نتائج تلاش

  1. طالوت

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    ہونا تو چاہیے ۔۔ مگر گینڈے کا بھی ایک عدد سینگ ہوتا ہے ۔۔ سمندری گھوڑے کی شکل البتہ گھوڑے سے ملتی جلتی ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    اچھا لگا سن کر "ناظم سفر" وسلام
  3. طالوت

    لاہور سے خبر

    ظفری نہ تو یہ 71 ہے اور نہ ہمارے پاس پٹاخے ہیں ۔۔۔۔ صورتحال ایسی بھی نہیں جیسی آپ نے پینٹ کر دی ۔۔ کوئی مانے یا نہ مانے امریکہ ، اسرائیل اور بھارت تین ایسے ایشو ہیں جو ہمیں کراچی سے خیبر تک متحد کرتے ہیں ۔۔ اور اگر امریکہ عراق میں پاؤں نہیں جما سکا تو یہاں بھی نہیں جما سکتا تو پھر بھارت یا...
  4. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرے کان مت کھینچیے ، کھینچنے سے سرخ ہو جاتے ہیں :) البتہ ایک عدد جوتا مار لیں میں کود کو بچا لوں گا اور آپ کا غصہ اتر جائے گا ۔۔:) مگر دو شرطوں کے ساتھ جوتا دس نمبر کا نہیں ہونا چاہیے :blush: اور ایک ہی ہونا چاہیے :blush: وسلام
  5. طالوت

    لاہور سے خبر

    روشنی کس پر ڈالنی ہے "فلسفیانہ" انداز پر یا ابن صفی کے کردار پر ؟ ساتویں آٹھویں کلاس میں پڑھا تھا شاید 2/4 بار ابن صفی کو ، ان کے کردار یاد نہیں ، البتہ بعد کے لکھاریوں نے بھی اس کردار کو خوب لکھا ۔۔ تاہم یاداشت اچھی نہیں:) وسلام
  6. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    بتانا تھا ، لیکن اب فرشتوں کا انتظار ہے کہ شاید وہ بھی آ کر کچھ کہیں تو میں اپنی کہوں ، لیکن اب ایساد کھائی نہیں دیتا کہ اپن کو ابھی اس دھاگے کے بعد معلوم پڑا کہ اپن کو لوگ "بھائی" سمجھتے ہیں;) وسلام
  7. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    عزیز اگر ایک جھوٹ بول ہی دیا تھا تو اس پر 2/4 دن قائم تو رہتے ، میرا سیروں خون بڑھ گیا تھا یہ سن کر کہ مجھے بھی کوئی "اہم عہدہ" ملے گا اپنی زندگی میں ۔۔ زین ، بھئی کبھی کبھی پیار امریکہ جیسا بھی کرنا پڑتا ہے ۔۔ بے فکر ہو کر ساحل(گوادر) پر جاؤ ہمارے ساحلوں پر شارک نہیں ہوتیں۔ چاند بابو سنا...
  8. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بڑی دیر بعد آپ کو خیال آیا کہ میں کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی کر رہا ہوں ۔۔ میں نے پوسٹر نہیں لگوائے تھے اس سلسلے میں ، چلتے چلتے بات چل نکلی سو ذکر کر دیا ، نایاب آئے انھوں نے پھر سے وہی ذکر خیر چھیڑا سو پھر سے ذکر کر دیا ۔۔ یعنی دونوں صورتوں میں میں نے مردہ قبر سے نہیں اکھاڑا ۔ باقی یہ...
  9. طالوت

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    آپ ڈاونلوڈ لنک ذاتی میں تو دے سکتے ہیں نا ؟ وسلام
  10. طالوت

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    بہت خوب ۔۔ (پوسٹ مارٹم ماہرین کی طرف سے) وسلام
  11. طالوت

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    مبارکباد قبول کریں چاند بابو ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

    مباکباد قبول کریں فہیم اسلم ۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    تو پھر آپ کو گلاب بھی پکارا جا سکتا ہے ۔۔ حضور نام کی نسبت سے غلط فہمی ہو جاتی ہے ۔۔ جیسے نایاب ، ثناء خورشید وغیرہ ۔۔ تو خوش آمدید نایاب حسین نقوی ۔۔ تین جگہوں سے کیسے ؟ وہ تو آپ کی تحریروں سے ہی پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنے "ان پڑھ" ہیں ۔۔ تو آپ ہمارے پیٹی بند بھائی ہوئے ۔۔ اگر آپ اپنے...
  14. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ارے یار شرماتے کیوں ہو ؟ گھبراتے کیوں ہو ؟ بندہ جو کام بھی کرے دھڑلے سے کرے صحافی ہو کہیں بھی کھڑے ہو سکتے ہو کہ آخر کو ہمارے کان اور آنکھیں ہو ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    دو مختصر سی ویڈیوز سمندری گھوڑا سمندری گھوڑا ---------- وسلام
  16. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    حضور اگر آپ کی تحریر مزاج گرامی پر ناگوار گزرتی تو آپ کا تعارفی دھاگہ میں نہ شروع کرتا ۔۔ بس آپ کو اپنے بارے میں بتایا ہے ۔۔ آپ ذرا وہاں تشریف لائیں اور اپنا تعارف پیش کریں ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    یہ خوبصورت جاندار جس کا نام "سمندری گھوڑا" ہے ، کی 32 مختلف اقسام ہیں اور مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔۔اس کی کچھ نسلیں سائز میں محض ایک انچ تک ہوتی ہیں اور کچھ ایک فٹ تک ۔۔یہ شمالی امریکہ سے نیچے جنوبی امریکہ تک پایا جاتا ہے۔۔ مختلف حالات میں یہ رنگ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔۔ افزائش...
  18. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    زیادہ جان پہچان نہیں مختصرا جو محسوس کیا اسے بیان کر دیتا ہوں ۔۔ کمال کی شخصیت ہیں یہ بھی ۔۔ تقریبا ہر تفریحی زمرے میں ان کے دھاگے موجود ہیں ۔۔ معلومات پہنچانے/مدد پہنچانے کے معاملے میں بھی خاصے سبک رفتار ہیں ۔۔ اور تو اور گیتوں میں سندھی ، پشتو اور پنجابی گیتوں کے دھاگے شروع کر رکھے ہیں ۔۔...
  19. طالوت

    لاہور سے خبر

    طنز کا مقصد تلقین حقیقت ہوتا ہے۔ حقیقت بلا ضرورت تلخ ہوتی ہے ، بے شک ! لیکن ایک ہی حقیقت کو دوسری بہت سی حقیقتوں پر برتر ثابت کرنا اور بے محل و موقع اسی کا راگ الاپنا ، اس عمل سے اصلاح کی امید نہیں کی جا سکتی ۔۔ البتہ نقص امن کا اندیشہ ضرور رہتا ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ظاہری فائدے میں بعض اوقات بڑے نقصان کا بھی اندیشہ ہوتا ہے ۔۔ شاید اسی طرف اشارہ ہے۔۔ اپنے تعارف کے لیے اس ربط پر تشریف لائیے ۔۔ اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے وسلام
Top