نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کون سی نگلنے کی یا دانتوں کی صفائی کی ؟ میرے دانتوں میں اندر کی جانب خلال کچھ زیادہ ہی ہے ، دانتوں کی فاصلے کو خلال ہی کہتے ہیں نا ؟ وسلام
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کاجو دانتوں میں پھس جاتا ہے اور رگڑ رگڑ کر دانت صاف کرو تو نکلتا ہے ، مگر اس رگڑ سے مسوڑھے زخمی ہو جاتے ہیں ۔۔ اسلیے جب کبھی اس طرح کی کوئی چیز کھانی ہو زیادہ چبانے کی بجائے نگل جاتا ہوں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اپنا تو گلا کھڑکھڑانے لگتا ہے مونگ پھلی سے ۔۔۔ میرے حصے کی بھی کھا لیں وسلام
  4. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    درست کہا زین ۔۔۔ ترکی کی جوتا کمپنی کی خبر میں بھی پڑھ چکا ہوں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کمپنی کو ایک اور پروجیکٹ ملا ہے اس کی خوشی میں پیسٹری کھائی جا رہی ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    کچھ خوف خدا کرو اللہ کے بندے ، آپ بکری اور شیر کو ملا رہے ہو ۔۔ اب آپ شارک والے دھاگے پہ جائیں ۔۔ شارک اس سے زیادہ خوبصورت مچھلی ہے وہاں آپ کو عینک کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    مبارکباد قبول کریں فرحت ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    یہ سچ مچ کی خبر ہے یا لطیفہ ؟ اگرچہ پہلے بھی خبر نما لطیفے ڈھیروں موجود ہیں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    مبارکباد قبول کریں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    شکریہ مگر یہ تو ڈولفن ہے ، شارک تو کہیں اور ہے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    عوام کا قصور

    حکمران عوام کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں نہ کہ عوام حکمران کے لیے ۔۔ اب ذرا بتائیے تو عوام انتخاب کس کا کریں ؟ شاید کسی نے صحیح کہا تھا کہ عوام اچھے کو ووٹ نہیں دیتے بلکہ کم برے کو ووٹ دیتے ہیں ۔ سارے ڈنڈا ڈولی کرتے ہیں عوام پر کہ خود کو سدھاریں خود کو سدھاریں ۔۔بھوکے پیٹ اور ننگے بدن والے کے...
  12. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    پانی کے بلبلے بناتی اور ان سے کھیلتی ڈولفن انسانوں سے کھیلتی کودتی ڈولفن ------------- وسلام
  13. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    سمندری مخلوقات میں ذہین ترین مخلوق سمجھی جانے والی ڈولفن مچھلی ۔۔ جسے مختلف کرتبوں کے لیے بھی سدھایا جا سکتا ہے اور یہ انسانی ہنسی جیسی آواز بھی نکالنے پر قدرت رکھتی ہے ۔۔یہ مچھلی بچے دیتی ہے ۔۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا کتوں کے ساتھ ہیلو ہائے انڈس ڈولفن یا...
  14. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    دس نمبر کا نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہوناچاہیے وسلام
  15. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جو حکم سرکار اگرچہ یہ پابندی میں نے از خود بھی لگا لی ہے ! ویسے بھی میں اپنے قد سے بڑی باتیں نہیں کرتا ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    فی الحال تو غصہ پی رہا ہوں :) وسلام
  17. طالوت

    ملائکہ کی یاد میں

    حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے ! خدائے بزرگ و برتر آپ سب کو صبر دے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    اچھا اسی لیے لگا کہ اس تجربے سے بارہا بار گزر چکا ہوں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    ناسخ و منسوخ جس پر امت کا اجتماع ہے یقین کیجیے میری ایجاد بالکل نہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    لاہور سے خبر

    اسلیے میں اس علمی اور دلائل سے بھرپور بحث سے خارج ہوتا ہوں ۔۔ وسلام
Top