نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں بلہ نشتہ کے التفات کو مس کر رہی ہوں
  2. جیہ

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    یہ لکھنا بھول گئے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جان بچی سو لاکھوں پائے:)
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام۔ اللہ اللہ
  4. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    مطلب آپ میری موجودہ عمر سے کہیں آگے نکل نکل چکے ہیں:grin: مگر کتنا ، یہ بھی تو پتا چلے۔ میری عمر تو بقول غالب۔۔۔۔ کردیا "بچے" نے عاجز غالب ننگِ‌ پیری ہے جوانی میری :blushing:
  5. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    آپ چاہتے ہیں کہ محل کو چھوڑ کر جھونپڑی میں آجاوں؟ چلیں یہ بھی کر لیتے ہیں:)
  6. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    تو پٹھانوں کے سامنے پنجابی کیوں بولتے ہیں آہ؟;)
  7. جیہ

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    فی الحال اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو اس حدیث شریف پر عمل کرنا شروع کردیں جس کا مفہوم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جس نوجوان کو شادی کی ضرورت ہو اور کسی وجہ سے اس کی شادی نہیں ہو پارہی ، اسے چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ روزے رکھا کرے۔۔۔۔۔
  8. جیہ

    آج کی تصویر

    آپ کی تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ڈھونڈنا پڑے گا کسی ماہر نفسیات کو۔ اللہ خیر آثآر اچھے نہیں
  10. جیہ

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    نہیں جی فا ر و ق جی کا تو یہی خیال ہے کہ ان کی جلد شادی ہو جائے اور چھپکلی سے چھٹکارا مل جائے
  11. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    جی جی کھوتا ہوتا ہے یعنی مذکر
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    خیر یہ آپ کو ثوبیہ کے بارے اتنی معلوما ت کہاں سے دستیاب ہو گئیں؟؟
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    چلیں ہاتھوں میں میں تو نہیں لگی تو فون ہی کرلے
  14. جیہ

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ شادی کر لیں، بیگم جانے اور چھپکلی:grin:
  15. جیہ

    آپ کے لئے ٹوٹکے

    لگا دیں وہ تصویر، فیصلہ ہو جائے گا
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    سوچ رہی ہوں سو جاؤں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    بتادیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. جیہ

    آج کی تصویر

    میں تو یہاں اس لئے آئی تتھی کہ کوئی تصویر ہوگی۔۔۔یہاں تو محفل کا رنگ ہی کچھ اور ہے
Top