نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    محفل کے جِن بھوت

    بندہ حاضر ہے
  2. یاسر شاہ

    باغپت سانحہ ارتداد :آنسو نہ بہائیں ، اقدام کریں!

    السلام علیکم برادرم عمران صاحب! آپ کے انداز سے یوں لگا کہ وہاں محنت نہیں ہورہی یامناسب نہیں ہورہی ہے -حالانکہ ہو رہی ہے اور کرنے والے جان پہ کھیل کر کر رہے ہیں - وہاں کئی محاذ کھلے ہوئے ہیں -ایک طرف ہندو ہیں دوسری طرف سکھ پھر نام نہاد مسلمان لبرلز بھی -ان کے درمیان کام کرنا گویا انگاروں کو...
  3. یاسر شاہ

    توحید کا عقلی ثبوت ۔۔۔ سید ابوالاعلی مودودی

    السلام علیکم نہایت نافع اور مؤثر مضمون ہے -ایک زمانے میں میں بھی ان کی طرز تحریر کا مدّاح رہا ہوں - حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا جزاک اللہ خیرا
  4. یاسر شاہ

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    میری انتظامیہ سے اور صاحب اختیار سے دست بستہ گزارش ہے کہ یہ حدیث کے ذیل سے ریٹنگ ہٹا دی جائے -آئندہ کے لئے بھی کوئی لائحہ عمل بنایا جائے کہ ایسی حرکت نہ ہو -جب سے یہ ریٹنگ دی گئی ہے خدا گواہ ہے دل کو بہت غم ہے اور اردومحفل بھی اچھی نہیں لگ رہی -
  5. یاسر شاہ

    اور کائنات ڈوب گئی

    میں نے مذکورہ جملہ ہٹا دیا کہ جو آپ کی نظر پہ بار تھا-
  6. یاسر شاہ

    اور کائنات ڈوب گئی

    السلام علیکم ! برادرم غنیمت ہے کہ آپ قرینے سے بات کرتے ہیں اور مثبت انداز میں تبادلۂ خیال بھی -ورنہ کوئی صاحب ہیں آتے ہیں -کھایا پیا بھی کچھ نہیں گلاس توڑ دیا بارانا-
  7. یاسر شاہ

    اور کائنات ڈوب گئی

    السلام علیکم ! "شاد باش اے عشق خوش سودائے ما "- خوب لکھا ہے - بلکہ بہت خوب -آخری سطریں تو گویا جانِ مضمون ہیں -آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی -جزاک اللہ خیرا یاسر
  8. یاسر شاہ

    در حقِّ خاندانِ نبوت و چہاریارِ باصفا رضی الله عنہم - عُثمانی شاعرہ لیلیٰ خانم

    برادرم حسان آداب عرض ہے ! ما شاء اللہ- ایک عورت ہوکے نہایت دلیری سے حق گوئی اور عقیدت کا اظہار کیا ہے-میرا جی بھی چاہتا ہے کبھی کبھی کہ ترکی میں جا کر رہ پڑوں بہادروں کی صحبت سے بھی بہادری آ ہی جاتی ہے - آپ نے کوئی ایسا فونٹ منتخب کیا ہے لکھائی کے لئے کہ جاذب نظر تو ہے نہیں 'سمجھنے میں...
  9. یاسر شاہ

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ہمیں بھی بھجوا دیں گر کوئی بچ گئی ہو شے سلامت آپ کے رکھے خدا جگر گوشے آمین
  10. یاسر شاہ

    اشعار برائےاصلاح فعلن فعولن فعلن فعولن

    حضور ! ایک اصول ہے شاید کسی کام کا ہو - اس قبیل کے اشعار پہ داد اور اصلاح ہر شاعر اپنی اپنی بیگم سے لیا کرے -:-(
  11. یاسر شاہ

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    السلام علیکم چودھری صاحب ! یہ اشعار متضاد نہیں -پہلے میں محنت کا بیان ہے دوسرے میں نتیجے کا -خودی سے شاعر مشرق ایک الگ مراد لیتے تھے -ان سے پہلے یہ واقعی خود کو مٹا دینے کے برخلاف مستعمل تھا -اقبال مرحوم نے اس لفظ میں ایک نئی روح پھونک دی اور مراد اس سے وہ "بقا" لی جو "فنا فی اللہ "کا...
  12. یاسر شاہ

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    عجیب ! یہ تضادات تو خیر دو مختلف کیفیا ت کے آئینہ دار ہیں - درج ذیل علامہ اقبال کے مبنی بر تضاد اشعار ان کے فکری ارتقاء کے عکّاس ہیں : سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا اور ان تازہ...
  13. یاسر شاہ

    راہنما یُ چاہیے

    مطلب ترکیب "دوست و عدو " یا "دوست و دشمن "کا ''و '' عطف دوست سے مل کر ندائیہ "دوستو" کی طرح وزن ہوگا-اس میں عموماً الجھن ہوجاتی ہے اس لئے تفصیل لکھی - دوست کی "و" کسی صورت نہیں گرا سکتے ڈاکٹر صاحب -
  14. یاسر شاہ

    جگنو شعورِ ذات کا مشعل سے کم نہیں

    برادر مکرّم ظہیر صاحب نہایت مشفقانہ تبصرہ فرمایا -میرے لئے اپنا قیمتی وقت خرچ کیا-جزاک اللہ خیرا - دوسرا شعر ' یہی عرض کرونگا ' مجھ پر یوں کھل ہی نہیں سکتا تھا جس طرح آپ نے کھولا ہے -آپ کی تشریح تو بہت واضح ہے مگر شعر تشریح میں نہیں اور تشریح شعر میں نہیں - :) بحث تو نہیں' البتہ ایک گزارش ہے...
  15. یاسر شاہ

    راہنما یُ چاہیے

    السلام علیکم "دوست" کا وزن "فاع" ہی ہے اسے بروزن فا نہیں باندھ سکتے - "دوست اپنا" کا وزن جیسا کہ تابش بھائی نے بتایا' الف کا وصل ہو نہ ہو ' فاعلاتن ہی ہے - ہر دو صورتوں کی تقطیع کچھ یوں ہوگی : دوست(فاع ) +اپنا (لاتن ) دوس (فاع )+ تپنا (لاتن ) ایک اور صورت ہے جس میں دوست کا وزن "فاع "...
  16. یاسر شاہ

    جگنو شعورِ ذات کا مشعل سے کم نہیں

    السلام علیکم ! مجھے آپ کی حالیہ پیش کردہ غزلیات میں یہ غزل بطور خاص پسند آئی - اس شہرِ شب زدہ میں کہ جنگل سے کم نہیں جگنو شعورِ ذات کا مشعل سے کم نہیں مطلع غضب کا ہے -ازبر ہوگیا - اچھے شعر کی ایک یہ بھی پہچان ہے کہ فوراً یاد ہوجاتا ہے -شہر' شب ' جنگل 'جگنو 'شعور 'مشعل -کیا ماحول ہے ! اک...
  17. یاسر شاہ

    دوستی گردش کی میرے ساتھ گہری ہوگئی

    السلام علیکم محترمی و مکرمی اس غزل کی زمین آپ نے نہایت دشوار منتخب کی ہے لہٰذا فکر سخن کا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ چند تراکیب نئی درآمد ہوگئیں جیسے گردش حالات گہری ہوگئی ' مات گہری ہوگئی اور برسات گہری ہو گئی -:? یہ شعر خوب ہے : کیسے اندازہ لگاتا اپنی گہرائی کا میں اپنی تہہ تک جب بھی پہنچا...
  18. یاسر شاہ

    تازہ غزل : دیارِ شوق کے سب منظروں سے اونچا ہے

    دیارِ شوق کے سب منظروں سے اونچا ہے یہ سنگِ در ترا سار ےگھروں سے اونچا ہے مقامِ عجز کو بخشی گئی ہے رفعتِ خاص جو سر خمیدہ ہے وہ ہمسروں سے اونچا ہے خدا مدد! کہ یہ شیطانِ نفسِ امّارہ مرے اُچھالے ہوئے کنکروں سے اونچا ہے واہ صاحب واہ !
  19. یاسر شاہ

    کیا سخن تھے کہ جو دل میں بھی چھپائے نہ گئے

    کیا سخن تھے کہ جو دل میں بھی چھپائے نہ گئے لبِ اظہار تک آئے پہ سُنائے نہ گئے میرے زخموں کا بھی درمان تو ممکن تھا مگر زخم ایسے تھے مسیحا کو دکھائے نہ گئے بارِ نفرت لئے پھرتی ہے یہ دنیا کیسے! ہم سے آزارِ محبت ہی اُٹھائے نہ گئے بہت خوب -دلکش غزل -
  20. یاسر شاہ

    آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا

    السلام علیکم برادرم عاطف ملک مزاج شریف ؟....آپ کی غزل سے مستفید ہوا -ماشاء اللہ آپ کی شاعری کی مشق پرانی لگتی ہے -سو خوب رواں دواں اشعار کہے ہیں -یہ شعر بطور خاص پسند آئے : ان سے بھی ہو سکی نہ نظر التفات کی ہم سے بھی دل کا حال سنایا نہ جا سکا باقی کمال ہیچ تھے اس کی نگاہ میں اور ہم سے چاند...
Top