نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    مباکباد قبول کریں ، ابو شامل سارہ عندلیب اور تمام لکھاری۔۔ وسلام
  2. طالوت

    روز مرہ کے معمولات

    جی ہاں ارادہ تو ہے کہ محفل میں شروع ہونے والے نئے دھاگوں ، اراکین کی جنگ ، نوک جھونک وغیروغیرہ بیان کیں جائیں ۔۔ لیکن یہ سعادت شاید کسی اور کے حصے میں آئے گی ، اب میں اپنے جگھڑے خود بیان کرتا اچھا لگوں گا بھلا :blush: کس کے کالج یہ نہیں بتایا :blush: وسلام
  3. طالوت

    لاہور سے خبر

    تحریر طنزیہ اور بریکٹ ہے یعنی آف دی ریکارڈ:) وسلام
  4. طالوت

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    میرا خیال ہے کافی ہو چکا ۔۔ یہاں ہر ایک کے اپنے بت ہیں اور ہر کوئی کسی نہ کسی کذاب کے پیچھے ہے ۔۔ کیا ہم کیا تم والی بات ہے ۔۔ اب صلاح الدین کی طرف چلتے ہیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد خوشخبری

    آنکھ کھولتے ہی توپوں کی گھن گرج سنی ہے شہزادے نے ، یرقان شرکان کی کیا اوقات بھلا ۔۔ اب لگے ہاتھوں ایک تصویر بھی شئیر کر دیں عبداللہ کی ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج بنے گا انڈا چنا۔۔ وسلام
  7. طالوت

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    کیونکہ مونا لیزا ان پانچوں سے سستی ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    تو پھر کھیلوں کی دنیا جناب کا مستقبل تاریک ہے کہ فٹبال میں پاکستان کو شاید ابھی پچاس برس اور لگیں بین الااقوامی سطح پر منوانے میں۔۔ وجوہات سب جانتے ہیں۔۔ انگلی میری بھی ٹوٹی تھی لیکن "چھپن چھپائی" کھیلتے ہوئے آٹھ برس کی عمر میں :blush: وسلام
  9. طالوت

    عوام کا قصور

    اسلامی تعلیمات پر عمل درآمد کروانے سے پہلے ہمیں یہ طے کر لینا چاہیے کہ کون سی اسلامی تعلیمات ۔۔ اور جہاں تک بات ہے مغربی نظام تعلیم کو درآمد کرنے کی تو وہ تعلیم مغرب میں قرطبہ و بغداد کی بھی مرہون منت ہے ۔ وسلام
  10. طالوت

    عوام کا قصور

    "ڈاکٹر" عامر لیاقت "ڈاکٹر" بابر اعوان بات کو سمجھنے کے لیے یہ دو نام ہی کافی ہیں۔۔ وسلام
  11. طالوت

    ہم بے شرم نہیں۔

    میرا خیال ہے یہ جو آپ کم کم نظر آتے ہیں نا محفل پر اس کی سزا ملی ہے:) ذرا چکر وکر لگایا کریں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔ آپ کے لیے بھی وہی مشورہ ہے جو نایاب کو دیا۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ہم بے شرم نہیں۔

    نایاب آپ تو کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہم تع عرصے دراز سے بدناموں کی فہرست میں پڑے رہے ، تو اب جا کہ کہیں اصلاح کی امید جاگی ہے ۔۔ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں صفحے کے نچلے حصے پر جا کر دیکھ لیں کہ کس پیغام پر آپ نے بے شرمی کا مظاہرہ کیا تھا ۔۔ مستقبل میں اس سے گریز کریں یا پھر اپنی رائے پر ڈٹے...
  13. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    وہ ایسے کہ اوپر میں نے تین مختلف قسم کی ڈولفنز کی تصویریں دی ہیں ۔۔ آخری تصویر ، ڈولفن کی انڈس ڈولفن نسل سے ہے ۔۔ پہلی دو کے نام معلوم نہیں ۔۔ تاہم صور ت سے ہی پتہ چل رہا ہے کہ یہ دو مختلف نسلیں ہیں ۔ وسلام
  14. طالوت

    روز مرہ کے معمولات

    یہ زمرہ بالکل خالی پڑا تھا تو سوچا اپنے روز مرہ کے معمولات بیان کیے جائیں ۔۔ صبح اٹھنا (گرمیوں میں فجر کے وقت اور سردیوں میں عموما فجر کے بعد) دانت صاف کرنا ۔۔غسل کرنا ۔۔ کپڑے بدلنا۔۔ اور قریبا ساڑھے سات بجے ریسٹورنٹ جانا اور وہاں سے دفتر کے لیے روانہ ہونا ۔۔(ناشتہ دفتر میں) دن بھر کے...
  15. طالوت

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    اب آپ اپنا ڈر وڑ نکال دیجیے ، کہ ہم اپنا "سافٹ امیج" قائم کرنے جا رہے ہیں۔۔۔:) وسلام
  16. طالوت

    10 Inventors Killed By Their Inventions

    Franz Reichelt was an Austrian tailor who was famous for creating a strange overcoat/parachute hybrid that he claimed could sail its wearer gently to the ground or even to fly. He conducted his experiment from the first deck of the Eiffel Tower, and in front of a group of spectators and a camera...
  17. طالوت

    10 Inventors Killed By Their Inventions

    Marie Curie was a French-Polish physicist and chemist who is famous for discovering a host of new elements, including radium and polonium, as well as the theory of radioactivity and the isolation of radioactive isotopes. She was the joint winner of the Nobel Prize in 1903 (along with her husband...
  18. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ۔۔۔ یہ بلیوں کے برابر کتے ، اور ایک سوا لاکھ کا ؟ بڑی زیادتی کی بات ہے۔ وسلام
  19. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پراٹھا کھایا ہے ابھی شائے کی چسکیوں کے ساتھ۔۔ نکسیر سردیوں میں بھی چلتی ہے ؟ کراچی میں اتنی سردی کہ پنجیری کھانے کی ضرورت پڑ گئی ؟ وسلام
  20. طالوت

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    شکریہ ابوشامل ، الن اور ننھا کی یہ قسط تھوڑی بہت اب بھی میرے حافظے میں موجود ہے ۔۔ غالبا تجریدی آرٹ کا خوب مذاق اڑایا گیا ہے اس میں ۔۔ تاہم امام مالکی /ملکی کی جو تصاویر تعبیر نے شئیر کی تھیں وہ واقعی آرٹ کا نادر نمونہ ہیں ۔۔ لیکن یہ شاید اپنی قدامت کی وجہ سے یا پکاسو کے نام کی وجہ سے مہنگی ہیں...
Top