( اور ہماری دماغی حالت یہ ہے کہ جب کوئی ان سی ڈیوں کو جلانے آتا ہے تو اس وقت ہمیں ، اعتدال پسندی یاد آ جاتی ہے ، اور اپنی "تہذیب" کے ڈانڈے ان دکانوں میں دکھائی دیتے ہیں )
وسلام
شکریہ ابوشامل ، ہینڈ آف گاڈ کا واقع بھی پڑھا تھا ، لیکن شامل پتا نہیں کیوں نہیں کیا ؟
اب آپ نے ذکر چھیڑا ہے تو آپ ہی بیان کیجیے بلکہ اس کی ویڈیوں بھی کہیں سے لا کر دے ماریں ۔۔
وسلام
زیکو ، گورا پیلے (وائیٹ پیلے) کہلائے جانے والے یہ عظیم فٹبالر اسی کی دہائی کے بہترین کھلاڑی مانے جاتے ہیں ، انھیں دنیا کا بہترین "فری کک اسپیشلسٹ" مانا جاتا ہے ۔۔ اور ان کی لگائی ہوئی کک سب سے زور آور کک سمجھی جاتی ہے۔
اولیور کاہن (میرے پسندیدہ کھلاڑی) جرمنی سے تعلق رکھتے ہیں ، جرمنی کے سب سے...
الفرڈو ڈی اسٹیفانو ، اسپین کے اس عظیم کھلاڑی نے ، 282 لیگ میچوں میں 216 گول اپنے نام کر رکھے ہیں ، اسپین کے کھلاڑیوں میں تیسرے سب سے زیادہ اسکور کرنے والے کھلاڑی ہیں ، انھوں نے رئیل میڈرڈ کے 329 میچوں میں 228 گول اپنے نام کیے ، بنیادی طور پر "اسٹرائیکر" کی پہچان رکھنے والے یہ کھلاڑی میدان کے کسی...
گریڈ مولر ، 62 انٹر نیشنل میچوں میں68 ، 74 یورپین کپ میچوں میں 66 گول اور 427 Bundesliga games میں 365 گول کرنے والے عظیم اسٹرائیکر مانے جاتے ہیں۔
رونالڈو ۔۔۔۔۔۔۔۔فینیومینین کی عرفیت سے جانے جانے والے یہ برازیلی کھلاڑی پیلے کے بعد سب سے بڑے برازیلی فٹبالر مانے جاتے ہیں۔
کارلوس البرٹو...
زیزو/زیڈان کی عرفیت اور زین الدین کے نام سے جانے جانے والے یہ فٹبالر فرانس سے تعلق رکھتے ہیں ۔یہ اکلوتے کھلاڑی ہیں جنھوں نے فیفا پلیر آف دی ائیر کا ایوارڈ تین دفعہ حاصل کیا۔
بلیک پرل کی عرفیت اور پیلے کے نام سے جانےجانے والے یہ فٹبالر برازیل سے تعلق رکھتے ہیں۔اپنے عرصہ کھیل میں انھوں نے 1280...
خواتین کا احترام نہیں جناب عالی ، ہر انسان پر دوسرے انسان کا احترام لازم ہے خواتین کو اس میں کوئی خصوصیت حاصل نہیں ، مگر یہ احترام آپ کو احترام کے بدلے ہی ملے گا ۔۔ دوسروں کے معاملات سے خود کو زبردستی نتھی کر کے یا بے سروپا باتیں کر کے اگر آپ ہمدردیاں سمیٹنا چاہیں تو یہ نہایت بھونڈا طریقہ ہے ۔ ۔...
اس کی تو بہت سی اقسام ہیں آپ انگریزی وکیپیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں ، مگر وہاں بھی شاید سب کا ذکر نہیں کیونکہ پاکستان میں پائے جانے والی انڈس ڈولفن/بلہن ڈولفن (اندھی ڈولفن) کا ذکر نہیں ۔۔
وسلام
ویسے یہ دھاگہ تو صلاح الدین کے لیے ہے ۔۔۔
قبر سے مردہ نکال کر لٹکانا نفرت کا اظہار ہے اس کا اسلام سے کیا تعلق ؟ اور اس طرح کے اظہار ایک بڑے "اسلامی" ملک کے روحانی پیشوا بھی کر چکے ہیں بس بے چاروں کا بس نہیں چلتا۔۔
وسلام
وسلام
چلغوزہ ، بڑا "چُنا" سا ہوتا ہے اور ایک ایک چھیل کر کھانے میں مزا نہیں آتا ۔۔ ویسے کافی عرصہ ہوا کھائے ہوئے ۔۔ لیکن یاد پڑتا ہے کہ بنا چھیلے ہی کھایا کرتا تھا ۔۔ اور اگر اس میں کوئی جلا ہوا یا خراب چلغوزہ آ جاتا تو سارا مزا کرکرا ہو جاتا۔۔
وسلام