نتائج تلاش

  1. دوست

    پی ایچ پی فیوژن کا اردو ترجمہ

    رند یہ وہی مسئلہ ہے جس کی نشاندہی نبیل نے کی تھی۔ اس میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔
  2. دوست

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    اچھی چیز لگ رہی ہے۔ پہلی بار تو کیڑے مکوڑے ہی نظر آئے پھر مجھے براؤزر کی انکوڈنگ کو utf8 کرنا پڑا تو ٹھیک ہوا۔ ورنہ میں تو سمجھا تھا یونیکوڈ کی سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے سارا ڈیٹا گیا۔ خیر اس کو جاری رکھیں۔ کوئی اور اچھا سی ایم ایس ملے تو اسے بھی ترجمہ کریں۔ وسلام
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    یارب صل وسلم دائمًا ابدًا علی حبیبک خیرالخلق کلھم
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    ہمارے معاشرے میں کچھ غلطیاں

    میرا خیال ہے مجھے یہ کہنا چاہیے تھا کہ یہ کوئی غلطی ہی نہیں۔ کم از کم میں اسے غلطی نہیں سمجھتا۔ اب اکثریت اسے غلط نہیں سمجھتی تو کیا کرسکتے ہیں؟
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اب اور کیا کہوں جب صاحبان حال نے اتنا کچھ کہہ دیا۔ ایک بات کہتا چلوں ایم کیو ایم کی خواہش اقتدار میں بیٹھنا تھی آٹھ سال پہلے بھی جو کہ پوری ہوگئی چونکہ اس وقت آمر کو نفری کی ضرورت تھی۔ اس بار بھی انھوں نے ہر ممکنہ کوشش "مفاہمت"‌ کی کرڈالی لیکن یہاں شاید ان کی ضرورت اتنی نہیں تھی اس لیے مجبورًا...
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    اچھا تو ظاہر ہے نوری نستعلیق ہی لگ رہا ہے۔
  12. دوست

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    لو بھئی اللہ والیو ان صاحب کو اردو میں‌ واحد سے جمع کرنے کے قوانین نہیں صرف جمع کی شکلیں‌ درکار تھیں(صدقے ہماری انگریزی کے)‌۔ یعنی عربی کی طرح اس میں بھی واحد، تثنیہ اور جمع تو نہیں‌ہوتا۔ ایک واحد، دو تثنیہ اور دو سے زیادہ جمع یا جمع الجمع۔ ۔۔۔ ویسے تو اردو میں جمع الجمع ہوتے ہیں شاید (یا...
  13. دوست

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    مردوں کیوں نہیں ہوسکتا پاء جی؟ لو جی کچھ اور قاعدے۔ قانون سے قوانین خاتون سے خواتین خان سے خوانین یعنی واحد کے پہلے "ا" کی جگہ "و" اور آخر میں‌ "ین" ابن سعید کی بات سے میرے ذہن میں آیا ہے کہ اس طرح قوانین نکالتے نکالتے تو موج ہوجائے گی۔ جبکہ یہ صرف ترجمہ کرنے کے کام کو خودکار کرنے کے لیے درکار...
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    مجھے ابھی ابھی ایک ای میل ملی ہے جسے میں یہاں پیسٹ کررہا ہوں۔ I found your names in the header of the Urdu translation of PoEdit. I lead an opensource software translation project called Decathlon, and we have a potential Urdu translator. However, in order to translate certain PO files, we...
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    اردو صوتیات

    یہ کوئی چھ سات سال پرانا پروگرام ہے۔ پہلے بھی ایک دو بار یہاں‌ اس کا ذکر ہوچکا ہے۔ یہ اردو الفاظ کو انگریزی کی طرح بولتا ہے۔ اسے ٹرائی کرچکا ہوں بہت پہلے محفل پر آنے سے بھی پہلے۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top