جناب چلیئے اب جب آپ گڑے مردے اکھاڑنے کے من میں ہیں ہی تو ہم آپ کو "حلزون" کے مطلب سے آگاہ کیے دیتا ہوں :snail ایسا کیڑا ہے جو بہت ہی کند ہے÷ اردو میں سیپی کے نام سے مشہور ہے ورنہ حلزون ہی کہتے ہیں اردو میں بھی۔

جناب اردو میں جب کوئی سفر پر جاتا ہے تو کہتے ہیں "خدا بھروسے" جس کا مطلب ہوتا ہے "آپ کو خدا کے بھروسے پر چھوڑا" اگر اس میں آپ "آپ کو چھوڑا" کا ابلاغ بتا دیں تو آپ اپنا جواب آپ دیں گے،
جی حجم میں تو یہ تقریبا آپ کی الماری کے سائز کا ہوگا۔۔۔۔ اور جرم اتنا ضرور ہے کہ آپ کے بچے چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے اس میں چھپ سکتے ہیں۔ اور ساخت "لالو کھیت" کی ہے
نایاب صاحب یہ دعائیا فقرہ فارسی میں اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی ایسے کو تسلی دینی ہو جو بہت محنت سے کام کر رہا ہو۔ اس کے معنی "خدا آپ کو مزید قوت عطا کرے" کے ہیں۔
میرے پاس ایک پرنٹر ہے جس کو آپ حضرات پرنٹنگ کے علاوہ کسی بھی کام میں استعمال کرسکتے ہیں جیسے اسے اپنے "desk dustbin" کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں، اس میں اپنی قیمتی اشیاء کی حفاظت کر سکتے ہیں، وقت آنے پر اسے الماری کی جگہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔