وعلیکم السلام فرحت ڈیئر
الحمدللہ ، میں تو بالکل ٹھیک ہوں اور امید ہے کہ تم بھی خیریت سے ہوگی
اس انٹرویو میں اگر تم کو کچھ اچھا لگ رہا ہے تو اسکے لئے شکریہ :)
کراچی میں تو مجھے بس اپنا گوشہء عافیت (اپنا پیارا گھر) سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے :lol:
ویسے اس کے علاوہ سی ویو بہت اچھا لگتا ہے ( لیکن جب...