نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کمال کیا ہے؟

    واہ بھائی عمدہ انتخاب کی غزل -جزاک اللہ
  2. یاسر شاہ

    اساتذہ سے ایک سوال!!

    وضاحت تو بھیا کر دی تابش بھائی اور الف عین صاحب نے - یہی کہ "چل چلاؤ " بروزن "فاعلات " باندھا گیا ہے - "چل چلاؤ" یوں پڑھا جائے گا==="چل چلاو" (chal chalaav)
  3. یاسر شاہ

    جینے نہیں دیا گیا۔۔۔ برائے اصلاح

    جینے نہیں دیا گیا مرنے نہیں دیا گیا ہم کو تو کوئی کام بھی کرنے نہیں دیا گیا واہ-کیا خوب سوچا تھا اس کے گھر میں ہم جائیں گے تمکنت کے ساتھ اس کی گلی میں پاؤں بھی دھرنے نہیں دیا گیا شعر میں "مگر " کی کمی محسوس ہوتی ہے : سوچا تھا تمکنت سے ہم جائیں گے اس کے گھر مگر اس کی گلی میں پاؤں بھی دھرنے...
  4. یاسر شاہ

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    یہ بھی خوب کہا - اشعار کو پڑھا بھی بہت خوب ہے تحت اللفظ میں بغیر موسیقی کے - لیکن نہ جانے کیوں احساس ہوتا ہے کہ آپ کی اصل آواز ایسی نہیں 'کچھ آواز بنائی جا رہی ہے -ہوسکتا ہے میری غلط فہمی ہو - بہر حال اسی طرح اپنا کلام پیش کیا کریں - مجھے بھی ٹیگ کر دیا کریں -میں اپنی قیاس آرائیاں پیش کر دیا...
  5. یاسر شاہ

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    اس شعر کی نثر غیر واضح سی لگتی ہے-"ڈھلے" سے اشکال پیدا ہورہا ہے -ایک شکل یہ بھی ہوسکتی ہے : ایک صورت یہ دیکھیں : اپنے حواس خمسہ ہیں گویا کہ پانچ دریا ہم اپنے تن کو صوبۂ پنجاب جانتے ہیں
  6. یاسر شاہ

    احسان مانتے ہیں نہ آداب جانتے ہیں - منیبؔ احمد

    السلام علیکم ! غنودگی میں تھا کہ آپ نے فرمائش کر دی اور غنودگی گم -غزل پہ مفصّل تجزیہ پیش کرتا ہوں : یہ بحر آپ کی اپنی ایجاد تو نہیں ؟-سچ کہوں تو بری نہیں ہے بلکہ اچھی ہے - صاحب گو "صاب" پڑھا جاتا ہے مگر اچھا نہیں لگ رہا -
  7. یاسر شاہ

    لیاقت علی عاصم غزل: تلخیِ مے تلخیِ حالات کی توہین ہے

    واہ - غزل اعلیٰ پائے کی ہے-
  8. یاسر شاہ

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 2

    منیب بھائی اچھی تحریر ہے -جزاک اللہ
  9. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    محترمہ ! آپ کو نہیں لگتا جو اس آیت میں عدل کی شرط سے ڈر گیا ہو دوسری شادی کرنے سے اسے پھر اس آیت سے ترغیب ملتی ہے : ویسے اپنے عدل کی صفت کا پتہ کیسے چلے گامرد کو جب تک دوسری بیاہ کر نہ لے آئے -کبھی ایسا ترازو بھی دیکھا ہے جس کا ایک ہی پلڑا ہو -دو پلڑے ہوں گے تو میزان کا صحیح پتہ چلے گا -...
  10. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    جسمانی کثرت یا جسمانی کسرت ؟ جسمانی کثرت تو میں یہ سمجھوں گا کہ آپ چاہتے ہیں بچے زیادہ ہوں -جسمانی کسرت البتہ ورزش ہے-
  11. یاسر شاہ

    تاویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نظم

    بھائی آپ کا تبصرہ اچھا لگا کہ جو محسوس کیا لکھ دیا -جزا ک اللہ - وفاداری اور چیز ہے خیانت اور چیز - وفادار کتے کے سامنے بھی ایک پورا دن گوشت کا ٹکڑا رکھ کے دیکھیں 'میرا تو خیال ہے کھا لے گا چاہے جتناسدھایا گیا ہو اس باب میں کہ بغیر مالک کے اشارے کے گوشت نہ کھائے - بہرحال استثنائی صورتیں تو ہر...
  12. یاسر شاہ

    اُٹھی تیار تھی بچڑا، تُکھے اسکول ونجڑو وا (جگر جلال کا پڑھائی بارے سندھی گیت)

    ابو ہاشم بھائی آپ لکھ کے پیش کریں میں ترجمے کی کوشش کرونگا باقی یہ گناہ بے لذّت کون سنے - جو سطریں آپ نے لکھی ہیں گو رسم الخط غلط ہے مگر ترجمہ یہ ہے : اٹھ تیّار ہو بچونگڑے تجھے اسکول جانا ہے-تجھے استاد ہونا ہے تجھے ڈاکٹر ہونا ہے تجھے انجنئیر ہونا ہے-
  13. یاسر شاہ

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    چودھری صاحب اگر اوتار بدل دیں تو میں آپ کے لئے کثرت ازدواج میں آسانی کی دعا کروں گا-
Top