نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    شاہ مکھی پنجابی کے اردو رسم الخط کو کہتے ہیں۔
  2. دوست

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    کچھ ایسا ہی مسئلہ اردو کوڈر کے ساتھ بھی ہے۔ یونہی چلتے چلتے سب کچھ ناقابل رسائی ہوجاتا ہے۔ نہ بلاگ کھلتا ہے نہ فورم۔ پتا چلتا ہے ویب سرور ڈاؤن ہوگیا ہے۔ پھر کچھ دیر بعد سب چل جاتا ہے۔ اور ہم مارے مروت کے چپ رہتے ہیں کہ کہیں تو کیا کہیں۔
  3. دوست

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    جی لیکن 7 زپ اس کو دوبار ہی کمپریس کرے گا۔ یہی کچھ ان کمپریس کرتے ہوئے بھی ہوگا۔
  4. دوست

    تعارف میں‌ ہوں محمد ندیم

    جی آیاں نوں۔ میں بھی آپ کا گرائیں ہی ہوں۔ فیصل آباد سے تعلق ہے میرا بھی۔
  5. دوست

    اردو صوتیات

    کانزونینٹ‌ تو واضح ہیں۔ ب، پ، ت، ٹ، ج، چ، خ وغیرہ وغیرہ۔ اس سلسلے میں اگر اختلاف پیدا ہوسکتا ہے تو وہ ز اور ذ کی آوازوں‌ پر ہے۔ عربی میں ذ کو دانت پر زبان لگا کر پڑھا جاتا ہے جبکہ ز سیٹی کی طرح اوپر والے دانتوں کی جڑوں سے نکالی جاتی ہے۔ لیکن اردو والے شاید دونوں کی سیٹی کی طرح ہی نکالتے ہیں۔...
  6. دوست

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    بس جب یہ پیٹ کی بات آجاتی ہے تب بندہ کیا کہہ سکتا ہے۔ ان کی بات بھی ٹھیک ہے انھوں نے اپنے لیے کمانا بھی ہے اور فن کومرنے بھی نہیں دینا۔ پھر زبان کا ہی حشر بگڑے گا۔ یہاں ہم نے اردو کو بنا ہی بس شاعری اور نچلے درجے کی زبان دیا ہے۔ آفیشل کاموں سے لے کر تعلیم تک ہر کام انگریزی یا اردو میں‌ لکھی...
  7. دوست

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    7زپ ایک عرصے سے زیر استعمال ہے اور تب سے نہ ہی ون رار استعمال کیا اور نہ ہی ون زپ۔ اس میں‌ ٹار جی زیڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اردو صوتیات

    انگریزی میں‌ 44 فونِیمز ہیں۔ Phoneme ایک آواز کو کہتے ہیں جیسے آ، ای، اے وغیرہ۔ اردو کی آوازیں کتنی ہیں یہ کرلپ والے ہی بتا سکتے ہیں جنھوں نے اس پر تحقیق کررکھی ہے۔ آوازوں میں vowels اور consonants دونوں مل کر کل تعداد تشکیل دیں گے۔ اردو کے واؤلز دو طرح کے ہیں سادہ جیسے آ اور ناک میں بولے جانے...
  12. دوست

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    جہاں ے درمیان میں آرہی ہو اور ہم اسے ی لکھ رہے ہوں‌ تو اسے ے ہی رہنا چاہیے۔۔۔ اس کے لیے تو یونیکوڈ والوں سے معیار میں‌ تبدیلی کروانی ہوگی۔ میری سمجھ میں جو آتا ہے ہم لکھنے اور بولنے میں‌ ہم آہنگی پیدا کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن یہ ضروری تو نہیں‌۔ اردو میں اگر کیلا لکھا جاتا ہے تو میرا خیال ہے یہی...
  13. دوست

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    مبین صاحب اردو یونیکوڈ سے زیادہ تو رومن میں‌ مواد ہے۔ ہم سوچ رہے تھے کہ رومن سے یونیکوڈ میں‌ محفوظ کرکے اپنے سرمائے کو محفوظ کرلیں۔ اردو کی بھی کیا اوقات ہے لوگ اسے سیکھنے کی بجائے اسے رومن میں‌ لکھ کر سمجھنے کو ترجیح‌ دیتے ہیں۔ جو اسے رومن میں پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں وہ تھوڑی سی کوشش سے اردو کے...
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    یہ کہیں آپ کی ہوسٹنگ کا مسئلہ تو نہیں؟
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top