نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو صوتیات

    پروگرامنگ کی باریکیاں‌ تو ماہرین ہی جانیں لیکن یہ تجویز بہتر لگی ہے مجھے۔ لفظ کا تلفظ محفوظ‌ہو ورنہ اس کے ٹوٹے کرکے تلفظ جوڑ لیا جائے۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    اردو صوتیات

    اس کے لیے زبان کے بہت گہرے علم کی ضرورت ہے۔ ہم زبان بولتے تو ہیں لیکن یہ نہیں جانتے اس بولنے کے پیچھے کون کونسے عوامل کارفرما ہیں۔ عروض والی ترکیب کارآمد ثابت ضرور ہوگی سوائے ان رعایتوں کے جب وزن پورا کرنے کے لیے کوئی آواز جان بوجھ کر گرا دی جاتی ہے۔ اردو میں آوازوں کے "جائز" پیٹرنز پر بھی تحقیق...
  5. دوست

    ہم نام کیوں بگاڑتے ہیں

    ایسا "تہذیب یافتہ"‌ مغربی ممالک میں‌ بھی ہوتا ہے۔ بچے کا اصل نام کچھ اور ہوتا ہے لیکن اس کی عرفیت سنی ڈال دی جاتی ہے۔ یہ ہم تک ہی محدود نہیں۔ ہاں عرفیت کبھی منفی خصوصیات کی وجہ سے ہوتی ہے کبھی مثبت خصوصیات کی وجہ سے۔ اور کبھی یہ دونوں وجہیں نہیں‌ ہوتیں‌ بس لوگوں کے منہ ایک نام چڑھ جاتا ہے۔ میرے...
  6. دوست

    ہمارے معاشرے میں کچھ غلطیاں

    نہیں‌غلط العوام اتنی جلدی ٹھیک نہیں کیے جاسکتے اس کے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جبکہ مسئلہ بھی کوئی ایسا گھمبیر نہیں چناچہ جیسا ہے ویسے ہی چلنے دیا جاتا ہے۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  8. دوست

    ہمارے معاشرے میں کچھ غلطیاں

    رات پہلے آتی ہے یا بعد میں معاملہ انداز بیاں کا ہے اور سمجھنے کا ہے۔ اگر آپ سمجھ لیتے ہیں کہ منگل کی رات سے مراد منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہے تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں۔ یہ بیان کرنے کا انداز ہے میرا نہیں خیال یہ کوئی معاشرتی غلطی ہے۔
  9. دوست

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    اس کے لیے ویب پر اگر کوئی آرگنائزیشن بنا لی جائے تو کیسا رہے گا؟ اس سے اس کی مانیٹرنگ اور انتظام نسبتًا آسان ہوجائے گا۔ محب علوی نے ایک بار ایک کمپنی کا ذکر کیا تھا جو انٹرپرائز سطح پر سافٹویرز کی اردو لوکلائزیشن کا کام کرے۔ لیکن میرا جواب یہ تھا کہ اردو کے بل پر روزی روٹی کمانا خاصا مشکل کام...
  10. دوست

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    مبروکس جی۔۔۔۔:)
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    اردو صوتیات

    ڈاکٹر سرمد نے مجھے کرلپ کی سائٹ کا لنک دے کر ریسرچ تلے دیکھنے کو کہا۔ وہاں سے ایک ریسرچ پیپر ملا ہے۔ یہ ٹیکسٹ سے سپیچ کے قوانین پر مشتمل ہے۔ چونکہ اردو خاصی "صوتی" زبان ہے اس لیے انگریزی کی نسبت اس کی املاء سے لفظ بولنے کے قوانین نکالنا آسان ہے۔ آرٹیکل یہ ہے۔
  13. دوست

    اردو صوتیات

    کس آواز کے بعد کونسی آواز آتی ہے۔ اس کے لیے خاصی تحقیق کی ضرورت ہوگی اور یہ کام اردو کا کوئی ماہر صوتیات ہی کرسکتا ہے۔ انگریزی اور دوسری زبانوں کے لیے تو قوانین دریافت کرلیے گئے ہیں کہ اس آواز کے بعد یہ آئے گی اور اس کے بعد یہ۔ چناچہ آوازوں کے ایسے پیٹرنز دریافت کیے جاچکے ہیں اور طلباء کو بتائے...
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    کوئی کاروبار شروع کرنے کی بات کرتے ہیں آپ؟ کس قسم کا پراجیکٹ ہوسکتا ہے؟
  16. دوست

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    یہ بلاگ نہیں فورم ہے پاء جی۔ خوش آمدید
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    بات یہ بھی پتے کی ہے کہ فونٹ میں‌ ایسے گلائف کیوں نہیں ڈالے جاتے جو ے کے بعد لفظ آنے کی صورت میں‌ اسے ی جیسا کردیں۔
  19. دوست

    اردو صوتیات

    نبیل بھائی میں ای میل کرتا ہوں‌ ڈاکٹر سرمد حسین کو۔ ابن سعید آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ انگریزی الفاظ کے ہجوں اور تلفظ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ پھر بھی ہم آوازوں کی شناخت کو مکمل طور پر رد نہیں کرسکتے۔ تلفظ کے جن قواعد کی آپ ہجوں کی بنیاد پر بات کررہے ہیں یہ اصل میں آوازوں کی بنیاد ہوتے...
Top