لینکس تعارف
لینکس ڈِسٹرو کا انتخاب
میں آپ کو اوبنٹو کا مشورہ دوں گا جو نئے صارف کے لیے بہترین ہے۔ ریڈہیٹ کبھی استعمال نہیں کیا اس لیے محمد سعد آپ کو بہتر گائیڈ کرسکتے ہیں۔ کچھ تلاش کی ہے لیکن اس کی سپورٹ بارے کوئی انفارمیشن نہیں مل سکی مجھے تو۔
وسلام
آنلائن ڈیٹا انٹری کی کئی جابز ہوتی ہیں۔ ان میں کئی دفعہ بھارت کے لیے سپورٹ موجود ہوتی ہے یعنی وہاں کے ورکر کام کرسکتے ہیں اور انھیں وہیں ادائیگی کی سہولت ہوتی ہے۔ ایسا کوئی کام پاکستان کے لیے نہیں ہوسکتا؟ یورپ سے ایسے آرڈرز لے کر پاکستان میں مقامی نمائندوں کے ذریعے تقسیم کیے جائیں اور کام...
امیر المومنین مشرف کے زمانے میں ہم پر اللہ کی بڑی ًبرکتیں" نازل ہوئی ہیں اس میں کونسا شک والی بات ہے۔ اور جن میگا پروجیکٹس کو لے کر یہ اپنی دم کے بل پر ناچتے ہیں ان میں سے کتنے نوازشریف اور بے نظیر دور کے پلان کردہ تھے ذرا یہ بھی بتا دیں؟؟؟
موزیلا فائرفاکس میں اگر ویب سائٹ کھولیںتو اس کے ایڈریس بار میں آر ایس ایس کا آئکن آجاتا ہے۔ اس پر کلک کریں وہ آپ کو آر ایس ایس پیج پر لے جائے گا۔ یہ پتا نوٹ کرکے کسی بھی آر ایس ایس ریڈر میں پیسٹ کردیں۔
آر ایس ایس ایک طریقہ کار ہے جس کی بدولت ویب سائٹس اپنے تازہ ترین مواد اور اپڈیٹس سے صارف کو آگاہ رکھتی ہیں۔ خصوصًا بلاگز، نیوز سائٹس، ٹیکنالوجی سائٹس، فورمز وغیرہ میں ڈیٹا بہت جلد اپڈیٹ ہوتا ہے اس لیے اس سے باخبر رہنے کا بہترین ذریعہ آر ایس ایس ہے۔ آر ایس ایس مخفف ہے رئیلی سمپل سینڈیکیشن جس کا...