نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    جی بالکل -یہ سنّت جاری و ساری ہے -لیکن اجتماعی شکل میں اکتساب فیض کے لئے خفیہ ایجنٹس کی طرح اپنی جنّاتی شناخت بالکل چھپا دیتے ہیں جیسے مدرسوں اور دعوت و تبلیغ کی چلت پھرت وغیرہ میں -لیکن ہمارے ہاں کے تاڑنے والے تاڑ لیتے ہیں -کچھ آنکھوں وغیرہ میں فرق ہوتا ہے -و اللہ اعلم -
  2. یاسر شاہ

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    "گیا" کاصرف "الف" گر سکتا ہے -
  3. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ کاہے کا -جیسی بے صبری آپ کر رہے ہیں -مبلغ دو ہزار روپیہ میرے اکاؤنٹ میں ارسال کردیں -
  4. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    بےوزن اشعار 'اور ان مقامات کی جہاں بے وزنی پیدا ہو رہی ہے ' نشاندہی کر دی ہے -
  5. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    نہیں -
  6. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    مرے شوق میری مدد کو آ -مرے عشق مجھ کو تو رہ دکھا کہ میں ان کو یہ تو بتا سکوں مجھے صرف آپ سے پیار ہے
  7. یاسر شاہ

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا

    کوئی فہد شاہ ہیں -آواز بھی اچھی ہے اور طرز بھی خوب رکھی ہے -
  8. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    واہ بہت خوب -بحر کامل میں لکھنا مشکل ہے اور آپ نے مطلع خوب کہا ہے -داد ! مگر افسوس نیچے کوئی شعر اس سے میل نہیں کھاتا -
  9. یاسر شاہ

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا

    عنایت علی خان صاحب جن کی وجہ شہرت ان کی مزاح نگاری ہے -
  10. یاسر شاہ

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا

    جزاک اللہ -نعت کی تلاش کی گوگل میں تو پتہ چلا یہ نعت پہلے ہی سے موجود ہے یہاں - یہ میری پسندیدہ نعتوں میں سے ایک ہے - کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیلِ راہِ نجات تھا اسی رہبر کے نقوش پا کو...
  11. یاسر شاہ

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    السلام علیکم ! اچھا کالم ہے-میرے مشاہدے اور تجربے میں تو کوئی خاص واقعہ نہیں البتہ میرا یہ دلچسپی کا موضوع ہے-کھود کرید سے عجیب حیرت انگیز واقعات معلوم ہوتے ہیں - جنّات کا وجود تو خیر قرآن و حدیث سے ثابت ہے سو ہمیں ایمان ہے -جنّات کا انسانوں پر تصرف اور چڑھ جانا وغیرہ کا پہلے یقین نہ تھا...
  12. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    صلواۃ حج اور روزے سے دکھلاوا ہو مقصود تف ایسی عبادت پہ ہو عابد مری توبہ شعر بےوزن ہے -خیال بھی نادرست - دیکھئے مجذوب علیه الرحمہ کیا فرماتے ہیں : وہ ریا جس پر تھے زاہد طعنہ زن پہلے عادت پھر عبادت ہو گئی یعنی عمل میں لگے رہنے سے ابتداء کی ریا رفتہ رفتہ عادت ہو گی اور پھر گاہے بگاہے صحیح...
  13. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    یہ پورا شعر ہی ساقط الوزن ہے -کچھ شدبد پیدا کرو علم عروض میں - وزن میں یوں ڈھل تو جائے گا مگر مجھے اس خیال سے بھی اختلاف ہے : سر سجدے میں ہو یاد بتاں سے بھرا ہو دل اس طور کے سجدوں سے تو ساجد مری توبہ ویسے "سر سجدے میں ہو "سے مجھے وہ مثال یاد آئی جو ہمارے ہاں رائج ہے -ایک صاحب نے وہ مثل مجھ...
  14. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    پہلا مصرع وزن سے خارج ہے -یوں کر دیں ہیں خطِّ گزشتہ کے مجھے پرزے ابھی یاد میں بھیجوں دوبارہ تجھے، قاصد مری توبہ ویسے خیال خوب ہے-:ROFLMAO:
  15. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    یوں کہیے تو وزن میں بھی ٹھیک ہو جائے گا اور جسارت بھی نہیں : برسات کا موسم 'مے و پیمانہ ہیں اور ہم تاخیر ہو توبہ میں تو زاہد مری توبہ ویسے خیال کی اصلاح یہی ہے کہ توبہ میں تاخیر نہ کی جائے -جبکہ اس قدر حوصلہ افزائی ' آسانی اور رعایت روا رکھی گئی ہے اس باب میں کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے -چنانچہ...
  16. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    چودھری صاحب استاد الف عین صاحب ہیں -ظاہر ہے ان کا تجربہ زیادہ ہے اور جب ان کی شاعری کا آغاز ہوا تھا ہم ہنوز اپنے والد کے پاس تھے:ROFLMAO:- ان کی آراء کے مطابق تبدیلی کریں -ہم ان کے معاون و مددگار ہیں -کبھی کبھی رائے مختلف بھی ہوسکتی ہے سو بڑی بات نہیں -
  17. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    بالکل کریں کہ بقول جون ایلیا : مجھ کو تو کوئی ٹوکتا ہی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا؟
  18. یاسر شاہ

    تاسف تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے ' آگے کے سب مراحل آسان فرمائے اور اپنی رحمت سے جنّت الفردوس کا حقدار کرے -لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے-آمین
  19. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    ٹھیک-
  20. یاسر شاہ

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    نبی ﷺہمارے سراپا رحمت عطا کئے ہیں خدا نے ہم کو نبی ﷺکے دم سے جہاں میں رونق وگرنہ ایسا سماں نہ ہوتا(نہ ہوتے وہ یہ سماں نہ ہوتا )
Top