یہ دھاگہ پچھلے سال کے موضوع...
  11. خورشیدآزاد

    موقع کا درست استعمال

    ویسے یہ موقع آپ کے لیے آ بیل مجھے مار بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
  12. خورشیدآزاد

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    میری‌جانب سے بھی وارث صاحب اور سعود صاحب‌کو اردو محفل کا منتظم اعلیٰ بننے پر منظوم مبارکباد ۔ ویسے جناب آپ دونوں صاحبان سے گذارش ہے کہ اردومحفل پر سپیمنگ پالیسی مرتب اور لاگو کرنے کی طرف توجہ کریں۔
  13. خورشیدآزاد

    تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوش آمدید جناب سجاد حیدر صاحب۔ ویسے جناب کمپیوٹر اور انٹرنیٹ‌پر اردو لکھنا انتہائی آسان ہے جو آپ خوداپنی مدد آپ کے تحت گوگل کی مددسے بھی سیکھ سکتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل ربط سے آپ مدد لے سکتے ہیں مرکز تحقیقات اردو کا کمپیوٹر پر اردواستعمال گائیڈ‌جو پی ڈی ایف فارمیٹ‌میں ہے مرکزتحقیقات اردو...
  14. خورشیدآزاد

    چھوٹے چور جیلوں‘ بڑے چور اسمبلیوں میں: عمران خان

    میں جناب عمران خان سے متفق ہوں۔ لیکن مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں 1951 سے آج تک لوگوں‌نے بہت سارے اقسام کےاین آر او سے فوائد اٹھائے ہیں اوراگر اب ہم صرف پی پی پی سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنے آپ کوخود ہی انصاف کے کٹہرے میں لائے تو یہ نہ صرف ناممکن بالکہ ایک طرح‌سے زیادتی بھی...
  15. خورشیدآزاد

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    مبارک ہو فرح صاحب ماہر ہونے پر۔۔۔۔۔اور ویسے میں‌آپ سے متفق ہوں ۔
  16. خورشیدآزاد

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    واقعی انتہائی اچھے موضوع پر ایک اچھا بلاگ تھا۔۔۔۔۔لیکن بدقسمتی سے ایک اور اردوبلاگ وقت کی کمی کا شکار ہوگیا۔
  17. خورشیدآزاد

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    یہ عجیب بات نہیں کہ قرآنی قانون انتہائی اہم ایسے معاملات جو انسانوں کی سماجی زندگیوں میں ایک بھونچال لاسکتے ہیں ان میں تو ایک عورت کی گواہی قبول کرتا ہے اور غیر اہم معاہداتی معاملات یعنی لین دین وغیرہ میں دو عورتوں‌کی شرط لگا رہا ہے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہوہے؟؟
  18. خورشیدآزاد

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    بے شک انسان غلطیوں سے پاک نہیں ہے اور بے شک دنیا کا کوئی ایسا ساستدان نہ تھا اور نہ ہوگا جو جھوٹ سے پاک ہے ، لیکن فریب اور جرائم سے بے شمار سیاست دان ہیں جو پاک ہیں۔
  19. خورشیدآزاد

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    واقعی ایک دو کو چھوڑ کر ان مندرجہ بالا ویب سائٹس میں اسلام کی سچی خدمت کوئی بھی نہیں کررہا۔ kr-hcy.com تو کھلم کھلا اور ahlehaq.com پس پردہ فرقہ وارانہ انٹرنیٹ دہشت گردی میں ملوث ہیں اور دیگر اپنے اپنے بنانے والوں کی طرف سے لا پروائی کی شکار ہیں ۔
Top